کوئٹہ (زیبائے پاکستان) سینئر صحافی و مقامی اخبار کے چیف ایڈیٹر محمد اسحاق مینگل کراچی کے ایک نجی ہسپتال میں انتقال کر گئے۔
مرحوم کی فاتحہ خوانی 25 جون بروز جمعرات کو لالا خان بادیزئی اسکیم، ارباب کرم خان روڈ پر ہوگی۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔ آمین۔
