امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ کمزور! جانیں 24 نومبر کے غیر ملکی کرنسی کے تازہ ریٹس
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ نرخ جاری کر دئیے گئے ہیں۔ 24 نومبر 2026 کو صبح 11 بج کر 3 منٹ پر اپ ڈیٹ ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 277 روپے 30 پیسے میں…
