
کوئٹہ(زیبائے پاکستان )مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ دینی مدارس کی تالہ بندی ، ہراساں کرنے جیسے حکومتی اقدامات برادشت نہیں کریں گے
حکومت پر واضح کیا کہ ہمارا مینڈیٹ چھین لیا گیا ہماری باری بھی آئے گی
بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میر یونس عزیز زہری اور دیگر صوبائی رہنماء بھی پریس کانفرنس میں موجود
مدارس ہمارا ریڈ لائن ہے حکومت نے اس کو کراس کیا
حکومت کو 2 مئی کی ڈیڈ لائن دی تھی کی مدارس سے متلعق معافی مانگے نوٹیفکیشن واپس لیں
کل حکومتی وفد نے ملاقات کہ وزیر اعلیٰ کی کویٹہ واپسی تک بائیکاٹ کا معاملہ موخر کرے
ہم۔نے کہا کہ یہ آپ کے بس کی بات نہیں
حکومت نے سوسائٹی ایکٹ پاس کرکے مدارس کی رجسٹریشن لازمی قراردی جو کسی صورت بھی قبول نہیں ،
مائنز اینڈ منرل ایکٹ پر بھی ہمارے ساتھ وعدہ کیا گیا تھا جو پورا نہیں ہوا
حکومتی وگد سے کہا کہ ہم۔نےںاپ کو ایک ہفتہ کا وقد دے دیا وزیر اعلیٰ آپ کو وقت نہیں دے رہا
آج ہمارے مجلس شوریٰ کا اجلاس ہوا شوریٰ نے مدت میں توسیع کو یکسر مسترد کیا اور پنے موقف پر قائم ہے ،
پانچ مئی کو اسمبلی اجلاس ہے اگر ایک میں ترمیم ایجنڈے کا حصہ نہیں بنایا تو 6 مئی کو پورا صوبہ بند کردیں گے
اگر پانچ مئی کو ترمیم ایجنڈے میں شامل کی گئی تو 6 مئی کو حکومت سے اظہار تشکر کے طور پر منائیں گے ،
ایک مین ترمیم نہنکی گئی تو 10 مئی کو پورے بلوچستان سے لوگ کویٹہ کا رخ کریں گے
