مستونگ: کردگاپ میں دھماکہ، کوئٹہ تفتان روڈ پر مرکزی پل تباہ

0

مستونگ (زیبائے پاکستان)مستونگ کے علاقے کردگاپ میں مسلح افراد نے مبینہ طور پر دھماکہ خیز مواد کے ذریعے کوئٹہ–تفتان روڈ پر واقع مرکزی پل کو دھماکے سے تباہ کر دیا ذرائع کے مطابق پل کو نقصان پہنچنے کے باعث اہم شاہراہ پر ٹریفک کی آمدورفت متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر کارروائی اور تحقیقات شروع کر دی ہیں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.