براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
190 ملین پاؤنڈ کیس: بانی پی ٹی آئی نے اپنے وکلا سے بلا تعطل ملاقات فراہم کرنے کی درخواست دائرکردی
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)بانی پی ٹی آئی نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا کے خلاف اپیل پر قانونی مشاورت کے لیے اپنے وکلاء سے فوری اور بلا تعطل ملاقات فراہم کرنے کی درخواست دائر کردی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ میں بیرسٹر سلمان صفدر کے ذریعے…
توشہ خانہ: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلیں جلد سماعت کیلیے مقرر کرنے کی استدعا
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)عمران خان اور بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ کیس میں اپیلیں جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے کی استدعا کردی گئی۔
بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ ون کیس میں سزا کے خلاف دائر اپیلیں جلد…
وزیراعظم کا پیٹرول کی قیمت 80 روپے کم کرکے 378 روپے فی لیٹر کرنے کا اعلان
اسلام آباد)(زیبائے پاکستان) وزیراعظم شہباز شریف قوم سے اہم خطاب کررہے ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف نے قوم سے خطاب کرتےہوئےکہا کہ پورے خطے میں تیل کی قیمتیں آسمان سے باتیں کررہی ہیں، عام آدمی کے لیے نئے چینلنجز ابھر کر سامنے آرہے ہیں۔…
عوام پر دہرا بوجھ، حکومت نے قیمتوں کے ساتھ پیٹرولیم لیوی میں بھی بڑا اضافہ کردیا
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)حکومت نے پیٹرولیم لیوی کی قیمت میں بھی بڑا اضافہ کردیا۔
حکومت نے پیٹرول پر لیوی میں 55 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا جس کے بعد پیٹرول پر لیوی بڑھ کر 160.61 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، اس سے پہلے پیٹرولیم…
حکومت کا سرپلس پاور پیکیج، 3 ماہ میں بجلی کی طلب میں زبردست اضافہ ریکارڈ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)حکومت کے سرپلس پاور پیکیج کے نتیجے میں صرف 3 مہینوں کے دوران 2,164 گیگاواٹ بجلی استعمال ہوئی اور صارفین کو 20 ارب روپے کا فائدہ حاصل ہوا۔
وزارتِ توانائی (پاور ڈویژن) کے مطابق حکومت کے سرپلس پاور پیکیج نے…
پیٹرول 458 اور ڈیزل 520 روپے فی لیٹر کرنےکا اعلان، موٹرسائیکل والوں کو ہر ماہ 2 ہزار کی سبسڈی ملے گی
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کو کروائی گئی یقین دہانی پر عملدرآمد کرتے ہوئے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں…
پیٹرول مہنگا ہونے پر کرائے بڑھانے کا مطالبہ، آئل ٹینکرز مالکان کا سپلائی بند کرنے کا اعلان
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پیٹرولیم مصنوعات میں بڑے اضافے کے بعد آئل ٹینکر کنٹریکٹر ایسوسی ایشن نے کرائے بڑھانے کیلئے ہڑتال کی دھمکی دے دی۔
آئل ٹینکر کنٹریکٹر ایسوسی ایشن کے صدر عبداللہ آفریدی نے کہا ہے کہ کل کسی بھی آئل ٹینکر کو لوڈ…
بنوں میں خوارج کا تھانے کے باہر خودکش حملہ، 5 شہری شہید، 4 زخمی
پشاور(زیبائے پاکستان)خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں کے تھانہ ڈومیل پر خوارج کے بزدلانہ خودکش حملے میں 5 شہری شہید جبکہ 4 شدید زخمی ہوگئی۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق خودکش حملہ آور نے تھانے کے باہر سول آبادی کو نشانہ بنایا، خودکش حملے میں شہید…
پیٹرول مہنگا ہونے کے اثرات آنا شروع، ٹرانسپورٹرز کا کرایوں میں 60 فیصد اضانے کا اعلان
کراچی(زیبائے پاکستان)پاکستان گڈز الائنس نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد کرائے 60 فیصد بڑھانے کا اعلان کردیا۔
صدر پاکستان گڈز الائنس ملک شہزاد نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی مذمت کرتے ہیں، اس سے ملک…
پیٹرول بم نامنظور، حافظ نعیم الرحمن کا حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک کا اعلان
کراچی (زیبائے پاکستان)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے اسے عوام پر پیٹرول بم قرار دیا ہے اور ملک بھر میں احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
اپنے بیان…
