براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
وزیراعظم شہبازشریف دوحہ پہنچ گئے،پرتپاک استقبال، قطری مسلح افواج کے چاق و جوبند دستے نے سلامی دی
دوحہ(زیبائے پاکستان)وزیراعظم شہبازشریف دورہ قطر پر دوحہ پہنچ گئے،قطر کے وزیر مملکت خارجہ امور سلطان بن سعد المریخی نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وزیراعظم و پاکستانی وفد کو قطری مسلح افواج کے چاق و جوبند…
پاک بحریہ کا جدید ترین گائیڈنس سسٹم کے حامل اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
راولپنڈی (زیبائے پاکستان)پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں مقامی طور پر تیار کردہ اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا۔
پاک بحریہ کے جہاز سے فائر کیے گئے برق رفتار میزائل نے طویل فاصلے پر موجود ہدف کو انتہائی درستگی سے نشانہ…
سعودی عرب سے 2 ارب ڈالر پاکستان کو موصول، زرمبادلہ ذخائر مستحکم
کراچی(زیبائےے پاکستان)سعودی عرب سے 2 ارب ڈالر پاکستان کو موصول ہو گئے، جس سے ملکی زرمبادلہ ذخائر مستحکم ہو گئے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے سعودی عرب سے 2 ارب ڈالر کے فنڈز موصول ہونے کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ مرکزی بینک کے مطابق…
جنگ بندی میں توسیع سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں کیا، ٹرمپ
واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایران سے جنگ بندی میں توسیع سے متعلق ابھی کچھ نہیں سوچ رہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ موجودہ جنگ بندی میں توسیع پر غور نہیں…
وزیراعظم کی مدینہ منورہ آمد، روضہ رسول پر حاضری، امن و امان کے لیے دعائیں
مدینہ (زیبائے پاکستان)وزیراعظم محمد شہباز شریف دورہ سعودی عرب کے دوران گزشتہ شب جدہ سے مدینہ منورہ پہنچ گئے۔
گورنر مدینہ شہزادہ سلمان بن سلطان بن عبدالعزیز آل سعود نے وزیرِ اعظم اور پاکستانی وفد کا مدینہ منورہ آمد پر استقبال کیا۔…
ٹیکس کا پیسہ قوم کی امانت ہے، ایک ایک پائی کا حساب دینا ہماری ذمہ داری ہے، وزیراعظم
اسلام آباد(زیباے پاکستان)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ٹیکس کا پیسہ قوم کی امانت ہے، اسکی حفاظت ہمارا فرض اور ایک ایک پائی کا حساب دینا ذمہ داری ہے۔
وزیر اعظم کی زیر صدارت ایف بی آر کے امور پر ہفتہ وار جائزہ اجلاس ہوا،اجلاس کے…
وزیراعظم سے گورنر سندھ کی ملاقات، امریکا، ایران جنگ بندی پر خراج تحسین
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیراعظم شہباز شریف سے گورنر سندھ نہال ہاشمی کی ملاقات ہوئی۔
گورنر سندھ نہال ہاشمی نے امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی اور علاقائی امن کی جاری کوششوں پر وزیراعظم کو خراج تحسین پیش کیا اور نیک خواہشات کا…
سعودی عرب کا پاکستان کیلیے 3 ارب ڈالر اضافی معاونت کا اعلان، 5 ارب ڈالر کے ڈپازٹ میں توسیع
سعودی عرب (زیبائے پاکستان)سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر اضافی معاونت اور 5 ارب ڈالر کے ڈپازٹ میں توسیع کا اعلان کیا گیا ہے۔
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے اعلان کیا ہے کہ مملکت سعودی عرب نے پاکستان کے لیے…
ایران کے ساتھ جنگ ختم ہونے کے قریب ہے، ٹرمپ کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا
واشنگٹن(زیبائے پاکستان) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جاری جنگ جلد ختم ہونے کے قریب ہے اور حالات تیزی سے کسی معاہدے کی طرف بڑھ رہے ہیں۔
امریکی نشریاتی ادارے فاکس نیوز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے…
پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت کی کوششوں سے مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی ممکن ہوئی: نیول چیف
رسالپور(زیبائے پاکستان)چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف کا کہنا ہے پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت کی کوششوں سے مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی ممکن ہوئی۔
پی اے ایف اکیڈمی رسالپور میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایڈمرل نوید…
