براؤزنگ زمرہ

بلوچستان

قومی احتساب بیورو بلوچستان کا یونیورسٹی آف لورالائی کے تعاون سے “نیب کے کام کا طریقہ کار اور…

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) چیئرمین نیب کے وژن اور ڈائریکٹر جنرل نیب بلوچستان کی ہدایات کی روشنی میں نیب بلوچستان نے یونیورسٹی آف لورالائی کے باہمی اشتراک سے "نیب کے کام کا طریقہ کار اور بدعنوانی کے خاتمے میں طلباء کے کردار" کے عنوان سے بدعنوانی…

پاکستانی تاجروں کے لیے بڑی خوشخبری، تفتان بارڈر پر پاک ایران تجارتی ویزا بحال

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)پاکستانی تاجروں کے لیے تقریباً ایک سال بعد تفتان بارڈر پر تجارتی ویزا سہولت دوبارہ فعال کر دی گئی ہے۔ بلوچستان ہوم ڈیپارٹمنٹ کے نوٹیفکیشن کے بعد پاک ایران سرحدی تجارت کا نیا سفر شروع ہوگیا۔ ویزا بحالی سے پاک ایران…

کوئٹہ / پشتون آباد میں بجلی کی مسلسل لوڈ شیڈنگ عوام کے لیے عذاب بن گئی

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)کوئٹہ کے گنجان آباد علاقے پشتون آباد میں بجلی کی غیر اعلانیہ اور طویل دورانیے کی لوڈ شیڈنگ نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی ہے یعقوب خان بادیزی کا کہنا ہے کہ کئی کئی گھنٹوں تک بجلی کی بندش معمول بن چکی ہے، جس…

بلوچستان ہائی کورٹ نے کیسکو سی ای او کی تقرری معطل کر دی

کوئٹہ (زیبائے پاکستان) بلوچستان ہائی کورٹ نے کیسکو چیف ایگزیکٹو آفیسر کی تقرری کے خلاف دائر آئینی درخواست کو قابلِ سماعت قرار دیتے ہوئے 23 جنوری 2026 کی سی ای او تقرری پیشکش اور متعلقہ احکامات معطل کر دیے،،،چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ محمد…

محرم الحرام ہمیں صبرو برداشت اور حق بات پر ڈٹ جانے کا درس دیتا ہے۔ سردار اقبال احمد خان بجارانی

صحبت پور(زیبائے پاکستان)پاکستان تحریک انصاف کسان ونگ سندھ کے صوباٸی جنرل سیکرٹری اور سابق امیدوار براٸے صوباٸی اسمبلی حلقہ پی بی 15 صحبت پور سردار اقبال احمد خان بجارانی کہا ہے کہ ہمارا دین امن و سلامتی ،بھائی چارے، محبت ویگانگت کا دین ہے۔…

سرفراز بگٹی حکومت کے خلاف سازشیں کامیاب نہیں ہوں گی۔ میر عبید گورگیج

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان اسمبلی کے رکن حلقہ پی بی 44 اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما میر عبید گورگیج نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی قیادت میں قائم صوبائی حکومت کے خلاف کی جانے والی سازشیں اور منفی پروپیگنڈا…

جھکنا اور ڈرنا عمران خان کی فطرت میں شامل نہیں، سید صادق آغا

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی سینئر نائب صدر اور معروف قبائلی شخصیت سید صادق آغا نے قائد پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی مبینہ خفیہ ملاقاتوں اور مذاکرات سے متعلق گردش کرنے والی افواہوں اور خبروں پر شدید…

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس 17 جون کو طلب

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)بلوچستان اسمبلی نے بجٹ اجلاس 17 جون کو دن 4 بجے طلب کر لیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق اسمبلی سیکریٹریٹ کے اعلامیے کے مطابق گورنر بلوچستان جعفر مندوخیل نے صوبائی اسمبلی کا بجٹ اجلاس طلب کیا، 17جون کو مالی سال 27-2026ء…

کوئٹہ کے نوجوان اسرار احمد نے سائیکل پر کوئٹہ سے ناران اور بابو سر ٹاپ تک تقریباً 1200 کلومیٹر کا…

کوئٹہ (زیبائے پاکستان )کوئٹہ کے نوجوان اسرار احمد نے سائیکل پر کوئٹہ سے ناران اور بابو سر ٹاپ تک تقریباً 1200 کلومیٹر کا طویل اور دشوار سفر صرف 12 دن میں مکمل کرکے ایک منفرد کارنامہ انجام دیا۔ یہ سفر صرف فاصلے طے کرنے کا نام نہیں بلکہ…

صوبے کے وسائل کو عوام کی فلاح، روزگار کے مواقع اور بنیادی سہولیات کی فراہمی پر خرچ کیا جائے گا، وزیر…

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی وفد کی ملاقات، آئندہ مالی سال کے صوبائی بجٹ اور مجموعی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال صوبائی بجٹ کے اہم خدوخال، ترقیاتی ترجیحات اور…