براؤزنگ زمرہ

بلوچستان

میر عبید گورگیج کی کاوشیں رنگ لے آئیں، شہید بینظیر بھٹو ہسپتال غوث آباد فعال

کوئٹہ (زیبائے پاکستان) رکن بلوچستان اسمبلی حلقہ پی بی 44 اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما میر عبید اللہ گورگیج کی مسلسل کاوشوں اور عوامی مسائل کے حل کیلئے سنجیدہ اقدامات کے نتیجے میں شہید بینظیر بھٹو ہسپتال غوث آباد باقاعدہ طور پر فعال…

بلوچستان ٹیکسٹ بک بورڈ کو موردِ الزام ٹھہرانا حقائق کے منافی ہے، ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا…

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)بلوچستان میں سرکاری درسی کتب کی مفت فراہمی کے عمل میں انتظامی غفلت اور لاپرواہی کے سنسنی خیز اطلاعات سامنے آئے ہیں۔ جس کی ایک مثال ضلع گوادر میں محکمہ تعلیم کی جانب سے گزشتہ تعلیمی سال 2024-2025 کی درسی کتب طلبہ اور…

یوم مزدور محنت کشوں کی قربانیوں کے اعتراف کا دن ہے۔ سید صادق آغا

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی سنئیر نائب صدر اور معروف قبائلی شخصیت سید صادق آغا نے یکم مئی یوم مزدور کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یہ دن دنیا بھر کے محنت کشوں کی عظیم قربانیوں، جدوجہد اور حقوق کے…

پیپلز ایئر ایمبولینس عوامی خدمت کے لیے تیار ، جلد ہی طبی خدمات کا باقاعدہ آغاز کر دیا جائے گا، وزیر…

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار عام آدمی کو ہنگامی طبی امداد کی فراہمی کے لیے ایئر ایمبولینس کا منصوبہ عملی شکل اختیار کر چکا ہے۔ پیپلز ایئر ایمبولینس عوامی خدمت کے لیے تیار ہے اور جلد ہی اس کی خدمات کا باقاعدہ آغاز…

صوبائی حکومت بلوچستان کی ترقی کیلئے سنجیدہ اقدامات اٹھا رہی ہیں، میر عبید اللہ گورگیج

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) رکن بلوچستان اسمبلی حلقہ پی بی 44 اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما میر عبید اللہ گورگیج نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت بلوچستان کی ترقی اور خوشحالی کیلئے سنجیدہ اور عملی اقدامات اٹھا رہی ہے۔ جس کے مثبت نتائج سامنے آنا…

شرح سود میں اضافہ عوام اور معیشت پر براہِ راست حملہ ہے، سید امان شاہ

کوئٹہ/کراچی(زیبائے پاکستان) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی کنوینئر سید امان شاہ نے شرح سود میں ایک فیصد اضافے پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیصلہ پہلے ہی مشکلات کا شکار عوام پر مزید بوجھ ڈالنے کے مترادف ہے۔ انہوں…

ترقی اور خوشحالی کے دعویدار گیس بجلی تک نہیں دے سکتے۔ پروفیسر حلیم صادق

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری پروفیسر ڈاکٹر حلیم صادق نے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ مضافاتی علاقوں میں شدید گرمی کے دوران بجلی اور گیس کی بدترین لوڈشیڈنگ کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ…

ٹرانسپورٹ سے متعلق یک طرفہ فیصلے قبول نہیں کرینگے۔ٹرانسپورٹرز

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) آل پنجاب خیبرپختونخوا بس یونین کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ظاہر شاہ کاکڑ، جنرل سیکرٹری وزیر خان اور دیگر عہدیداروں نے محکمہ ٹرانسپورٹ بلوچستان کی جانب سے لانگ روٹ بسوں میں ٹریکرز نصب کرنے کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے…

پرنٹ میڈیا کی بندش کسی صورت قبول نہیں، ہزاروں افراد بے روزگار ہوں گے‘ سردار عمر گورگیج

معاملہ چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کے سامنے اٹھاؤں گا، وفد کو اخباری صنعت کے تحفظ کی یقین دہانی کوئٹہ (زیبائے پاکستان) پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر سینیٹر سردار عمر گورگیج نے کہا ہے…

چیف انجینئر و صوبائی کوآرڈینیٹر واٹر سیکٹر انجینئر سمیع اللہ بلوچ کا گوادر میں بسول ڈیم اہم دورہ

گوادر(زیبائے پاکستان)چیف انجینئر و صوبائی کوآرڈینیٹر واٹر سیکٹر حکومت بلوچستان، انجینئر سمیع اللہ بلوچ ایک منجھے ہوئے، باصلاحیت اور سینئر بیوروکریٹ کے طور پر جانے جاتے ہیں، جو عرصہ دراز سے محکمہ آبپاشی میں نہایت خلوص اور پیشہ ورانہ…