براؤزنگ زمرہ

بلوچستان

مکران سمیت جنوبی و وسطی بلوچستان شدید گرمی کی لپیٹ میں آنے کا خدشہ، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری

گوادر (زیبائے پاکستان)مکران سمیت جنوبی و وسطی بلوچستان شدید گرمی کی لپیٹ میں آنے کا خدشہ، محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ الرٹ کے مطابق 29 اپریل سے 8 مئی تک بلوچستان کے وسطی اور جنوبی اضلاع، خصوصاً مکران کی ساحلی پٹی، شدید گرمی کی…

بلوچستان میں اسلحہ لائسنس کی کمپیوٹرائزیشن مہم کا باقاعدہ آغاز، نادرا اور محکمہ داخلہ کا اشتراک

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)بلوچستان حکومت نے اسلحہ لائسنس کے نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے اہم قدم اٹھاتے ہوئے صوبہ بھر میں اسلحہ لائسنس کی کمپیوٹرائزیشن مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ یہ مہم نادرا اور محکمہ داخلہ بلوچستان کے باہمی…

موسیٰ خیل، نصیر آباد اور جعفر آباد میں بارش اور آسمانی بجلی گرنے کے واقعات، 2 بچوں سمیت 4 افراد جاں…

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)بلوچستان کے مختلف اضلاع میں گزشتہ روز ہونے والی شدید بارشوں اور آسمانی بجلی گرنے کے مختلف واقعات میں دو بچوں سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے)کی جانب سے جاری کردہ…

کوئٹہ کے علاقے سریاب میں گراں فروشی کے خلاف کریک ڈاؤن، 14 دکاندار گرفتار، 7 دکانیں سیل

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے سب ڈویژن سریاب میں گراں فروشی کے خلاف ضلعی انتظامیہ نے کارروائیاں تیز کرتے ہوئے متعدد دکانداروں کے خلاف سخت ایکشن لیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کی ہدایات پر اسپیشل مجسٹریٹ سریاب عزت اللہ کی…

بلوچستان ہائی کورٹ کا لیڈا میں بھرتیوں کا اشتہار معطل، سیکرٹری انڈسٹریز اور ایم ڈی ذاتی حیثیت میں…

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)بلوچستان ہائی کورٹ کے خضدار بنچ(مقام کوئٹہ)نے لسبیلہ انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی (لیڈا)میں بھرتیوں کے حالیہ اشتہار کو معطل کرتے ہوئے سیکرٹری انڈسٹریز اور مینیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی)لیڈا کو توہینِ عدالت کے مقدمے…

ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) مکران اسکاؤٹس کے زیرِ اہتمام تربت میں منشیات کے نقصانات سے متعلق آگاہی…

تربت (زیبائے پاکستان)ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) مکران اسکاؤٹس کے زیر اہتمام تربت میں منشیات کے نقصانات سے آگاہی کے لیے ایک اہم سیمینار منعقد کیا گیا،جس میں کمانڈنٹ مکران اسکاؤٹس نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ سیمینار میں قبائلی عمائدین،…

بلوچستان سے گندم کی غیر مجاز نقل و حمل پر 2 ماہ کی پابندی، دفعہ 144 نافذ

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان حکومت نے گندم کی غیر مجاز نقل و حمل اور ذخیرہ اندوزی روکنے کیلئے سخت اقدامات اٹھاتے ہوئے دو ماہ کیلئے پابندی عائد کر دی، جبکہ اس سلسلے میں دفعہ 144 بھی نافذ کر دی گئی ہے۔ صوبائی محکمۂ داخلہ کے مطابق…

محکمہ ٹرانسپورٹ بلوچستان کا بسوں میں ٹریکرز نصب کرنے کا فیصلہ

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) محکمہ ٹرانسپورٹ بلوچستان نے لانگ روٹ بسوں میں ٹریکرز نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ ٹرانسپورٹ کے مطابق شاہراہوں پر حادثات کی روک تھام کے لئے جدید نظام متعارف کرایا جا رہا ہے، ٹریکرز این 25، این 50، این 65، این…

تخلیقی اور باہمت اقدامات بلوچستان کے روشن اور تعلیم یافتہ مستقبل کی ضمانت ہیں، سرفراز بگٹی

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا ہے کہ بلوچستان کے دور افتادہ علاقوں میں "کتاب گاڑی" اور "سائنس کی سواری" کے ذریعے علم کی شمعیں روشن کرنے کا اقدام خوش آئند ہے۔ سرفراز بگٹی نے اپنے ایکس پیغام میں لکھا کہ کتاب گاڑی" اور…

نوشکی میں سکیورٹی فورسز کا ٹارگٹڈ آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 5 اہم کمانڈرز ہلاک

نوشکی (زیبائے پاکستان)سکیورٹی فورسز نے نوشکی میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے ٹارگٹڈ آپریشن میں فتنہ الہندوستان کے پانچ اہم کمانڈرز کو ہلاک کر دیا۔ جیو نیوز کے مطابق سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے  قانون نافذ کرنے والے اداروں کو…