ڈیلی آرکائیو

اکتوبر 15, 2026

سیاسی استحکام ہی ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرسکتا یے۔ سید امان شاہ

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر سید امان شاہ نے ملک اور بلوچستان کی مجموعی سیاسی، معاشی اور امن و امان کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اس وقت مختلف نوعیت کے چیلنجز سے دوچار ہے، جن سے…

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور چیئرمین میونسپل کمیٹی شکارپور فیاض محمود شیخ کی ہدایات پر شہر بھر…

شکارپور(زیبائے پاکستان)اس سلسلے میں ایڈمنسٹریٹو آفیسر سینی ٹیشن عارف شیخ نے عملے کے ہمراہ وارڈ نمبر 23 کا دورہ کر کے صفائی اور لیمنگ (چونا چھڑکاؤ) کے کام کا جائزہ لیا اور گلیوں اور نالیوں سے کچرا اٹھانے کے کام کی چیکنگ کی گئی۔ مچھروں اور…

گولڈ میڈلسٹ لائبہ اعجاز کو ویزے کے جھانسے میں کیسے پھنسایا؟ ملزم نعمان کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(زیبائے پاکستان):خودکشی کرنے والی گولڈ میڈلسٹ لائبہ اعجاز سے فراڈ کرنے والے ملزم نعمان نے اعترافِ جرم کرتے ہوئے اہم انکشافات کئے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں تعلیمی فراڈ کے باعث خودکشی کرنے والی ہونہار طالبہ لائبہ اعجاز کے…

روبوٹ یا انسان؟ ٹرمپ کے ساتھ کھڑی ’پراسرار خاتون‘کون؟ حقیقت سامنے آگئی

واشنگٹن(زیبائے پاکستان) وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ نظر آنے والی اس ’پراسرار خاتون‘ کی شکل و صورت نے سوشل میڈیا صارفین کو تذبذب میں مبتلا کردیا۔ سوشل میڈیا پر حالیہ دنوں میں ان کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں یہ خاتون…

بابر اعظم کی سالگرہ! سابق کپتان کتنے برس کے ہوگئے؟

لاہور(زیبائے پاکستان) پاکستانی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم 32 برس کے ہوگئے۔ سالگرہ کے موقع پر انہوں نے اپنے بھائیوں اور قریبی دوستوں کے ہمراہ کیک کاٹا۔ ٹیسٹ کپتان بابر اعظم کی سالگرہ کی تقریب سادگی سے منعقد ہوئی، جس میں ان کے قریبی…

خوابِ غفلت میں قوم اور درویش کی چیخ – جلال الدین سے کیسینڈرا تک

تحریر۔محمدنسیم رنزوریار خوابِ غفلت میں قوم اور درویش کی چیخ - جلال الدین سے کیسینڈرا تک قارئین محترم، ہمارے ایک باخبر اور محترم مصنف تجزیہ نگار و دانشور اور معتبر جامع شخصیت احمد خان اچکزئی نے گزشتہ شام جو پیغام بھیجا، وہ محض ایک عام…

ہوشیار، آن لائن ایپ پر گاڑی کی فروخت کا اشتہار دے کر شہری لٹ گیا، ملزم کا اسکیچ تیار

کراچی(زیبائے پاکستان) طارق روڈ کے رہائشی کو گاڑی فروخت کا اشتہار دینے کے بعد لینے کے دینے پڑ گئے، ملزم آیا، گاڑی چلا کر چیک کی، اسلحہ نکالا اور شہری کو اتار کر اس کی گاڑی ساتھ لے گیا۔ کراچی کے علاقے طارق روڈ پر ڈکیتی کی پیش آنے والی…

سہیل آفریدی نا اہل؟ بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد معطل وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نا اہل ہوں گے یا نہیں بڑا دعویٰ سامنے آ گیا ہے۔ سینیٹر فیصل واوڈا نے اے آر وائی نیوز کے پروگرام الیونتھ آور میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ…

پشاور: نجی اسکول کے مالک کو گرفتار کر لیا گیا

پشاور (زیبائے پاکستان)اسکول کی چھت گرنے سے 27 بچوں کی اموات کے واقعے میں پولیس نے نجی اسکول کے مالک کو گرفتار کر لیا ہے۔ پشاور کے علاقے دیر کالونی میں ایک نجی اسکول کی چھت گرنے کا دلخراش واقعہ پیش آیا ہے، جس میں خاتون ٹیچر اور 27 بچے جاں…

سحر ہاشمی پروڈیوسرز کے غیر پیشہ ورانہ رویے سے نالاں، ادائیگیوں میں تاخیر پر آواز اٹھا دی

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی اداکارہ سحر ہاشمی نے ڈرامہ انڈسٹری میں فنکاروں کو درپیش مسائل پر خاموشی توڑتے ہوئے پروڈیوسرز کے غیر پیشہ ورانہ رویے پر سوالات اٹھا دیے۔ ڈرامہ سیریل ’ظلم‘ سے اداکاری کا آغاز کرنے والی سحر ہاشمی گزشتہ دو سے…