ڈیلی آرکائیو

اکتوبر 15, 2026

چاغی میں نامعلوم مسلح افراد کا تھانے پر حملہ، دھماکا خیز مواد سے عمارت تباہ کردی

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان کے ضلع چاغی کے دور افتادہ علاقے یک مچ میں نامعلوم مسلح افراد نے آج صبح تھانہ یک مچ پر حملہ کر کے بھاری دھماکا خیز مواد سے تھانے کی عمارت مکمل طور پر تباہ کر دی۔ تھانہ یک مچ کے ایس ایچ او کے مطابق آج صبح…

کوئٹہ: امن اومان برقرار رکھنے کے حوالے سے کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا، وزیر داخلہ بلوچستان

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)صوبائی وزیرداخلہ میرضیاءاللہ لانگو کی زیر قلعہ عبداللہ کی امن و امان کی صورتحال سے متعلق اہم اجلاس اجلاس میں رکن صوبائی اسمبلی انجینئر زمرک خان اچکزئی،ایڈیشنل سیکرٹری ہوم حمزہ شفقات شریک ہوئے اجلاس میں آئی جی جیل…

پشاور اسکول سانحہ، ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی، ثمر ہارون بلور

پشاور(زیبائے پاکستان)خیبر پختونخوا کی مشیر اطلاعات ثمر ہارون بلور نے لیڈی ریڈنگ اسپتال کا دورہ کیا اور سانحے میں جاں بحق بچوں کے لواحقین سے ملاقات کرکے تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔ ثمر ہارون بلور نے کہا کہ حکومت خیبر پختونخوا اس…

دلخراش واقعہ، عمرہ پر گئے پاکستانی خاندان کی گاڑی کو حادثہ، باپ 2 بیٹوں ڈاکٹر اور انجنیئر سمیت جاں…

سعودی عرب(زیبائے پاکستان)حجاز مقدس میں مکہ سے مدینہ جانے والے پاکستانی عمرہ زائرین کا ٹریفک حادثہ پیش آ گیا، جس کے نتیجے میں پنجاب کے شہر عارف والا سے تعلق رکھنے والے باپ اور دو بیٹے جاں بحق ہو گئے۔ سعودی میڈیا سے موصول ہونے والی اطلاعات…

عالمی بینک نے پاکستان میں ٹیکس اصلاحات کو ’اعتدال پسندانہ‘ قرار دے دیا، نئے معاشی خطرات کی بھی…

واشنگٹن(زیبائے پاکستان)عالمی بینک نے پاکستان میں جاری کروڑوں ڈالرز کے معاشی و ترقیاتی پروگراموں کو ’اعتدال پسندانہ اطمینان بخش‘ قرار دیتے ہوئے گورننس اور ٹیکس اصلاحات کے راستے میں اہم رکاوٹوں اور خطرات سے خبردار کیا ہے۔ واشنگٹن میں قائم…

پاکستانی روپیہ کمزور! امریکی ڈالر 280 روپے 25 پیسے کی سطح پر؛ جانیں غیرملکی کرنسی ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں غیر ملکی کرنسیوں کے نرخ جاری کر دیے گئے جہاں اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری 277 روپے 50 پیسے اور فروخت 280 روپے 25 پیسے رہی جبکہ برطانوی پاؤنڈ 371 روپے 56 پیسے اور یورو…

زیورات خریدنے کا پرکشش موقع! فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا، چاندی کے نرخ بھی گر گئے

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جہاں ایک تولہ سونا 3 ہزار روپے سستا ہوگیا جبکہ فی تولہ چاندی کی قدر میں بھی نمایاں کمی دیکھی گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ…

کوئٹہ: میں نجی اسکولوں کی ڈبل فیس کا معاملہ، ڈی سی صاحب کی پریس کانفرنس کے بعد والدین اور اسکول…

کوئٹہ: (زیبائے پاکستان) کوئٹہ کے مختلف علاقوں سے نجی اسکولوں کی جانب سے ڈبل فیس کے مطالبے سے متعلق شکایات موصول ہو رہی ہیں۔ والدین کا کہنا ہے کہ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کی پریس کانفرنس کے باوجود بعض اسکولوں میں فیس کے معاملے پر کوئی واضح عملی پیش…

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق کی قرارداد منظور

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق کی قرارداد منظورکرلی گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ہوا،خیبرپختونخوا…