معاذ صداقت کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں 187 درجے کی لمبی چھلانگ
لاہور(زیبائے پاکستان)قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان بلے باز معاذ صداقت کو سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز شاندار کارکردگی کا صلہ مل گیا۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری کردہ نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ کے مطابق معاذ صداقت 187 درجے کی لمبی چھلانگ…
