براؤزنگ زمرہ
بلوچستان
بلوچستان کی زراعت و معیشت تباہ، لوڈشیڈنگ اور بارڈر بندش نے مایوسی میں اضافہ کر دیا، مولانا ہدایت…
گوادر(زیبائے پاکستان )امیر جماعت اسلامی بلوچستان و رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان کی زراعت، تجارت اور معیشت مکمل طور پر تباہ ہو چکی ہے، جبکہ روزگار کی عدم فراہمی اور بدامنی نے عوام کی زندگی اجیرن کر دی…
ڈیرہ مراد جمالی میں صوبائی وزیر میر صادق عمرانی کی رہائش گاہ کے قریب زوردار دھماکہ
ڈیرہ مرادجمالی (زیبائے پاکستان)ڈیرہ مرادجمالی میں دھماکے سے ٹرانسفارمر کو نقصان پہنچا۔ پولیس کے مطابق ہفتہ کو ڈیرہ مراد جمالی میں صوبائی وزیر میر صادق عمران کی رہائش گاہ کے پچھلے حصے میں نصب بجلی کے ٹرانسفارمر کے ساتھ موٹرسائیکل پر سوار…
ڈیرہ مراد جمالی، چھتر اور صحبت پور میں فائرنگ اور ٹریفک حادثات، خاتون اور بچے سمیت 4 افراد جاں بحق
ڈیرہ مراد جمالی (زیبائے پاکستان) ڈیرہ مراد جمالی چھتر اور صحبت پور فائرنگ اور حادثات خاتوں، بچے سمیت چار افراد جانبحق جبکہ پانچ افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق چھترکے علاقے شیرانی میں اراضیات کے تنازعے پر جکھرانی اور چاکرانی قبائل کے…
بلدیاتی انتخابات جمہوریت کی ریڑھ کی ہڈی ہیں، پیپلز پارٹی کوئٹہ میں بھرپور حصہ لے گی، لیاقت لہڑی
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے رہنماوں نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات جمہوریت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیںپاکستان پیپلز پارٹی کوئٹہ کے بلدیاتی انتخابات میں بھر پور حصہ لے گی ،پیپلز پارٹی کے کارکن حلقہ بندیوں…
ملیریا مہلک مگر قابلِ علاج بیماری ہے، خاتمے کے لیے اجتماعی کوششیں ناگزیر ہیں، میر سرفراز بگٹی
کوئٹہ (زیبائے پاکستان) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے انسدادِ ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ملیریا ایک مہلک مگر قابلِ علاج بیماری ہے، جس کے خاتمے کے لیے اجتماعی کوششیں ناگزیر ہیں۔ انہوں نے اس امر پر زور…
لائیواسٹاک سیکٹر کی بہتری کے لیے جدید پالیسیاں متعارف کروا رہے ہیں، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
کوئٹہ (زیبائے پاکستان) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ورلڈ ویٹرنری ڈے کے موقع پر ویٹرنری ماہرین کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ویٹرنری شعبہ انسانی و حیوانی صحت کے باہمی ربط کو مضبوط بنانے میں بنیادی کردار ادا کر رہا ہے۔…
ڈھاڈر میں سٹی پولیس تھانے پر نامعلوم مسلح افراد کا دستی بموں اور راکٹوں سے حملہ، پولیس کا جوان شہید،…
بولان (زیبائے پاکستان)بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے ڈھاڈر میں سٹی پولیس تھانے پر نامعلوم مسلح افراد کے بڑے حملے کے نتیجے میں بلوچستان کانسٹیبلری پولیس کا ایک جوان شہید جبکہ اے ٹی ایف کے 4 اہلکار زخمی ہوئے پولیس کی جوابی فائرنگ کی…
کوئٹہ پولیس کی کامیاب کارروائی، کمسن مغوی بچہ مزمل احمد بازیاب ، ایک ملزمہ گرفتار، دیگر کی تلاش…
کوئٹہ (زیبائے پاکستان) اغوا برائے تاوان کی سنگین واردات میں ملوث ملزمان کے خلاف پولیس کی بروقت اور موثر کارروائی کے نتیجے میں مغوی کمسن بچہ بحفاظت بازیاب کرا لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق مدعی محب اللہ نے 16 اپریل 2026 کو تھانہ خالق شہید میں…
بلوچستان : فتنہ الہندوستان کا ڈھاڈر میں حملہ ناکام، متعدد دہشت گرد ہلاک
کوئٹہ(زیبائے پاکستان)بلوچستان کے علاقے ڈھاڈر میں فتنہ الہندوستان کے حملے کو سکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دیا، متعدد دہشت گرد مارے گئے۔
معاونِ برائے داخلہ بلوچستان بابر یوسفزئی کا کہنا ہے کہ ڈھاڈر کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے متعدد…
بلوچستان کے عوام سے کیے وعدے پورے کیے جائیں۔ پروفیسرحلیم صادق
کوئٹہ (زیبائے پاکستان) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری پروفیسر ڈاکٹر حلیم صادق نے ملک کی مجموعی صورتحال اور خصوصاً بلوچستان کے حالات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اس وقت ایک نازک دوراہے پر کھڑا ہے جہاں…
