براؤزنگ زمرہ
شوبز
کنگنا رناوت کا نصیرالدین شاہ پر طنزیہ وار، اداکار کو ’لومڑی‘ کہہ ڈالا
ممبئی (زیبائے پاکستان)کنگنا رناوت نے سینئر بھارتی اداکار نصیرالدین شاہ اور پیوش مشرا کے درمیان جاری لفظی جنگ میں اداکار کی مخالفت کر کے انہیں سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔
تنازع اس وقت شروع ہوا جب نصیرالدین شاہ نے طلبہ کے احتجاج پر بالی ووڈ…
بھارت: رانچی میں طلبہ پر پولیس تشدد، پرکاش راج نے سوال اٹھا دیا
رانچی (زیبائے پاکستان)بھارتی اداکار پرکاش راج نے جھارکھنڈ کے دارالحکومت رانچی میں احتجاج کرنے والے طلبہ کے خلاف پولیس کی جانب سے طاقت کے استعمال پر شدید ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔
بھارتی خبر رساں ادارے اے این آئی کے مطابق جھارکھنڈ پبلک سروس…
زارا نور عباس نے پاکستان کے موجودہ حالات کو ’’بدترین وقت‘‘ قرار دے دیا
کراچی(زیبائے پاکستان ) بچوں کے خلاف بڑھتے ہوئے جرائم پر اداکارہ زارا نور عباس نے پاکستان کے موجودہ حالات کو ’’بدترین وقت‘‘ قرار دے دیا۔
زارا نور عباس نے انسٹاگرام اسٹوری میں کہا کہ مسئلہ صرف یہ نہیں کہ ہر طرف زیادتی اور قتل کے واقعات…
جیجی حدید کی بریڈلی کوپر کی فیملی کے ساتھ خاص ملاقات، خفیہ شادی کی افواہیں پھر گرم
نیویارک(زیبائے پاکستان)جیجی حدید کی بریڈلی کوپر کی والدہ اور بیٹی کے ساتھ پیرس میں وقت گزارنے کی تصاویر نے ایک بار پھر مداحوں کی توجہ حاصل کر لی ہے۔
رپورٹس کے مطابق جیجی حدید کو اتوار کے روز پیرس کی ایک مصروف سڑک پر بریڈلی کوپر کی والدہ…
ہم سب اس کیلئے سڑکوں پر نکلیں گے: ماہرہ خان کا میر رضا کیس پر تبصرہ
کراچی (زیبائے پاکستان)عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے بھی کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا کے قتل کیس میں اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔
گزشتہ کئی روز سے جبران ناصر کے کچھ بیانات کے کلپس سوشل میڈیا کی زینت بنے ہوئے ہیں تاہم اب…
’میسجز کا جواب ہی نہیں دیتی‘، امیتابھ بچن کا پریتی زنٹا سے شکوہ
ممبئی (زیبائے پاکستان)معروف بھارتی اداکار و میزبان امیتابھ بچن نے شو ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ کے دوران اداکارہ پریٹی زنٹا سے مزاحیہ انداز میں شکوہ کیا۔
’کون بنے گا کروڑپتی‘ شو کے نئے پرومو میں امیتابھ بچن نے پریتی زنٹا سے شکوہ کیا کہ وہ ہر…
کیا پروموشنل ایونٹ میں پریتی زنٹا نے عامر خان کو نظر انداز کیا تھا؟ حقیقت سامنے آگئی
ممبئی (زیبائے پاکستان)بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا کی ایک حالیہ ویڈیو سوشل میڈیا پر اس دعوے کے ساتھ وائرل ہوئی کہ انہوں نے ساتھی اداکار عامر خان کو دانستہ طور پر نظر انداز کردیا۔
پریتی زنٹا 8 سال کے طویل وقفے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی کی…
وجے تھلاپتی کی اہلیہ کا بڑا یوٹرن، طلاق کا مقدمہ واپس لے لیا
ممبئی (زیبائے پاکستان)بھارتی اداکار اور تامل ناڈو کے وزیر اعلیٰ سی جوزف وجے کی اہلیہ سنگیتا سورنالنگم نے شوہر سے علیحدگی کے لیے دائر کیا گیا طلاق کا مقدمہ واپس لے لیا، جس کے بعد عدالت نے کیس نمٹا دیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سنگیتا…
ایمن خان اور منیب بٹ نے بیٹی میرال کی تیسری سالگرہ کیسے منائی؟ خوبصورت تصاویر وائرل
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی شوبز کی معروف جوڑی ایمن خان اور منیب بٹ نے اپنی بیٹی میرال کی تیسری سالگرہ خوبصورت انداز میں منائی۔
جوڑے نے اپنی دوسری بیٹی میرال کی تیسری سالگرہ ایک خوبصورت بیچ ریزورٹ پر منائی۔
سالگرہ کے موقع پر میرال نے…
رانی مکھرجی پیدا ہونے کے بعد دوسری فیملی کو دے دی گئی تھیں؟ والدہ نے کیسے ڈھونڈ نکالا؟
ممبئی (زیبائے پاکستان)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ رانی مکھرجی نے انکشاف کیا ہے کہ پیدائش کے وقت وہ غلطی سے اسپتال میں ایک پنجابی فیملی کے پاس چلی گئی تھیں جبکہ اس فیملی کی بچی ان کی والدہ کو دے دی گئی تھی۔
رانی مکھرجی نے ایک انٹرویو میں…
