براؤزنگ زمرہ

شوبز

ملازمہ نے میرا کا سامان چوری کیا تھا، تشدد کی وجہ سامنے آگئی

لاہور(زیبائے پاکستان)لاہور میں اداکارہ میرا اور ان کی گھریلو ملازمہ کے درمیان جھگڑے کی وائرل ویڈیو سے متعلق پولیس نے وضاحت جاری کر دی۔ ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو جون 2026 کی ہے اور واقعے کے بعد…

عائزہ خان اور دانش تیمور کی علیحدگی کی افواہیں، اداکار کی بھابھی بھی بول پڑیں

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستانی شوبز کی مقبول جوڑی عائزہ خان اور دانش تیمور کے درمیان علیحدگی کی افواہوں پر اب دانش تیمور کی بھابھی سدرا زاہد کا ردعمل بھی سامنے آگیا ہے۔ گزشتہ کچھ عرصے سے سوشل میڈیا پر اس مقبول جوڑی کے ازدواجی تعلقات سے…

میرا پر تشدد کا الزام لگانے والی ملازمہ اپنے ہی بیان سے مکر گئی

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی اداکارہ میرا کی گھریلو ملازمہ کے ساتھ مبینہ جھگڑے اور تشدد کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑی تو ملازمہ نے بھی اپنا بیان جاری کر دیا۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو میں مبینہ طور پر میرا اور ان کی…

سشانت سنگھ کیس کی وجہ سے والد کی ملازمت چلی گئی، ریا چکرورتی کا دردناک انکشاف

ممبئی (زیبائے پاکستان)بالی ووڈ اداکارہ ریا چکرورتی نے انکشاف کیا ہے کہ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی موت کے بعد پیدا ہونے والے تنازعات نے صرف ان کے کیریئر کو ہی متاثر نہیں کیا بلکہ ان کے والد اندراجیت چکرورتی بھی اس کی زد میں آئے۔ ریا…

نصرت فتح علی خان کی قبر پر قوالی پیش کرنے پر راحت فتح علی خان تنقید کی زد میں آگئے

لاہور(زیبائے پاکستان)معروف پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان اپنے صاحبزادے شاہ زمان علی خان کے ہمراہ لیجنڈری قوال استاد نصرت فتح علی خان کی قبر پر قوالی پیش کرنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں آگئے۔ استاد نصرت فتح علی خان کی…

سنی دیول نے کرتارپور دورے کے دوران پاکستانیوں سے ملاقات کا تجربہ بیان کردیا

ممبئی (زیبائے پاکستان)بالی ووڈ کے معروف اداکار سنی دیول نے کرتارپور راہداری کے دورے کے دوران پاکستانیوں سے ہونے والی ملاقاتوں اور ملنے والی محبت کا تذکرہ کیا ہے۔ سنی دیول ان دنوں اپنی نئی فلم ’بٹوارہ (1947)‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں، جو…

زین حامد نے نمرہ خان سے طلاق کی تصدیق کردی

کراچی(زیبائے پاکستان)زین حامد نے پاکستانی اداکارہ نمرہ خان سے طلاق کی تصدیق کردی۔ نمرہ خان نے مئی 2026ء میں برطانیہ میں مقیم پائلٹ زین حامد سے شادی کی تھی، شادی کے بعد اداکارہ نے نئی زندگی کے آغاز پر خوشی کا اظہار بھی کیا تھا، تاہم بعد…

راکھی ساونت پاکستانی رئیلٹی شو ’تماشا سیزن 5‘ کی دیوانی ہو گئیں!

ممبئی (زیبائے پاکستان)بھارتی اداکارہ اور معروف رئیلٹی ٹی وی اسٹار راکھی ساونت کی پاکستانی رئیلٹی شو ’تماشا سیزن 5‘ میں بڑھتی دلچسپی نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کر لی۔ اپنے بے باک اور دلچسپ انداز کے باعث خبروں میں رہنے والی راکھی…

سیلینا گومز پر سرمایہ کاروں کا فراڈ کا الزام، ذہنی صحت کے اسٹارٹ اپ پر مقدمہ

نیویارک(زیبائے پاکستان)امریکی گلوکارہ اور اداکارہ سیلینا گومز کو ذہنی صحت کے اسٹارٹ اپ ’ونڈر مائنڈ‘ سے متعلق مقدمے کا سامنا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق سرمایہ کاروں نے الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے کمپنی کی تعمیر اور تشہیر…

ٹام کروز کو مجھ پر کرش ہے اور وہ مجھے ویڈیو بھیجتے ہیں: ملیکا شیراوت کا نیا دعویٰ

ممبئی (زیبائے پاکستان)بولی ووڈ اداکارہ ملیکا شیراوت نے یہ دعویٰ کر کے سب کو حیران کر دیا ہے کہ ہالی ووڈ کے مایہ ناز اداکار ٹام کروز ان کو پسند کرتے ہیں اور ان کو سوشل میڈیا پرمیسیجز بھی بھیجتے ہیں۔ ملیکا شیراوت نے یہ انکشاف نئے آنے والے…