براؤزنگ زمرہ

شوبز

رمشا خان بہن علیشا کی شادی میں نظر کیوں نہیں آئیں؟ وجہ سامنے آگئی

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان کی سابقہ اداکارہ رمشا خان نے اپنی بہن کی شادی کی تقریبات میں نظر نہ آنے کی وجہ بتادی۔ حال ہی میں رمشا خان کی بہن انفلوئنسر علیشا خان کی شادی ہوئی، شادی کی تقریبات سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بنی رہیں۔ دلہن…

ماں بننے کے بعد جسمانی صحت کیسے بحال کریں؟ بھارتی اداکارہ نے اپنا معمول بتا دیا

ممبئی (زیبائے پاکستان )بھارتی اداکارہ کرشمہ تنا نے پہلی بار ماں بننے کے بعد اپنی زندگی اور جسمانی صحت کی بحالی کے سفر سے متعلق مداحوں کو آگاہ کرتے ہوئے اپنا روزمرہ معمول شیئر کر دیا۔ کرشمہ تنا اور ان کے شوہر ورون بنگیرا کے ہاں 29 جولائی…

سیلاب کی تباہ کاریاں، منیشا کوئرالا میدانِ عمل میں آگئیں؛ اداکارہ کا نیپال سے کیا تعلق ہے؟

ممبئی (زیبائے پاکستان)بالی ووڈ کی مقبول ترین ہیرؤئنز میں سے ایک منیشا کوئرالا نیپال میں آنے والے حالیہ ہلاکت خیز سیلاب پر متاثرین کی مدد کے لیے میدانِ عمل میں آگئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق منیشا کوئرالہ نے کھٹمنڈو میں ایک تقریب…

رمشا خان شادی کے بعد کیوں چھپنے لگیں؟ اداکارہ نے خود وجہ بتا دی

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی اداکارہ رمشا خان نے اپنی بہن علیشا خان کی شادی میں چہرہ چھپا کر شرکت کرنے اور شادی کے بعد کیمرے سے دور رہنے سے متعلق قیاس آرائیوں پر وضاحت کر دی۔ جغرافیائینقشے اور معلومات حاصل کرنا صحافی حسن چوہدری سے گفتگو…

حنا جاوید قتل کیس، ماہرہ خان، ہانیہ عامر سمیت شوبز شخصیات نے انصاف کا مطالبہ کر دیا

لاہور(زیبائے پاکستان)راولپنڈی میں حنا جاوید کی مبینہ قتل کے واقعے پر پاکستان شوبز انڈسٹری کی متعدد شخصیات نے آواز اٹھاتے ہوئے متاثرہ خاندان سے اظہارِ یکجہتی اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ تاریخیکتب اور دستاویزی فلمیں دریافت کرنا حنا…

کیا جانی لیور کی بیٹی جیمی لیور گووندا کے بیٹے یش وردھن آہوجا سے شادی کر رہی ہیں؟

ممبئی (زیبائے پاکستان)بالی ووڈ کے معروف کامیڈین جانی لیور کی بیٹی اور اداکارہ جیمی لیور نے گووندا کے بیٹے یش وردھن آہوجا سے اپنی شادی سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کی حقیقت بتا دی۔ گزشتہ کچھ عرصے سے سوشل میڈیا پر مصنوعی…

غلام عباس پہلی اہلیہ سے بولے گئے جھوٹ کو یاد کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف سینئر اداکارہ اسما عباس کے شوہر انٹرویو کے دوران پہلی اہلیہ سے بولے گئے جھوٹ کو یاد کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔ حال ہی میں اداکارہ اسما عباس نے اپنے شوہر ریٹائرڈ کرنل غلام عباس کے…

اسما عباس کے شوہر پہلی اہلیہ کو یاد کرتے ہوئے رو پڑے

لاہور(زیبائے پاکستان)سینئر پاکستانی اداکارہ اسما عباس کے شوہر ریٹائرڈ کرنل غلام عباس اپنی پہلی اہلیہ کا ذکر کرتے ہوئے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور آبدیدہ ہو گئے۔ جغرافیائینقشے اور معلومات حاصل کرنا جوڑے نے حال ہی میں وصی شاہ کے پروگرام…

گھر پر کسی مرد سے زیادہ اپنے کتوں کی موجودگی پسند ہے، سہیل خان کی سابق اہلیہ

ممبئی (زیبائے پاکستان)بالی ووڈ اداکار سہیل خان کی سابق اہلیہ سیما سجدیہ نے طلاق کے بعد اپنی زندگی، تنہائی اور دوبارہ کسی رشتے میں آنے کے حوالے سے کھل کر بات کی۔ ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا انہیں اپنی زندگی میں کسی مرد…

فلمی دنیا سے انجان ماں بیٹے کی فلم، ناکامی سے کامیابی تک کا حیران کن سفر

چین (زیبائے پاکستان)چین میں ایک ماں اور بیٹے کی پانچ سال کی محنت سے تیار ہونے والی اینیمیٹڈ فلم ’نیو لائی‘ نے ناکام آغاز کے بعد اچانک ایسی مقبولیت حاصل کی کہ اس کی کمائی لاکھوں ڈالر تک پہنچ گئی۔ فلم کے تخلیق کار شن یومینگ پیشے کے اعتبار…