براؤزنگ زمرہ
شوبز
ہراسانی کا معاملہ، اس کیس کو ایسے نہیں چھوڑوں گی، مومنہ اقبال
لاہور(زیبائے پاکستان)اداکارہ مومنہ اقبال نے ثاقب چدھڑ سے متعلق ہراسانی اور دھمکیوں کے کیس میں دو ٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہےکہ وہ اس کیس کو ایسے نہیں چھوڑیں گی۔
لاہور کی سیشن عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے…
بادشاہ کی طلاق کے بعد ہانیہ عامر پھر خبروں میں کیوں آگئیں؟
ممبئی (زیبائے پاکستان)بھارتی ریپر بادشاہ اور اداکارہ ایشا رکھی نے شادی کے محض5 ماہ بعد علیحدگی کا اعلان کردیا۔ دونوں نے مشترکہ بیان میں تصدیق کی کہ انہوں نے باہمی رضامندی سے اپنے راستے جدا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
گزشتہ کئی روز سے سوشل میڈیا…
یومِ دفاع پر شوبز ستاروں کا وطن سے محبت کا اظہار، شہداء کو خراجِ عقیدت
لاہور(زیبائے پاکستان)یومِ دفاع و شہداء کے موقع پر پاکستانی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی معروف شخصیات نے وطن سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے قومی یکجہتی اور اتحاد کا پیغام دیا ہے۔
شوبز انڈسٹری کے معروف اداکاروں اور ہدایت کاروں نے یومِ دفاع…
آپ کیسے ایسے انسان کے ساتھ بیٹھ گئیں جس نے آپ کو بیلٹ سے مارا ہو؟ مشی کا فریال گوہر سے سوال
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان کی سابقہ اداکارہ و ٹی وی میزبان مشی خان نے فریال گوہر کے اپنے سابق شوہر سے متعلق دعوؤں پر اداکارہ کو ہی آڑے ہاتھوں لے لیا۔
سوشل میڈیا پر سامنے آنیوالے مسائل پر بحث کرنے والی مشی خان نے حال ہی میں اپنی ایک…
فریال گوہر کے گھریلو تشدد کے الزامات، جمال شاہ نے تردید کردی
لاہور(زیبائے پاکستان)معروف اداکار جمال شاہ نے سابق اہلیہ اور اداکارہ و مصنفہ فریال گوہر کی جانب سے شادی کے دوران گھریلو تشدد کے لگائے گئے سنگین الزامات کی تردید کردی ہے۔
حالیہ انٹرویو میں فریال گوہر نے اپنی پہلی شادی کے حوالے سے گفتگو کرتے…
69 سالہ ڈمپل کپاڈیا کے گھنے اور چمکدار بالوں کا راز سامنے آگیا، خفیہ ریسیپی جانیے
ممبئی (زیبائے پاکستان)بھارتی فلموں کی اداکارہ ڈمپل کپاڈیا 69 سال کی عمر میں بھی اپنی خوبصورت اور گھنی زلفوں کی وجہ سے توجہ حاصل کرتی رہی ہیں۔
حال ہی میں فلم ’دل چاہتا ہے‘ کی 25ویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی ایک تقریب میں بھی ان کے بال…
معروف شاعر فخر عباس 50 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
لاہور(زیبائے پاکستان)معروف پاکستانی شاعر اور استاد ڈاکٹر فخر عباس 50 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔
ڈاکٹر فخر عباس گزشتہ کچھ عرصے سے جگر کی بیماری کا علاج کروا رہے تھے مگر طبیعت بگڑنے کے بعد وہ جانبر نہ ہو سکے اور گزشتہ شب انتقال کر گئے۔…
ریشم غربت پر لیلیٰ کا مذاق اڑایا کرتی تھی، میرا کا تہلکہ خیز دعویٰ
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی اداکارہ میرا نے اپنی قریبی دوست اور فلم اسٹار لیلیٰ کی زندگی میں پیش آنے والی مشکلات کا ذکر کرتے ہوئے اداکارہ ریشم پر سنگین الزامات عائد کر دیے۔
لیلیٰ ان دنوں ایک پاکستانی ریئلٹی شو میں شرکت کے باعث ایک بار…
آٹھ سال قبل ایسے کام چھوڑ دیئے جن سے اللہ ناراض ہو؛ اداکارہ لیلیٰ
لاہور(زیبائے پاکستان)فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ لیلیٰ نے رئیلٹی شو میں اپنے ماضی کے بولڈ پرفارمنسز کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 8 برس قبل ایسے کام سے کنارہ کشی اختیار کرلی تھی جسے وہ اپنے دینی عقائد کے مطابق درست نہیں سمجھتی تھیں۔…
نادیہ خان کے شوہر فیصل راؤ کی حیران کن ویٹ لاس جرنی، ڈائٹ روٹین بھی سامنے آگئی
لاہور(زیبائے پاکستان)معروف پاکستانی میزبان و اداکارہ نادیہ خان کے شوہر فیصل راؤ نے نمایاں طور پر وزن کم کر کے اپنی شخصیت میں بڑی تبدیلی لائی ہے جس کے بعد ان کا نیا روپ سوشل میڈیا پر بھی توجہ حاصل کر رہا ہے۔
سابق ایئر فورس افسر فیصل راؤ…
