براؤزنگ زمرہ

شوبز

حمیرا بانو نے عثمان پیرزادہ سے شادی کی تردید کر دی، اصلی شوہر کون؟ تصاویر سامنے آگئیں

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی ڈراما انڈسٹری کی سینئر اداکارہ حمیرا بانو کی شادی گزشتہ چند روز سے سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بنی ہوئی ہے، اب ان کے اصلی شوہر کی تصاویر بھی منظرِ عام پر آگئی ہیں۔ حمیرا بانو نے حال ہی میں اپنی شادی کی خوشخبری…

آئمہ بیگ کی خود کو سنگل قرار دینے کے بعد دوسرے موقع اور وفاداری پر معنی خیز پوسٹ

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ نے خود کو ’سنگل‘ قرار دینے کے چند روز بعد دوسرا موقع دینے، وفاداری اور خودداری سے متعلق معنی خیز پوسٹ شیئر کر دی۔ آئمہ بیگ نے انسٹاگرام اسٹوری پر برج حوت سے متعلق ایک پوسٹ شیئر کی جس میں کہا…

اداکارہ سے گلوکارہ تک! ہانیہ عامر نے سونگ پابلو سے میوزک انڈسٹری میں انٹری دے دی

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے موسیقی کی دنیا میں قدم رکھتے ہوئے اپنا پہلا گانا پابلو ریلیز کر دیا، جس میں انہوں نے اپنے ناقدین اور مخالفین کو جواب دیا ہے۔ پنجابی ہپ ہاپ ٹریک کی کہانی اور کمپوزیشن بھی ہانیہ عامر نے…

’تمہیں سمجھنا مشکل ہے‘، سیف علی خان نے اہلیہ کرینہ کپور کو ایسا کیوں کہا؟

ممبئی (زیبائے پاکستان)بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے انکشاف کیا ہے کہ شوہر سیف علی خان اکثر انہیں فلموں کے انتخاب کے معاملے میں ’بہت مشکل‘ قرار دیتے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حالیہ انٹرویو میں کرینہ کپور نے بتایا کہ سیف علی خان اور ان…

سلمان خان نے شادی کیوں نہیں کی؟ اداکار نے ایک بار پھر مؤقف واضح کردیا

ممبئی (زیبائے پاکستان)بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے اپنی نجی زندگی سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ فی الحال کسی نئے رشتے کے لیے تیار نہیں ہیں۔ بھارتی رئیلٹی شو بگ باس 20 کے گرینڈ پریمیئر میں سلمان خان ایک بار پھر میزبانی کے…

’پٹھان ہوں، گولی مارنی ہے تو مار دو‘، شاہ رخ خان کا انڈر ورلڈ ڈونز کو جواب

ممبئی (زیبائے پاکستان)بالی ووڈ کے معروف فلمساز سنجے گپتا نے 90 کی دہائی میں بھارتی فلم انڈسٹری پر انڈر ورلڈ کے اثر و رسوخ سے متعلق بات کرتے ہوئے سپر اسٹار شاہ رخ خان کے حوالے سے حیران کن انکشاف کیا ہے۔ ایک حالیہ انٹرویو میں سنجے گپتا نے…

ندا یاسر کا مارننگ شو ایک بار پھر تنازع کا شکار، صارفین نے بڑا مطالبہ کردیا

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان کی معروف ٹی وی میزبان ندا یاسر گزشتہ تقریباً 19 برس سے مارننگ شو ’گڈ مارننگ پاکستان‘ کی میزبانی کر رہی ہیں۔ انسٹاگرام پر ان کے 26 لاکھ سے زائد فالوورز ہیں اور ان کا پروگرام شوبز شخصیات کے انٹرویوز، ڈراموں کی…

جیون ساتھی کا انتخاب انڈسٹری سے نہیں کروں گی، نوال سعید

لاہور(زیبائے پاکستان) اداکارہ نوال سعید نے کہا ہے کہ جیون ساتھی منتخب کرنے کا فیصلہ انتہائی مشکل ہے، میں عزت کرنے والے شخص سے شادی کروں گی۔ سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر اداکارہ نوال سعید کا حالیہ بیان وائرل ہو رہا ہے جس میں انہوں نے…

انوشکا اور ویرات لندن منتقل کیوں ہوئے۔۔ ؟ مادھوری ڈکشٹ کے شوہر نے اہم انکشاف کر دیا

ممبئی ( زیبائے پاکستان ) انوشکا اور ویرات لندن منتقل کیوں ہوئے۔۔ ؟ مادھوری ڈکشٹ کے شوہر نے اہم انکشاف کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کے شوہر اور معروف سرجن ڈاکٹر شری رام مادھو نینے نے انکشاف کیا ہے کہ اداکارہ…

اداکارہ لیلیٰ اور احسن خان ماضی میں ایک دوسرے کو پسند کرتے تھے، الگ ہونے کی وجہ جانیے

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی فلم انڈسٹری کی اداکارہ لیلیٰ اور معروف اداکار احسن خان کے ماضی کے تعلق سے متعلق ایک پرانا انٹرویو دوبارہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگا جس میں اداکارہ نے ان سے بریک اپ کی وجہ بتائی تھی۔ اداکارہ کا فضا علی کو…