براؤزنگ زمرہ

شوبز

41 سال کی عمر میں حمل، ماہرہ خان کو ’بوڑھی خاتون‘ کہنے پر ٹی وی چینل شدید تنقید کی زد میں

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان کو 41 سال کی عمر میں پریگننٹ ہونے پر ’بوڑھی خاتون‘ قرار دینا ٹی وی چینل کو مہنگا پڑ گیا، سوشل میڈیا صارفین نے الفاظ کے انتخاب پر شدید ناراضی کا اظہار کیا ہے۔ ماہرہ خان نے حال ہی میں…

بشریٰ انصاری کی مہنگائی پر تشویش، صاحبِ استطاعت افراد سے غریبوں کا ساتھ دینے کی اپیل

لاہور(زیبائے پاکستان)اداکارہ بشریٰ انصاری نے ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت اور صاحبِ استطاعت افراد سے عوام کو ریلیف دینے کی اپیل کی ہے۔ بشریٰ انصاری کا کہنا تھا کہ ملک میں پٹرول کی قیمتوں اور مہنگائی میں…

’بوہے باریاں‘ کی بھارت میں پھر دھوم، جیسمن سینڈلاس کا حدیقہ کیانی کو منفرد خراجِ تحسین

ممبئی (زیبائے پاکستان)بھارت کی مقبول پنجابی گلوکارہ جیسمین سینڈلاس نے پاکستانی موسیقی کی ممتاز شخصیت حدیقہ کیانی کے لازوال اور مقبول ترین گانے “بوہے باریاں” کو اپنے منفرد انداز میں براہِ راست (لائیو) گا کر سامعین کے دل جیت لیے۔ سوشل میڈیا…

شادی سے قبل خودکشی کرنے کا سوچ رہی تھی: مومنہ اقبال

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال نے انکشاف کیا ہے کہ شادی سے 12 روز قبل شدید ذہنی دباؤ کا شکار تھی اور خودکشی کرنے کا سوچ رہی تھی۔ اداکارہ نے حالیہ انٹرویو میں شادی سے قبل پیش آنے والے شدید ذہنی دباؤ کے بارے میں گفتگو…

ٹام ہالینڈ اور زینڈایا کی شادی نہیں ہوئی، تصاویر جعلی ہیں، اسٹائلسٹ کا نیا انکشاف

نیویارک(زیبائے پاکستان)ہالی ووڈ اداکارہ زینڈایا اور ٹام ہالینڈ کی شادی سے متعلق گردش کرنے والی خبروں پر ایک نیا انکشاف سامنے آیا ہے۔ زینڈایا کے معروف اسٹائلسٹ لا روچ نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے دونوں کی شادی کے حوالے سے جھوٹ بولا تھا۔…

علی ظفر نے کترینہ کیف کی باڈی شیمنگ کرنے والے مردوں کو آئینہ دکھا دیا

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی اداکار اور گلوکار علی ظفر نے اپنی سابقہ ساتھی اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں آواز بلند کرتے ہوئے ان کے بعد از زچگی ہونے والی باڈی شیمنگ کی مذمت کی ہے۔ علی ظفر اور کترینہ کیف نے 2011 میں ریلیز ہونے والی رومانوی…

کیا ہانیہ عامر نے شائے گل کا گانا کاپی کیا ہے؟ سوشل میڈیا پر جاری بحث پر گلوکارہ کی وضاحت

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی گلوکارہ شائے گل نے ہانیہ عامر کے نئے گانے ’پابلو‘ اور اپنے گانے ’اِن سیکیورٹی‘ کے درمیان مماثلت سے متعلق جاری بحث پر وضاحت دے دی ہے۔ ہانیہ عامر کا گانا ’پابلو‘ سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے اس کا…

صبا فیصل کون ہیں؟ فریال گوہر کے جواب نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی شوبز کی معروف اداکارہ صبا فیصل متعدد مقبول ڈراموں میں اپنی اداکاری کے باعث ناظرین میں خاص پہچان رکھتی ہیں۔ ان کے مشہور ڈراموں میں ’ہم سفر‘، ’پیارے افضل‘، ’عشق تماشا‘، ’بندھے ایک ڈوری سے‘، ’گھسی پٹی محبت‘،…

ماہرہ خان کے گھر ننھے مہمان کی آمد متوقع، اداکارہ کی پوسٹ وائرل

لاہور(زیبائے پاکستان)عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے، اداکارہ نے سوشل میڈیا پر خوشخبری سنا دی۔ ماہرہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’’ہم منصوبے بناتے ہیں…

حرا مانی کے نئے فوٹوشوٹ پر صارفین برس پڑے، سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستانی اداکارہ حرا مانی ایک بار پھر اپنے نئے فوٹوشوٹ کے باعث سوشل میڈیا پر زیر بحث ہیں، تاہم اس بار ان کے انداز کو پذیرائی سے زیادہ تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ حرا مانی نے شادی کے بعد شوبز کی دنیا میں قدم رکھا…