براؤزنگ زمرہ
شوبز
ماورا حسین کی سالگرہ، شوہر امیر گیلانی کے ساتھ دلکش تصاویر وائرل
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی اداکارہ ماورا حسین نے اس بار اپنی سالگرہ شوہر امیر گیلانی کے ساتھ سادگی سے منائی، جس کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر مداحوں کی توجہ حاصل کر رہی ہیں
ماورا نے سالگرہ کے موقع پر لائٹ بے بی پنک رنگ کا فراک پہنا…
ہانیہ عامر کے میک اپ آرٹسٹ اداکارہ کی ہم شکل کو انڈسٹری میں لانا چاہتے ہیں؟ ویڈیو نے سوال اٹھا دیے
لاہور(زیبائے پاکستان)ہانیہ عامر کے میک اپ آرٹسٹ بابر ظہیر نے اداکارہ کی ہم شکل کہلائے جانے والی اںفلوئنسر بشریٰ میمن کا میک اپ کیا جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔
بابر ظہیر نے انسٹاگرام پر بشریٰ کے ساتھ ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں وہ ان…
پاکستان کا نام روشن کرنے والی ڈیزائنر سے انٹرویو میں جم کے کپڑوں پر سوال، نادیہ خان تنقید کی زد میں
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی فیشن ڈیزائنر پریشے عدنان نے نیویارک فیشن ویک میں پاکستان کی نمائندگی کے بعد ایک ٹی وی انٹرویو میں پوچھے گئے سوالات پر ناراضی کا اظہار کیا ہے
حال ہی میں نادیہ خان نے عامر عدنان برینڈ کی سی ای او پریشے عدنان…
دانش تیمور کی سنجیدہ اداکاری دیکھ کر مداح رونے کے بجائے ہنس پڑے، ڈرامے کی کلپ وائرل
کراچی (زیبائے پاکستان)معروف اداکار دانش تیمور نئے ڈرامے کے جذباتی منظر میں اپنی اداکاری کے باعث سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں آگئے۔
اس نئے ڈرامے کی حالیہ قسط میں دانش تیمور کے کردار شاہ داؤد کو اپنے والد دستور علی خان کی موت کی…
انیکا ذوالفقار نادیہ خان پر برس پڑیں، ججمنٹل آنٹی کہہ دیا
لاہور(زیبائے پاکستان)اداکارہ اور ڈیجیٹل کریئیٹر انیکا ذوالفقار نے میزبان نادیہ خان کے ایک سوال پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں تنقیدی انداز میں جواب دے دیا۔
انیکا ذوالفقار ڈرامہ سیریل قرض جان سے شہرت حاصل کرنے کے بعد اداکاری کے میدان میں…
بالی ووڈ اداکار مشتاق خان کینسر سے لڑتے ہوئے 56 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
ممبئی(زیبائے پاکستان) مقبول ہندی فلموں میں یادگار معاون کرداروں کے لیے پہچانے جانے والے تجربہ کار بالی ووڈ اداکار مشتاق خان جمعرات کو 56 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ وہ کینسر کے خلاف جنگ لڑنے کے بعد ممبئی کے ناناوتی ہسپتال میں چل بسے۔…
ودیا بالن کی ’جیلر 2‘ کے سیکوئل میں شانداری انٹری، پہلی جھلک سامنے آگئی
نئی دہلی(زیبائے پاکستان) مشہور تمل فلم ‘جیلر’ کے سیکوئل ’جیلر 2‘ سے بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن کی پہلی جھلک منظرِ عام پر آ گئی ہے، جس میں اداکارہ ایک طاقتور اور منفرد انداز میں دکھائی دے رہی ہیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق میکرز کی…
دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے ہاں دوسری بیٹی کی پیدائش
ممبئی (زیبائے پاکستان)بالی وڈ کی معروف اداکارہ دیپیکا پڈوکون اور اداکار رنویر سنگھ کے ہاں ایک بار پھر خوشی نے دستک دی ہے۔
اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام کے ذریعے مداحوں کو آگاہ کیا کہ ان کے ہاں دوسری بیٹی کی…
حریم فاروق کا نیا لک سوشل میڈیا پر وائرل، صارفین نے لباس کی فٹنگ پر سوال اٹھا دیے
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی اداکارہ حریم فاروق کی نئی فلم ’مینگو جٹ‘ کی لانچ تقریب میں ان کا نیا لک سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔
حریم فاروق نے اس تقریب میں شرکت کیلئے ایپل گرین رنگ کی مختصر سلک کُرتی کے ساتھ بیج اور سی گرین…
ہانیہ عامر اور عاصم اظہر پھر ایک ساتھ؟ گلوکار کے نئے بیان نے مداحوں کی توجہ حاصل کر لی
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی گلوکار عاصم اظہر نے سابقہ گرل فرینڈ ہانیہ عامر کے ڈیبیو گانے ’پابلو‘ کی کھل کر تعریف کر دی، جس کے بعد دونوں کے درمیان دوبارہ محبت کی افواہوں نے ایک بار پھر مداحوں کی توجہ حاصل کر لی۔
بی بی سی ایشین نیٹ ورک…
