براؤزنگ زمرہ

شوبز

دنانیر مبین نے اداکاری کے بعد گلوکاری کی دنیا میں قدم رکھ دیا، نیا گانا ریلیز

لاہور(زیبائے پاکستان)معروف اداکارہ اور سوشل میڈیا اسٹار دنانیر مبین نے گلوکاری کے میدان میں باقاعدہ قدم رکھتے ہوئے اپنا پہلا میوزک ٹریک ’ٹچ‘ ریلیز کر دیا۔ دنانیر مبین نے انسٹاگرام پر ایک پروموشنل ویڈیو کے ذریعے مداحوں کو اپنی نئی صلاحیت…

نازش جہانگیر ٹوٹا دل رکھنے والے شخص سے شادی کیلئے تیار

کراچی (زیبائے پاکستان)اداکارہ نازش جہانگیر نے اپنے مستقبل کے شریکِ حیات کے حوالے سے خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ان کے ہونے والے شوہر کا ماضی میں دل ٹوٹ چکا ہو تو انہیں اس بات پر کوئی اعتراض نہیں ہو گا۔ حالیہ انٹرویو کے دوران…

بشریٰ انصاری کے پریمیئر لک نے مداحوں کو مایوس کر دیا، ڈریسنگ سینس پر کڑی تنقید

لاہور(زیبائے پاکستان)سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری فلم پریمیئر میں اپنے منفرد لباس کے باعث سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں آگئیں۔ بشریٰ انصاری نے کراچی میں فلم ’شیروز‘ کے پریمیئر میں شرکت کی، جہاں انہوں نے آف وائٹ کروشیا ٹاپ کے ساتھ…

علیزے شاہ کا شاہویر کادوانی کے ڈیبیو پر مبینہ طنز

لاہور(زیبائے پاکستان)معروف اداکارہ علیزے شاہ نے پروڈیوسر عبداللہ کادوانی کے بیٹے شاہویر کادوانی کے ڈرامے انڈسٹری میں ڈیبیو پر مبینہ طنزیہ پوسٹ شیئر کر کے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کر لی۔ علیزے شاہ نے انسٹاگرام اسٹوری پر ایک میم شیئر…

اگر ہونیوالے ہمسفر کا دل ٹوٹا ہوا بھی ہو تو مجھے وہ قبول ہوگا: نازش جہانگیر

کراچی(زیبائے پاکستان)پاکستانی اداکارہ نازش جہانگیر نے اپنے ہونے والے جیون ساتھی کی خصوصیات سے متعلق کہا کہ ان کی اپنے ہمسفر کے حوالے سے کوئی بہت زیادہ ڈیمانڈ نہیں ہیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اداکارہ سے ایک حالیہ انٹرویو میں…

کیا دنانیر مبین کا بریک اپ ہو گیا؟ انسٹاگرام ایکٹیویٹی نے مداحوں کو تجسس میں ڈال دیا

لاہور(زیبائے پاکستان)اداکارہ و سوشل میڈیا اسٹار دنانیر مبین کی حالیہ انسٹاگرام ایکٹیویٹی نے مداحوں کو ایک بار پھر قیاس آرائیوں میں مبتلا کر دیا ہے۔ مداحوں نے دنانیر کی حالیہ انسٹاگرام اسٹوریز، معنی خیز اقوال اور بعض پوسٹس کو لائک کرنے پر…

پہلا ہی سین اور ’پرچی‘ کا لیبل! شاہویر کادوانی کی اداکاری کو انٹرنیٹ پر شدید ٹرولنگ کا سامنا

لاہور(زیبائے پاکستان)ایک نئے پاکستانی ڈرامہ سیریل ’محبت‘ کی پہلی قسط نشر ہوتے ہی ابھرتے ہوئے اداکار شاہویر کادوانی کی اداکاری سوشل میڈیا پر موضوعِ بح ڈرامے میں شاہویر زرار کا کردار ادا کر رہے ہیں، جو پہلی ہی قسط میں یونیورسٹی کے ایک منظر…

ماورا حسین اور امیر گیلانی کے ہاں پہلے بچے کی آمد؟ تصویر نے نئی بحث چھیڑ دی

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی اداکارہ ماورا حسین کی سالگرہ کی تصاویر سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر قیاس آرائیاں شروع ہو گئیں کہ وہ اور ان کے شوہر امیر گیلانی مبینہ طور پر اپنے پہلے بچے کو اس دنیا میں لا چکے ہیں۔ ماورا حسین نے انسٹاگرام…

انوشکا شرما کے ایک آرڈر نے قرض میں ڈوبے ریسٹورنٹ کی قسمت بدل دی

ممبئی (زیبائے پاکستان)بھارتی اداکارہ انوشکا شرما کی جانب سے شوہر ویرات کوہلی کیلئے چھولے بھٹورے منگوانے کے ایک آرڈر نے ممبئی کے چھوٹے سے ریسٹورنٹ کی قسمت بدل دی۔ ’دہلی سے‘ نامی ریسٹورنٹ 2022 میں تقریباً 18 لاکھ بھارتی روپے کے قرض میں…

لباس پر سوال؛ پریشے عدنان کے حق میں پاکستانی فنکار میدان میں آگئے، نادیہ خان پر کھلی تنقید

لاہور(زیبائے پاکستان)معروف میزبان نادیہ خان کی جانب سے نوجوان فیشن ڈیزائنر پریشے عدنان سے ان کے جم کے لباس سے متعلق سوالات کیے جانے پر تنازع شروع ہوا جس کے بعد متعدد شوبز شخصیات ان کی حمایت میں سامنے آگئیں۔ پریشے عدنان حال ہی میں نیویارک…