براؤزنگ زمرہ

شوبز

ہانیہ عامر عاصم اظہر کی نئی ریل پر کمنٹ کرنے سے خود کو نہ روک سکیں، مداح حیران

لاوہور(زیبائے پاکستان)پاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے گلوکار عاصم اظہر کی نئی ویڈیو پر کامنٹ کر کے ایک بار پھر سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کر لی۔ عاصم اظہر نے حال ہی میں انسٹاگرام پر اپنے والد کے ہمراہ ایک دلچسپ ریل شیئر کی، جس…

نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ممبئی (زیبائے پاکستان)بالی ووڈ کے معروف اداکار اور فلمساز نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نانا پاٹیکر جمعرات کو گوا میں اپنی رہائش گاہ پر دل کا دورہ پڑنے کے باعث بے ہوش ہوئے، جس کے بعد انہیں فوری…

’دیکھ کر ہنسی آرہی ہے‘، شاہ ویر جعفری کی پہلی ٹی وی پرفارمنس پر مداحوں کے دلچسپ تبصرے

لاہور(زیبائے پاکستان)یوٹیوبر شاہ ویر جعفری نے نئے ڈرامے ’حرمت‘ سے ٹیلی ویژن پر اداکاری کا آغاز کر دیا، ان کی پہلی ہی پرفارمنس پر سوشل میڈیا پر دلچسپ ردعمل سامنے آنے لگا۔ شاہ ویر ڈرامے میں ایک امیر اور روایتی ’رچ برَیٹ‘ کردار نبھا رہے…

حریم فاروق یونیورسٹی میں ناموزوں لباس پہننے پر تنقید کی زد میں

لاہور(زیبائے پاکستان)اداکارہ حریم فاروق اپنی نئی پنجابی فلم ’مینگو جٹ‘ کی پروموشن کیلئے فیصل قریشی کے ہمراہ پنجاب یونیورسٹی پہنچیں، جہاں ان کے لباس نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کر لی۔ حریم نے پیلے رنگ کی ڈھیلی شرٹ کے ساتھ ڈینم پینٹ…

صبور علی ڈیڑھ سالہ بیٹی کو اسکول بھیجنے پر شدید تنقید کی زد میں

لاہور(زیبائے پاکستان)اداکارہ صبور علی نے اپنی ڈیڑھ سالہ بیٹی سرینا علی کو پری اسکول بھیجنے کا فیصلہ کر لیا جس پر انہیں مداحوں کی طرف سے تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ صبور نے شو ’ہنسنا منع ہے‘ میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پہلے دن ان کی…

نادیہ خان انڈسٹری میں فساد پیدا کرتی ہیں، سعود قاسمی کا دعویٰ

لاہور(زیبائے پاکستان)اداکار سعود قاسمی نے نادیہ خان کو شوبز شخصیات کے درمیان تنازعات بڑھانے کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے انہیں ’فسادَن‘ کہہ دیا۔ سعود کا واسع چوہدری کے شو ’گپ شپ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ٹی وی پر متنازع سوالات پوچھ…

صبور علی مردانہ لباس پہننے پر تنقید کی زد میں، صارفین کے دلچسپ تبصرے

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی اداکارہ صبور علی اپنے منفرد فیشن انتخاب کے باعث ایک بار پھر سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔ اداکارہ حال ہی میں ایک فلم کے پریمیئر میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے آسمانی رنگ کی شلوار قمیض پہنی، جسے…

اداکارہ نوال پرویز کا خاموشی سے نکاح، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور(زیبائے پاکستان)شوبز میں اپنی پہچان بناتی اداکارہ نوال پرویز ملک نے قریبی رشتہ داروں اور دوستوں کی موجودگی میں نئی زندگی کا آغاز کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹی وی ڈراموں اور فیشن شوٹس میں نظر آنے والی اداکارہ نوال پرویز ملک نے خاموشی سے…

ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی نے غزہ کی تباہی کی سیٹلائٹ تصاویر جاری کر دیں

نیویارک(زیبائے پاکستان)ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ انجلینا جولی نے غزہ کی تباہی کی دل دہلا دینے والی سیٹلائٹ تصاویر شیئر کرتے ہوئے فلسطینیوں کے لیے ایک بار پھر آواز اٹھا دی۔ انجلینا جولی نے انسٹاگرام پر گوگل ارتھ کی جنگ سے پہلے اور بعد کی…

اداکاری کے بعد مومنہ اقبال کی وی لاگنگ میں انٹری

لاہور(زیبائے پاکستان)اداکارہ مومنہ اقبال نے شادی کے بعد یوٹیوب پر وی لاگنگ کا آغاز کردیا اور اپنا یوٹیوب نام مومنہ حمزہ رکھ لیا ہے۔ مومنہ نے مئی 2026 میں حمزہ حبیب سے شادی کی تھی، جس کے بعد اب وہ اپنی نجی زندگی کے مختلف لمحات وی لاگز کے…