براؤزنگ زمرہ

شوبز

گووندا اور سنیتا کے درمیان طلاق کی افواہیں، بیٹی ٹینا آہوجہ نے ذہنی پریشانی کا اظہار کردیا

ممبئی (زیبائے پاکستان)بالی ووڈ اداکار گووندا اور ان کی اہلیہ سنیتا آہوجا کی ازدواجی زندگی سے متعلق گردش کرنے والی افواہوں پر بیٹی ٹینا آہوجا نے اپنے ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی خبریں انہیں متاثر ضرور کرتی ہیں، تاہم اب وہ انہیں…

مشہور ہالی ووڈ اداکارہ 35 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں

نیویارک(زیبائے پاکستان)ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور سابق چائلڈ اسٹار ڈیوگ چیس 35 برس کی عمر میں دنیا سے رخصت ہوگئیں، جس کی خبر نے ان کے مداحوں کو غمزدہ کر دیا ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈیوگ چیس نے کم عمری میں ہی شوبز کی دنیا میں…

پریانکا چوپڑا کی والدہ نے خوبصورت بالوں کا راز بتادیا، گھریلو ہیئر ماسک کی ترکیب شیئر کردی

ممبئی (زیبائے پاکستان)بالی وڈ کی معروف اداکارہ اور سابق مس ورلڈ پریانکا چوپڑا کی والدہ اور ایستھیٹک ڈاکٹر مدھو چوپڑا نے گھنے، مضبوط اور چمکدار بالوں کے لیے اپنا آزمودہ گھریلو نسخہ مداحوں کے ساتھ شیئر کردیا۔ ڈاکٹر مدھو چوپڑا کے مطابق وہ…

محسن عباس حیدر کا شوٹنگ سیٹ پر اداکاروں کے نشے میں ہونے کا انکشاف

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی اداکار محسن عباس حیدر نے شوبز انڈسٹری سے متعلق ایک اہم انکشاف کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ بعض فنکار اور ہدایت کار مبینہ طور پر نشے کی حالت میں شوٹنگ سیٹس پر پہنچتے ہیں، جن کے خلاف کارروائی اور کام پر پابندی ہونی…

22 سالہ بھارتی اداکارہ کی موت، ذہنی دباؤ اور ہراسانی کے الزامات سامنے آگئے

ممبئی (زیبائے پاکستان)بھارتی ٹی وی اداکارہ سنچیتا اوگلے کی مبینہ خودکشی کے معاملے میں ان کے والد نے اہم انکشافات کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی بیٹی گزشتہ کچھ عرصے سے شدید ذہنی دباؤ کا سامنا کر رہی تھی اور کئی مسائل سے پریشان تھی۔…

وکی کوشل کی فلم چھاوا میں کردار نبھانے والی نوجوان اداکارہ نے خودکشی کرلی

ممبئی (زیبائے پاکستان)بالی ووڈ اداکار وکی کوشل کی تاریخی ڈرامہ فلم چھاوا میں کردار نبھانے والی نوجوان اداکارہ سنچیتا اوگلے نے اپنے آبائی گاؤں میں مبینہ طور پر خودکشی کرلی ہے۔ اداکارہ کی عمر 22سال تھی۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ سنچیتا…

22 سالہ بھارتی اداکارہ کی پراسرار موت، سشانت سنگھ راجپوت کا نام بھی سامنے آگیا

ممبئی (زیبائے پاکستان)بھارتی ٹی وی انڈسٹری کی نوجوان اداکارہ سنچیتا اوگلے کی پراسرار موت کے بعد معاملہ مزید پیچیدہ ہوتا جا رہا ہے۔ اداکارہ کے بھائی آکاش اوگلے نے پہلی بار میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایسے نکات سامنے رکھے ہیں جنہوں نے اس…

دلجیت دوسانجھ سے کوئی ذاتی اختلاف نہیں، کنگنا رناوت کی برسوں پرانی چپقلش پر وضاحت

ممبئی (زیبائے پاکستان)بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے گلوکار و اداکار دلجیت دوسانجھ کے ساتھ مبینہ تنازع اور اختلافات کی خبروں پر وضاحت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے درمیان کسی قسم کی ذاتی دشمنی یا رنجش موجود نہیں۔ اپنی نئی فلم کی…

رشمیکا مندانا کو بے قابو ہجوم سے بچانے کےلیے کریتی سینن ڈھال بن گئیں، ویڈیو وائرل

ممبئی (زیبائے پاکستان)بھارتی شہر پونے کے ایک معروف شاپنگ مال میں فلم ’کاک ٹیل ٹو‘ کی تشہیری تقریب اس وقت غیر متوقع طور پر افراتفری کا شکار ہو گئی جب اداکاروں کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے مداحوں کا بڑا ہجوم امڈ آیا۔ تقریب میں موجود…

مومنہ اقبال نے ثاقب چدھڑ کے خلاف کیس کی حقیقت بیان کر دی

لاہور(زیبائے پاکستان)معروف اداکارہ مومنہ اقبال نے مسلم لیگ ن کے رکنِ صوبائی اسمبلی ثاقب چدھڑ اور ان کی اہلیہ سمیرا خان کے خلاف جاری قانونی تنازع سے متعلق اہم تفصیلات شیئر کر دیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق مومنہ اقبال نے اپنی انسٹاگرام…