براؤزنگ زمرہ
شوبز
شاہ رخ خان سے درخواست کی کہ وہ گوری خان سے میرے گھر کا ڈیزائن تیار کرنے کیلئے بات کریں: میکا سنگھ کا…
ممبئی(زیبائے پاکستان)بالی ووڈ کے معروف گلوکار میکا سنگھ نے انکشاف کیا ہے کہ ایک بار سپر سٹار شاہ رخ خان نے انہیں اپنی اہلیہ کے ساتھ کام کرنے سے پہلے دلچسپ انداز میں خبردار کیا تھا۔
حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران میکا سنگھ نے بتایا…
سنیتا آہوجا کی کروڑوں کی جائیداد کا وارث کون ہوگا؟ اداکارہ کا حیران کن انکشاف
ممبئی (زیبائے پاکستان)بالی ووڈ کے معروف اداکار گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا نے اپنی جائیداد کے حوالے سے ایک دلچسپ انکشاف کیا ہے۔
58 سالہ سنیتا آہوجا، جن کی شادی کو گووندا کے ساتھ 39 برس گزر چکے ہیں، ممبئی ایئرپورٹ پر اپنے پالتو کتے…
رجب بٹ کو شکریہ کہنے پر تنقید، عاصم اظہر نے اپنا مؤقف واضح کردیا
کراچی(زیبائے پاکستان)پاکستانی گلوکار عاصم اظہر نے اپنے نئے گانے ’’تو ہے وہی دل نے جسے اپنا کہا‘‘ کے کور ورژن پر ہونے والی تنقید اور سوشل میڈیا شخصیت رجب بٹ سے جڑے تنازع پر پہلی بار کھل کر وضاحت پیش کر دی ہے۔
نجی ٹی وی چینل ایکسپریس…
ندا یاسر ایک بار پھر متنازع بیان دے کر تنقید کی زد میں آگئیں
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی ٹی وی کی معروف میزبان ندا یاسر ایک بار پھر متنازع بیان دے کر تنقید کی زد میں آگئی ہیں۔
حال ہی میں اپنے مارننگ شو میں ندا یاسر نے ’ملینیئلز بمقابلہ جنریشن زی‘ کے موضوع پر گفتگو کی جس دوران انہوں نے خود کو…
فیفا ورلڈ کپ؛ میکسیکو کے بعد کینیڈا میں افتتاحی تقریب، نورا فتحی کی شاندار پرفارمنس
میکسیکو(زیبائے پاکستان)فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2026 کی میکسیکو کے بعد کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں بھی شاندار افتتاحی تقریب نے شائقین کے دل جیت لیے۔
ٹورنٹو میں کینیڈا اور بوسنیا کے میچ سے قبل ہونے والی اس تقریب میں مختلف نامور فنکاروں نے…
صنم سعید نے اپنی صورت اور حلیے پر ہونے والے منفی تبصروں کا جواب دے دیا
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی باصلاحیت اور ورسٹائل اداکارہ صنم سعید نے سوشل میڈیا پر اپنی شکل و صورت اور حلیے پر ہونے والی تنقید کا بالآخر جواب دے دیا ہے۔
حال ہی میں صنم سعید نے عاصم یار کے شو اسٹار اینڈ اسٹائل سیزن…
جھانوی کپور کے بولڈ کردار پر تنقید، جگاپتی بابو کی حمایت
ممبئی (زئبائے پاکستان)بلاک بسٹر فلم ’’پیڈی‘‘ کے ایک بولڈ کردار پر سوشل میڈیا میں جاری شدید بحث اور تنقید کے دوران فلم کے سینئر اداکار جگاپتی بابو اپنی ساتھی اداکارہ جھانوی کپور کے حق میں سامنے آگئے ہیں۔
جگاپتی بابو نے عوام اور سوشل…
ذہنی صحت سے متعلق شعور اجاگر کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، ماہرہ خان
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے ذہنی صحت کے مسائل پر کھل کر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاشرے میں آج بھی لوگ مینٹل ہیلتھ کے موضوع پر گفتگو کرنے سے ہچکچاتے ہیں، حالانکہ دماغی امراض بھی دیگر جسمانی…
طلاق کے باوجود ’سنگل مدر‘ نہیں، ایشا دیول نے وضاحت کر دی
ممبئی (زیبائے پاکستان)بالی ووڈ اداکارہ ایشا دیول نے سابق شوہر بھرت تختانی سے علیحدگی کے بعد خود کو ’’سنگل مدر‘‘ کہے جانے پر ناپسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے اپنے موجودہ تعلق اور بچوں کی مشترکہ پرورش سے متعلق کھل کر بات کی ہے۔
44 سالہ…
اداکار ثمر جعفری نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی، مداحوں کی مبارکباد
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی شوبز انڈسٹری کے نوجوان اداکار اور گلوکار ثمر جعفری نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی، جس کی جھلک انہوں نے اپنے مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر بھی شیئر کی ہے۔
ثمر جعفری نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام…
