براؤزنگ زمرہ

شوبز

کرن سنگھ گروور سے علیحدگی کے 12 سال بعد جینیفر ونگیٹ دوسری شادی کر رہی ہیں؟

ممبئی (زیبائے پاکستان)بھارتی ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ جینیفر ونگیٹ ایک بار پھر اپنی ذاتی زندگی کے باعث خبروں کی زینت بن گئی ہیں۔ سابق شوہر کرن سنگھ گروور سے طلاق کے تقریباً 12 سال بعد اداکارہ کی ممکنہ شادی سے متعلق افواہوں نے سوشل…

مومنہ اقبال کی رخصتی کب ہوگی؟ اداکارہ کی بہن نے بتادیا

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال حالیہ دنوں اپنی شادی اور مسلم لیگ ن کے رکنِ صوبائی اسمبلی ثاقب چدھڑ کے خلاف قانونی کارروائی کے باعث خبروں میں رہی ہیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق اداکارہ نے حال ہی میں حمزہ حبیب کے ساتھ…

ٹیلر سوئفٹ کی دولت میں غیر معمولی اضافہ، تاریخ کی امیر ترین خاتون گلوکارہ بن گئیں

نیویارک(زیبائے پاکستان)عالمی شہرت یافتہ امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کی مجموعی دولت میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے جس کے بعد وہ تاریخ کی امیر ترین خاتون گلوکارہ بن گئی ہیں۔ فوربز کی تازہ رپورٹ کے مطابق مارچ 2026 تک ان کی مجموعی دولت بڑھ کر…

رام چرن کی اہلیہ 77 ہزار کروڑ کی وارث، خاندانی آئین نے سب کو برابر کردیا

ممبئی (زیبائے پاکستان)بھارتی اداکار رام چرن کی اہلیہ اپاسنا کامینینی ایک وسیع کاروباری سلطنت کی وارث ہیں جس کی مالیت تقریباً 77 ہزار کروڑ روپے بتائی جاتی ہے۔ رام چرن اور اپاسنا کی شادی کو 14 برس مکمل ہو چکے ہیں۔ اپاسنا کا تعلق بھارت…

ٹیلر سوئفٹ اور ٹریوس کیلسی کی شادی کی نئی تفصیلات منظرعام پر، مقام بدستور راز

نیویارک(زیبائے پاکستان)عالمی شہرت یافتہ پاپ گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ اور امریکی فٹبال اسٹار ٹریوس کیلسی کی متوقع شادی سے متعلق نئی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جنہوں نے مداحوں کے تجسس میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق…

والد کے اصولوں نے گھر توڑ دیا، دیا مرزا کا والدین کی علیحدگی پر جذباتی انکشاف

ممبئی (زیبائے پاکستان )بالی ووڈ اداکارہ دیا مرزا نے اپنی نجی زندگی سے متعلق ایک اہم انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ والدین کی علیحدگی نے ان کی شخصیت، سوچ اور زندگی کے بنیادی اصولوں کی تشکیل میں گہرا کردار ادا کیا۔ ان کے مطابق انہوں نے دیانت…

عوامی مقامات پر چھوٹے کپڑے پہننے پر پابندی کا مطالبہ، فلک شبیر تنقید کی زد میں آگئے

لاہور(زیبائے پاکستان )پاکستان کے معروف گلوکار فلک شبیر ایک حالیہ سوشل میڈیا پوسٹ کے باعث بحث کا موضوع بن گئے ہیں۔ گلوکار نے پنجاب حکومت کی جانب سے ویپ پوڈز کے خلاف کیے گئے اقدامات کو سراہتے ہوئے اسے ایک مثبت قدم قرار دیا، تاہم ساتھ…

اداکارہ نے لیگی رہنما کیخلاف ہراسانی، نازیبا ویڈیوز شیئر کرنے کا مقدمہ درج کرا دیا

لاہور(زیبائے پاکستان)اداکارہ مومنہ اقبال کی درخواست پر این سی سی آئی اے نے ثاقب چدھڑ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ مقدمے میں خاتون کو ہراساں کرنے، نازیبا ویڈیوز شیئر کرنے اور دھمکیاں دینے کی دفعات شامل ہیں۔ متنِ مقدمہ کے مطابق ثاقب…

کنگنا رناوت نے فلمی دنیا سے دوری کیوں اختیار کی؟ اصل وجہ بتادی

ممبئی (زیبائے پاکستان)بھارتی اداکارہ اور سیاستدان کنگنا رناوت نے کہا ہے کہ انہوں نے حقیقی زندگی اور عام لوگوں کے مسائل کو بہتر طور پر سمجھنے کے لیے خود کو بالی ووڈ کی چکاچوند دنیا سے کچھ حد تک الگ رکھا۔ اپنی نئی فلم کی تشہیری مہم کے…

صرف ہیروئن نہیں، ہر طرح کے کردار ادا کرنے کےلیے تیار ہوں، ماہرہ خان

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ اور سپر اسٹار ماہرہ خان نے کہا ہے کہ وہ اپنی زندگی کے موجودہ مرحلے سے مکمل طور پر مطمئن ہیں اور انہیں اس بات کی کوئی فکر نہیں کہ ایک وقت ایسا آئے گا جب انہیں روایتی ہیروئن کے…