براؤزنگ زمرہ

شوبز

ہانیہ عامر کےلیے بڑا اعزاز، فوربس ایشیا کی ’30 انڈر 30‘ فہرست میں نام شامل

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان کی مقبول اداکارہ ہانیہ عامر نے ایک اور اہم سنگِ میل عبور کرلیا ہے۔ ہانیہ عامر کو معروف کاروباری اور عالمی جریدے فوربس کی ’’30 انڈر 30 ایشیا 2026‘‘ فہرست میں شامل کرلیا گیا ہے، جہاں انہیں انٹرٹینمنٹ اور…

سلمان خان کا انسٹاگرام اکاؤنٹ اچانک غائب، مداحوں میں تشویش کی لہر

ممبئی(زیبائے پاکستان)بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کا آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پیر کے روز اچانک غائب ہونے پر مداح شدید پریشانی میں مبتلا ہوگئے۔ سوشل میڈیا صارفین جب اداکار کی پروفائل کھولنے کی کوشش کر رہے تھے تو انہیں خالی پیج اور سلمان…

خدا کیلئے اپنے بال قربان کرنا بند کریں، علیزے شاہ کی پوسٹ نے نئی بحث چھیڑ دی

کراچی(زیبائے پاکستان)اداکارہ علیزے شاہ نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر مختصر بالوں کے بڑھتے ہوئے ٹرینڈ پر اپنی رائے دے کر نئی بحث چھیڑ دی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستانی شوبز انڈسٹری میں شارٹ ہیئر سٹائل کا رجحان گزشتہ کچھ…

فہد مصطفیٰ اپنے کپڑوں اور شارٹس پر ہونے والی تنقید کے بعد بھڑک اٹھے

کراچی (زیبائے پاکستان )پاکستان کے مقبول اداکار اور میزبان فہد مصطفیٰ نے کہا ہے کہ انہیں سوشل میڈیا پر ہونے والی عام ٹرولنگ سے زیادہ تکلیف اس بات پر ہوتی ہے کہ کچھ لوگ شوبز ستاروں کو نشانہ بنا کر اپنی کمائی اور کاروبار چلاتے ہیں۔ فہد…

’مسجد میں سب کو برابر دیکھا‘، تھلاپتی وجے کے ساتھی اداکار نے اسلام قبول کرلیا

ممبئی(زیبائے پاکستان)بھارت کی تامل فلم انڈسٹری کے معروف اداکار جے نے اسلام قبول کرنے کے اپنے فیصلے کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسجد میں جا کر پہلی بار انہیں حقیقی معنوں میں احساس ہوا کہ وہاں سب انسان برابر ہیں۔ ایک حالیہ…

اداکارہ نادیہ حسین نے ثاقب چدھڑ کو آڑے ہاتھوں لے لیا

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی اداکارہ وماڈل نادیہ حسین نے مومنہ اقبال کے معاملے میں مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے ثاقب چدھڑ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ ماڈل، اداکارہ، ڈاکٹر اور کاروباری شخصیت نادیا حسین خان گزشتہ دو دہائیوں سے شوبز انڈسٹری سے…

مومنہ اقبال کی لیگی ایم پی کےخلاف تھانہ چوہنگ میں جمع درخواست سامنے آ گئی

لاہور(زیبائے پاکستان)اداکارہ مومنہ اقبال کی لیگی ایم پی ثاقب چدھڑ کےخلاف تھانہ چوہنگ میں جمع درخواست سامنے آ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق مومنہ اقبال کے وکیل کا کہنا ہے کہ ہمیں کچھ الزامات کے حوالے سے مقدمہ کے اندراج کے لیے پولیس کو…

بڑھتی عمر کے مسئلے کو ہینڈل کیسے کریں؟ احسن خان کا اداکاروں کو مشورہ

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی اداکار احسن خان نے شوبز انڈسٹری میں بڑھتی عمر سے متعلق پائے جانے والے دباؤ پر کھل کر بات کرتے ہوئے فنکاروں کو اپنی عمر قبول کرنے اور ہر مرحلے کو اعتماد کے ساتھ جینے کا مشورہ دیا ہے۔ احسن خان، جو اپنی…

’امیتابھ شادی کو اپنی سب سے بڑی غلطی کہہ سکتے ہیں‘، جیا بچن کا تبصرہ وائرل

ممبئی (زیبائے پاکستان)بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ اور سیاست دان جیا بچن نے شادی اور رشتوں سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ایسا دلچسپ تبصرہ کر دیا جس نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک حالیہ گفتگو…

ایمن سلیم نے گنیز ریکارڈ بنانے کی کہانی شیئر کر دی

لاہور(زیبائے پاکستان )پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ایمن سلیم کو مداحوں نے ’پاپا کی پری‘ قرار دے دیا۔ ایمن سلیم نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنے گنیز ورلڈ ریکارڈ کے بارے میں بھی بات کی۔…