براؤزنگ زمرہ
شوبز
’بے وفائی پر ایک غلطی معاف کی جاسکتی ہے‘، راکول پریت سنگھ کا رشتوں میں دھوکے پر اظہار خیال
ممبئی(زیبائے پاکستان)بالی ووڈ اداکارہ راکول پریت سنگھ نے رشتوں میں بے وفائی اور معافی کے موضوع پر کھل کر اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ زندگی بہت طویل ہوتی ہے، بعض اوقات ایک غلطی پر معاف بھی کیا جاسکتا ہے۔
راکول پریت سنگھ نے حال ہی…
پاپارازیوں سے بحث کے بعد سلمان خان کا سخت مؤقف، کھلی وارننگ دے دی
ممبئی (زیبائے پاکستان)ممبئی کے اسپتال کے باہر پیش آنے والے واقعے کے بعد بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے ایک بار پھر پاپارازی کے رویے پر سخت ردعمل دیتے ہوئے انہیں واضح الفاظ میں خبردار کیا ہے۔
سلمان خان، جنہیں حال ہی میں ہندو جا…
شان شاہد کی کراچی کے اداکاروں اور ہدایتکاروں پر تنقید، وجہ کیا ہے؟
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار شان شاہد نے کراچی سے تعلق رکھنے والے بڑے اداکاروں کے رویے پر کھل کر تنقید کی ہے، جس کے بعد شوبز حلقوں میں نئی بحث چھڑ گئی ہے۔
شان شاہد پاکستان کے سب سے بڑے فلمی ستاروں میں…
سلمان خان اسپتال کے باہر پاپارازیوں پر برہم، کس سے ملنے آئے تھے؟
ممبئی (زیبائے پاکستان)بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان 20 مئی کو ممبئی کے ایک اسپتال کے باہر فوٹوگرافرز کے ہجوم اور شور شرابے پر برہم ہو گئے، جس کے بعد ان کا ردعمل سوشل میڈیا پر بھی زیرِ بحث آ گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سلمان خان ممبئی…
’کیا واقعی کوئی ساتھ رہنا نہیں چاہتا؟‘، تنہا رہنے کے بیان پر سلمان خان کی وضاحت
ممبئی(زیبائے پاکستان)بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے سوشل میڈیا پر اپنے تنہائی سے متعلق وائرل ہونے والے بیان پر وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے الفاظ کو غلط انداز میں لیا گیا اور وہ دراصل اپنی ذات کے بارے میں بات نہیں کر رہے تھے۔…
شکیرا ٹیکس فراڈ کیس سے بری، ہسپانوی عدالت کا جرمانہ سود سمیت واپس کرنے کا حکم
کولمبیا(زیبائے پاکستان)ہسپانوی عدالت نے کولمبین گلوکارہ شکیرا کو ٹیکس فراڈ کے مقدمے میں بری قرار دیتے ہوئے ان کے حق میں اہم فیصلہ سنا دیا ہے، جس کے بعد اس طویل قانونی تنازع کا اختتام ہو گیا ہے۔
خبر رساں اداروں کے مطابق اسپین کی ہائی…
فہد مصطفیٰ اور مہوش حیات کے رومانوی مناظر پر سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستانی شوبز انڈسٹری کے دو بڑے نام فہد مصطفیٰ اور مہوش حیات ایک طویل وقفے کے بعد ایک بار پھر اسکرین پر ایک ساتھ جلوہ گر ہونے جا رہے ہیں، اور اس بار ان کی آن اسکرین کیمسٹری نے ریلیز سے پہلے ہی خوب توجہ سمیٹ لی ہے۔…
اداکارہ میرا نے اپنے لیے عزت اور احترام کی خواہش کا اظہار کر دیا
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی فلم اسٹار میرا نے ایک حالیہ جذباتی انٹرویو میں واضح کیا ہے کہ وہ بھی دیگر خواتین فنکاروں کی طرح عزت، محبت اور احترام کی مستحق ہیں۔
دو دہائیوں سے زائد عرصے سے شوبز انڈسٹری کا حصہ رہنے والی میرا نے بی بی…
حرا مانی کے بولڈ لباس پر سوشل میڈیا صارفین کی کڑی تنقید
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستانی اداکارہ حرا مانی ایک بار پھر اپنے منفرد انداز کے باعث خبروں میں آگئی ہیں، تاہم اس مرتبہ ان کا فیشن انتخاب شدید تنقید کی زد میں آ گیا ہے۔
اداکارہ، جنہوں نے شادی کے بعد شوبز میں قدم رکھا اور بعد ازاں اپنی…
بشریٰ انصاری نے زندگی کی 70 بہاریں دیکھ لیں، سالگرہ کی تصاویر وائرل
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستانی شوبز کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری کی 70ویں سالگرہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
رپورٹس کے مطابق 15 مئی کو بشریٰ انصاری نے اپنی رہائش گاہ پر ایک خصوصی تقریب کا اہتمام کیا جس میں شوبز انڈسٹری کے…
