براؤزنگ زمرہ

شوبز

پہلی طلاق کے بعد کیا ہوا؟ عامر خان نے زندگی کے اہم راز فاش کردیے

ممبئی(زیبائے پاکستان)بالی ووڈ کے مسٹرپرفیکشنسٹ عامر خان نے اپنی پہلی اہلیہ رینا دتہ سے طلاق کے بعد شراب نوشی کی عادت سمیت مشکل دور سے متعلق کھل کر بتادیا۔ بھارتی اداکار عامر خان کی ذاتی زندگی کا ایک مشکل دور اس وقت سامنے آیا جب انہوں…

نامور پاکستانی اداکارہ نے میک اپ نہ کرنے کی وجہ بتادی

کراچی (زیبائےے پاکستان)نامور پاکستانی اداکارہ حنا آفریدی نے میک اپ نہ کرنے کی وجہ بتادی۔ حنا آفریدی ایک ابھرتی ہوئی پاکستانی ماڈل اور ٹیلی ویژن اداکارہ ہیں جو اپنی شاندار اداکاری اور دلکش اسکرین موجودگی کی وجہ سے جانی جاتی ہیں۔ ان…

دوست کی شادی میں ہانیہ عامر کا ڈانس، ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر ایک بار پھر اپنی خوش مزاج شخصیت اور منفرد انداز کے باعث سوشل میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔ اس بار وہ اپنی قریبی دوست اور اسٹائلسٹ آرندا النور کی شادی کی تقریبات…

عظمیٰ بخاری کی تلقین، دیدار نے ریشم سے معافی مانگنے سے انکار کردیا

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی تھیٹر اور فلم انڈسٹری کی اداکارہ دیدار اور ریشم کے درمیان جاری تنازع شدت اختیار کرگیا ہے۔ چند روز قبل دیدار نے اداکارہ ریشم کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں ’’منفی اثر رکھنے والی شخصیت‘‘ اور ’’لوگوں کی…

بھارتی اداکارہ زرین خان کی والدہ انتقال کر گئیں

ممبئی(زیبائے پاکستان)بالی ووڈ اداکارہ زرین خان کی والدہ پروین خان طویل علالت کے بعد ممبئی میں انتقال کر گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اہل خانہ کی جانب سے جاری مختصر بیان میں خبر کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا گیا کہ نماز جنازہ آج ورسوا ممبئی…

بادشاہ کو اپنے نئے گانے پر معافی مانگنی پڑگئی، معاملہ کیا ہے؟

ممبئی (زیبائے پاکستان)معروف بھارتی ریپر وگلوکار بادشاہ نے اپنے نئے گانے ’ٹیٹیری‘ پر معافی مانگ لی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 40 سالہ گلوکار خواتین کے قومی کمیشن کے سامنے پیش ہوئے اور معذرت کی۔ بھارتی ریپر بادشاہ کو اپنے نئے…

ایوارڈ شو میں کیا ہوا؟ راجپال یادو نے خاموشی توڑ دی

ممبئی(زیبائے پاکستان)بالی ووڈ اداکار وکامیڈین راجپال یادو نے ایوارڈ شو میں ہونے والے تنازع پر خاموشی توڑتے ہوئے پس پردہ حقائق سے آگاہ کردیا۔ بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان نے گزشتہ روز راجپال یادو کے حق میں ٹوئٹ کی تھی جو چند ہی…

ڈرامے کی مقبولیت کے بعد رویے بدل گئے، نعیمہ بٹ نے تلخ تجربات بیان کر دیے

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ نعیمہ بٹ نے اپنی زندگی کے ایک مشکل اور غیر متوقع مرحلے کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ شہرت کے سفر میں انہیں پیشہ ورانہ سطح پر تنہائی اور نظرانداز کیے جانے جیسے تجربات…

اداکارہ فضا علی کے دوسرے شوہر کون ہیں، اہم انکشافات سامنے آگئے

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان کی معروف ٹی وی میزبان اور اداکارہ فضا علی سوشل میڈیا پر متنازعہ بیانات اور آن اسکرین سرگرمیوں کی وجہ سے زیرِ بحث رہیں۔ انہوں نے عید پر نکاح کا اعلان کر کے اپنے شوہر اعجاز خان کو مداحوں سے متعارف کرایا تو…

اداکارہ حنا آفریدی کے بھائی کی ٹرانسفارمیشن ویڈیو نے سب کو حیران کردیا

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی اداکارہ حنا آفریدی کے بھائی شعیب خان کی میک اپ ٹرانسفارمیشن ویڈیوز نے صارفین کو حیران کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہونے والی ویڈیوز میں شعیب خان اپنی تخلیقی صلاحیتوں اور منفرد انداز سے خود کو…