براؤزنگ زمرہ
شوبز
جیجی حدید کا ایپسٹین فائلز میں نام آنے کے بعد ردعمل سامنے آگیا
امریکہ (زیبائے پاکستان)امریکی سپر ماڈل جیجی حدید نے جیفری ایپسٹین سے متعلق منظرعام پر آنے والی دستاویزات میں اپنا نام آنے پر ردعمل دے دیا ہے۔
جیجی حدید نے ان الزامات کو افسوسناک قرار دیا ہے اور وضاحت کی ہے کہ ان کا اس معاملے سے کوئی…
مشہوری ملنے کے بعد مجھے چھوڑ دیا، سوشل انفلوئنسر ماہ نور مرزا کا اداکار علی رضا کیساتھ اپنے خاص تعلق…
لاہور(زیبائے پاکستان)ابھرتے ہوئے پاکستانی اداکار علی رضا پر سوشل میڈیا انفلوئنسر ماہ نور مرزا کے مبینہ ماضی کے تعلقات کے بارے میں حیران کن دعووں کے بعد تنقید کا دباؤ بڑھ گیا ہے۔
ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں ماہ نور مرزا نے بتایا کہ وہ اور…
علی ظفر سے کیس ہارنے والی میشا شفیع کا ردعمل بھی سامنے آگیا
لاہور(زیبائے پاکستان)معروف گلوکارہ میشا شفیع نے ہتکِ عزت کے مقدمے میں عدالت کے فیصلے کے بعد سوشل میڈیا پر ردِعمل دے دیا۔
میشا شفیع نے انسٹاگرام اسٹوریز کے ذریعے خواتین کے حوصلے اور خودمختاری سے متعلق پیغامات اور شاعری شیئر کی، جس سے…
ہریتھک کی اپنی اہلیہ سے طلاق کیوں ہوئی؟ سوزین خان کے بھائی نے وجہ بتادی
ممبئی(زیبائے پاکستان)بالی ووڈ اداکار اور سوزین خان کے چھوٹے بھائی زید خان نے اپنی بہن کی ہریتھک روشن سے طلاق کے 14 سال بعد کھل کر گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ یہ رشتہ بننے کے لیے نہیں تھا۔
بھارتی اداکار زید خان نے ہریتھک روشن اور سوزین…
میشا شفیع کے خلاف کیس جیتنے کے بعد گلوکار علی ظفر کا پہلا بیان
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان کے نامور گلوگار اور اداکارعلی ظفر نے عدالتی فیصلے کے بعد اپنا پہلا ردِعمل دیتے ہوئے اسے سچ کی جیت قرار دے دیا۔
گزشتہ چند سالوں سے پاکستانی شوبز انڈسٹری میں جاری ہتکِ عزت اور ہراسانی کے ہائی پروفائل کیس کا…
پاکستانی اداکار کی اہلیہ کیساتھ طواف کے دوران سرعام اظہار محبت، صارفین کی تنقید
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی اداکار عمر شہزاد کی اپنی اہلیہ وماڈل شانزے لودھی کے ساتھ طواف کے دوران محبت کا اظہار مداحوں کو ناگوار گزرا۔
عمر شہزاد ایک باصلاحیت پاکستانی ٹی وی اداکار اور سابق ماڈل ہیں جنہوں نے ایک ٹاپ پاکستانی فیشن…
سادگی میں چھپی قاتل ادا، نورا کے ساڑھی لک نے پرستاروں پر بجلیاں گرا دیں، دیکھیں دلکش تصاویر
ممبئی(زیبائے پاکستان)بالی ووڈ کی عرب ڈانس کوئن اور اسٹائل آئیکون نورا فتیحی نے اپنی تازہ ترین ساڑھی لک سے مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔ اپنی شاندار ڈانس پرفارمنس اور گلیمرس فلمی انداز کے لیے جانی جانے والی نورا نے اس بار ثابت کر دیا کہ…
زندگیاں تباہ کرنے کا الزام، ریشم نے دیدار کو کرارا جواب دے دیا
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ ریشم نے دیدار کی جانب سے خود پر زندگیاں تباہ کرنے والے الزام کے بعد سخت ردعمل دے دیا۔
حالیہ دنوں میں دیدار نے ایک نجی ٹی وی پروگرام میں ریشم کے بارے میں منفی رائے دیتے ہوئے…
’اللہ حافظ بابا جان‘، معروف اداکارہ کے والد انتقال کرگئے
کراچی (زیبائے پاکستان)نامور پاکستانی اداکارہ مایا خان کے والد انتقال کرگئے جس کی خبر انہوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے دی۔
مایا خان ایک اداکارہ اور میزبان ہیں جنہیں لاکھوں لوگ ان کے منفرد اندازِ میزبانی کی وجہ سے پسند کرتے ہیں جب کہ ان کے…
دھُرندھر میں رحمان ڈاکیت کی بیوی بننے والی سومیا ٹنڈن کی اداؤں نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
ممبئی(زیبائے پاکستان)انڈین پروپیگنڈا فلم “دھُرندھر” میں رحمان ڈکیت کی بیوی کا کردار کرنے والی سومیا ٹنڈن کے دلکش لکس نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچادی ہے۔
“دھُرندھر” میں ان کی موجودگی نے سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کی، جہاں ناظرین نے ان کے…
