براؤزنگ زمرہ

شوبز

اپنے بچوں کو ’ایکسٹرا میریٹل افیئر‘کے بارے میں بتائیں، اداکارہ کا مطالبہ

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی اداکارہ فائزہ حسن نے موقف اختیار کیا ہے کہ اپنے بچوں کو ’ایکسٹرا میریٹل افیئر‘ کے بارے میں آگاہی دیں۔ فائزہ حسن ایک نہایت باصلاحیت اور ورسٹائل اداکارہ ہیں، جنہوں نے ’برنز روڈ کی نیلوفر‘ سے لے کر ’آپّا…

ماریہ بی کا معروف خواجہ سرا کے الزامات پر سخت ردعمل

لاہور(زیبائے پاکستان)فیشن ڈیزائنر ماریہ بی نے خود کو خواجہ سرا قرار دینے والے سماجی رہنما ڈاکٹر مہرب معز کی جانب سے لگائے گئے الزامات پر سخت رد عمل دیا ہے۔ ماریہ بی پاکستان کی معروف فیشن ڈیزائنر اور کاروباری شخصیت ہیں جو ملک میں ایل…

نامور اداکارہ کی پٹھان، پنجابی ومہاجروں سے متعلق ویڈیو وائرل، صارفین کی تنقید

کراچی (زیبائے پاکستان)نامور پاکستانی اکارہ صحیفہ جبار پٹھانوں ، پنجابیوں اور اردو سپیکنگ سے متعلق بیان دینے پر مشکل میں پھنس گئیں، وائرل ویڈیو پر صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی جارہی ہے۔ صحیفہ جبار خٹک ایک ماڈل اور اداکارہ ہیں جو اب…

کیا جنات انسان پر حاوی ہوسکتے ہیں؟ جویریہ سعود نے واقعہ سنادیا

کراچی (زیبائے پاکستان)نامور پاکستانی اداکارہ اور ٹی وی میزبان جویرہ سعود نے ایکسپریس رمضان ٹرانسمین کے دوران جنات کے انسان پر حاوی ہونے سے متعلق اپنا ذاتی قصہ سناکر سب کو حیران کردیا۔ پاکستان میں ماہ رمضان میں مختلف ٹی وی چینلز خصوصی…

رمضان ٹرانسمیشن میں سنسنی خیز ڈرامے بازی، مایا خان کا موقف سامنے آگیا

لاہور(زیبائے پاکستان)معروف میزبان و اداکارہ مایا خان نے رمضان ٹرانسمیشنز میں بڑھتی ہوئی سنسنی خیزی پر دوٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس رجحان کے پیچھے اصل وجہ بھاری بجٹ اور ریٹنگ کی دوڑ ہے۔ مایا خان حال ہی میں تابش ہاشمی کے…

نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر پاپ اسٹار برٹنی اسپیئرز گرفتار

نیویارک(زیبائے پاکستان)امریکی پاپ اسٹار برٹنی اسپیئرز کو امریکی شہر لاس اینجلس میں نشے کی حالت میں گاڑی چلانے کے الزم میں گرفتار کرلیا گیا۔ ​​​​​​​غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق 44 سالہ گلوکارہ کو بدھ کی رات وینٹورا کاؤنٹی…

شادی سے ایک رات پہلے گھر سے بھاگ گئی تھی، معروف اداکارہ کا انکشاف

لاہور(زیبائے پاکستان)نامور پاکستانی اداکارہ کنول فاروق نے انکشاف کیا ہے کہ والدین نے ان کی شادی طے کی تھی لیکن وہ شادی سے ایک رات قبل بھاگ گئی تھیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کے دوران اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں سمجھتی ہوں کہ…

رابعہ انعم کو سموسہ کھانا مہنگا پڑگیا، سوشل میڈیا پر تنقید

لاہور(زیبائے پاکستان)معروف میزبان اور اینکر رابعہ انعم آج کل رمضان ٹرانسمیشنز کی میزبانی کے باعث خاصی توجہ حاصل کر رہی ہیں۔ بطور نیوز کاسٹر اپنے کیریئر کا آغاز کرنے والی رابعہ انعم بعد ازاں لائیو شوز اور رمضان نشریات کی جانب آگئیں۔…

سینئر اداکارہ نے حبا بخاری کو تھپڑ مارنے کی وجہ بتادی

کراچی (زیبائے پاکستان)سینئر پاکستانی اداکارہ صبا حمید نے حبا بخاری کو تھپڑ مارنے سے متعلق حقیقت بیان کردی۔ صبا حمید پاکستان کی سینئر ٹیلی وژن اور فلم اداکارہ ہیں جو تقریباً 40 سال سے شوبز انڈسٹری کا حصہ ہیں۔ ان کے مشہور ڈراموں میں…

مشرق وسطیٰ کی صورتحال، متعدد بھارتی شوبز شخصیات دبئی میں پھنس گئیں

دبئی (زیبائے پاکستان)مشرق وسطیٰ کی موجودہ کشیدہ صورتحال کے باعث متعدد بھارتی شوبز شخصیات دبئی میں پھنس گئیں اور انہوں نے اپنی حکومت سے وطن واپسی کے لیے مدد کی اپیل کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تیلگو انڈسٹری کے سپر اسٹار چیرنجیوی کی…