براؤزنگ زمرہ

شوبز

لائبہ خان کے شوہر کون ہیں؟ اداکارہ نے اپنی پہلی ملاقات کی کہانی بتا دی

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ لائبہ خان نے حال ہی میں اپنے شوہر جواد کے ساتھ اپنی خوبصورت محبت کی کہانی شیئر کی، جس نے سوشل میڈیا پر خاصی توجہ حاصل کی۔ لائبہ خان نے نجی ٹی وی پروگرام میں بتایا کہ اُن کے…

فضا علی کا نادیہ خان اور ندا یاسر کی تنقید پر دوٹوک جواب

لاہور(زیبائے پاکستان)معروف اداکارہ اور ٹی وی میزبان فضا علی نے اپنے رمضان ٹرانسمیشن کے حوالے سے ہونے والی تنقید پر باضابطہ ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر زیرِ گردش وڈیو کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا جا رہا ہے۔ فضا علی کا…

طلاق کے باوجود فریال اور جمال شاہ کو ایک ساتھ کیوں بلایا؟ ندا یاسر کی وضاحت

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی اداکارہ ومارننگ شو ہوسٹ ندا یاسر نے سینئر اداکارہ فریال گوہر اور ان کے سابق شوہر جمال شاہ کو طلاق کے باوجود ایک ساتھ مدعو کرنے پر وضاحت جاری کردی۔ ندا یاسر پاکستان کی کامیاب ترین مارننگ شو میزبانوں میں…

فضا علی کا رمضان میں ’پلانٹڈ شو‘ اور ’لیک آڈیو‘ پر رد عمل وائرل

لاہور(زیبائے پاکستان)نامور پاکستانی اداکارہ ومیزبان فضا علی نے ماہ رمضان میں ’پلانٹڈ پروگرام‘ اور ’لیک آڈیو‘ سے متعلق وضاحت جاری کردی۔ پاکستانی اداکارہ فضا علی اور ڈاکٹر نبیہا علی خان رمضان 2026 کے پہلے عشرے میں ہی اپنے شو کے باعث…

حبا بخاری کی پی ٹی وی کے پرانے کلپ میں وائرل تصویر، اداکارہ نے عمر بتادی

کراچی (زیبائے پاکستان)نامور پاکستانی اداکارہ حبا بخاری نے پی ٹی وی کے پرانے وائرل کلپ میں اپنی تصویر پر ہونے والی بحث سے متعلق وضاحت کردی۔ حبا بخاری کا شمار پاکستان کی بڑی اداکاراؤں میں ہوتا ہے، گزشتہ 5 برسوں کے دوران وہ کئی کامیاب…

بلال عباس کی مدینہ منورہ میں خفیہ ریکارڈنگ

لاہور(زیبائے پاکستان)نامور پاکستانی اداکار بلال عباس خان کی مدینہ منورہ میں خفیہ ویڈیو بنانے پر مداحوں کی جانب سے برہمی کا اظہار کیا گیا ہے۔ بلال عباس خان پاکستان کے باصلاحیت اور ورسٹائل ٹی وی اداکار ہیں، جو اپنے ہٹ ڈراموں ’پیار کے…

رشمیکا منڈانا اور وجے دیوراکونڈا کی آج ہونیوالی شادی 2 روایات کے تحت کیوں ہوگی؟

ممبئی (زیبائے پاکستان )معروف بھارتی تیلگو فلم اسٹارز رشمیکا منڈانا اور وجے دیوراکونڈا آج شادی کے بندھن میں بندھنے جا رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دلچسپ بات یہ ہے کہ سپر اسٹارز کی شادی دو روایات کے تحت ہوگی، ایک دوپہر اور ایک شام…

فضا علی کا ڈاکٹر نبیہا کیساتھ پروگرام اسکرپٹڈ نکلا، خفیہ آڈیو لیک

لاہور(زیبائے پاکستان )اداکارہ فضا علی کے رمضان پروگرام کی مبینہ آڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد صارفین نے ڈاکٹر نبیہا کا مکمل پروگرام ’اسکرپٹڈ‘ قرار دے دیا۔ سوشل میڈیا پر ایک مبینہ آڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس سے متعلق دعویٰ…

تابش ہاشمی کے پروگرام میں ایسا کیا ہوا؟ اداکارہ روتے ہوئے پروگرام چھوڑ کر چلی گئیں

کراچی (زیبائے پاکستان )پاکستان کے نامور کامیڈین ومیزبان تابش ہاشمی کے پروگرام کے دوران ایک سوال پوچھنے پر اداکارہ زارا نور عباس اچانک رونے لگ گئی اور پھر پروگرام ادھورا چھوڑ کر چلی گئیں۔ سوشل میڈیا نجی ٹی وی شو کا مقبول پروگرام کا…

عائزہ اور دانش نے رمضان المبارک کا آغاز مکہ مکرمہ سے کیا، خوبصورت لمحات دیکھیں

مکہ مکرمہ (مسائل نیوز)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی عائزہ خان اور دانش تیمور نے مقدس شہر مکہ مکرمہ میں اپنے روحانی سفر کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی ہیں، جو مداحوں اور سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔ دونوں فنکاروں…