براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاک بحریہ کی آبدوز ہنگور کی شمالی بحیرہ عرب میں پہلی لائیو ویپن فائرنگ کامیابی سے مکمل
کراچی (زیبائے پاکستان)پاک بحریہ نے آبدوز ہنگور نے شمالی بحیرۂ عرب میں پہلی لائیو ویپن فائرنگ کامیابی سے مکمل کی جب کہ پی این ایس/ایم ہنگور نے طویل فاصلے تک مار کرنے والا اینٹی شپ کروز میزائل کامیابی سے فائر کیا۔
سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل…
اسلام آباد اور راولپنڈی میں انٹرنیٹ سروس مکمل طور پر بحال
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) راولپنڈی اور اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں متاثر ہونے والی انٹرنیٹ سروس مکمل طور پر بحال کر دی گئی ہے۔
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے مطابق ایک ٹیلی کام آپریٹر کے نیٹ ورک میں آپٹیکل فائبر کیبل…
ہاکس بے کے قریب سمندر میں نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب گیا
کراچی(زیبائے پاکستان) ہاکس بے کے قریب سمندر میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔
ریسکیو ذرائع کی مطابق ہاکس بے منوڑہ ہٹ نمبر این 08 کے قریب سمندر میں نہاتے ہوئے ایک نوجوان ڈوب گیا، ڈوبنے والے نوجوان عبد الباسط کی نعش ایدھی بحری رضا…
بلند عمارتوں اور صنعتی صارفین کے لیے نئے گرڈ شیئرنگ چارجز کی تجویز
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) نیپرا نے بلند عمارتوں اور صنعتی صارفین کے لیے گرڈ شیئرنگ چارجز سے متعلق نئے قواعد تجویز کر دیے، مجوزہ ترامیم پر عوام سے رائے طلب کرلی گئی۔
نیپرا کی جانب سے کنزیومر سروس مینوئل میں مجوزہ ترامیم کے مطابق ایسی…
حکومت ملک بھر میں سیاحت کے فروغ کیلئے فعال اقدامات کر رہی ہے: وزیراعظم
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت ملک بھر میں سیاحت کے فروغ کیلئے فعال اقدامات کر رہی ہے، وزیراعظم
عالمی یومِ سیاحت کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعظم محمد شہباز شریف کا کہنا تھا کہ آج پاکستان اور دنیا…
حکومت اور احتجاج کرنیوالے انا اور ضد چھوڑ کر بات چیت کریں: سعد رفیق
لاہور(زیبائے پاکستان)رہنما مسلم لیگ ن اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ حکومت اور احتجاج کرنے والے ایک دوسرے سے بات چیت کریں اور گفت و شنید جاری رکھیں، مسائل حل کرنے کی نیت ہو تو راستہ ضرور نکلتا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ…
محسن نقوی کا سائبر جرائم کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کرنے کا حکم
لاہور(زیبائے پاکستان)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سائبر جرائم کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کرنے کا حکم دے دیا۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے لاہور میں این سی سی آئی اے سینٹرل زون ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیاجہاں ان کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا…
ایک دن میں ایک کروڑ خرچ، ڈکی بھائی اور عروب جتوئی کو تنقید کا سامنا
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان کے معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی اور ان کی اہلیہ عروب جتوئی ایک نئے وی لاگ کے بعد سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں آ گئے ہیں، جس میں عروب نے ایک ہی دن میں ایک کروڑ روپے خرچ کرنے کا چیلنج لیا۔
وی لاگ میں عروب…
وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کی علی امین گنڈاپور کی رہائش گاہ آمد
پشاور(زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی رہائش گاہ پہنچ گئے ہیں۔
ترجمان علی امین گنڈاپور فراز مغل کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات جاری ہے، جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جا رہا…
کراچی کے نوجوانوں نے بھی نئے صوبے کے قیام کی بھرپور حمایت کر دی
کراچی(زیبائے پاکستان) ملک کے دیگر شہروں کی طرح کراچی کے نوجوانوں نے بھی نئے صوبے کے قیام کی بھرپور حمایت کر دی۔
نئے صوبوں کا قیام مؤثر انتظامیہ، متوازن ترقی اور دہلیز پر بنیادی سہولیات کی ضمانت ہے۔
کراچی کے شہریوں کا نئے صوبے کی اہمیت…
