براؤزنگ زمرہ
کالمز
مشوانی قبیلے کی قیادت کا نیا باب : ملک محمد عمران مشوانی کی دستار بندی
تحریر: ڈاکٹر عصمت اللہ شاہ مشوانی
بلوچستان کی سرزمین اپنی بے مثال قبائلی روایات، غیرت اور خدمتِ خلق کے جذبوں سے عبارت ہے۔ یہاں کے قبائلی نظام میں 'دستار' محض ایک لباس کا حصہ نہیں، بلکہ یہ وقار، ذمہ داری اور ایک پورے قبیلے کے اعتماد…
تعلیمی چیلنجز اور مکران کی باہمت لڑکیاں
تحریر: نور بلوچ پنجگوری
مکران بلوچستان کے اُن قدیم اور تہذیبی خطّوں میں شمار ہوتا ہے جہاں صدیوں سے بہادری، غیرت اور صبر و استقلال کی روایات زندہ ہیں۔ یہاں کے لوگ فطری طور پر باہمت، دلیر اور محنتی ہیں، جو سخت حالات میں بھی…
کوئٹہ میں اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی حالیہ کارروائی نے ایک بار پھر یہ ثابت کر دیا ہے کہ اگر نیت صاف…
تحریر میر اسلم رند
سول ڈیفنس اور اے جی آفس کے افسران کی گرفتاری نہ صرف ایک کیس کی کامیابی ہے بلکہ یہ پورے نظام میں موجود کرپشن کے خلاف ایک واضح پیغام بھی ہے یہ کوئی معمولی معاملہ نہیں کہ سرکاری اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے من…
حاجی نعمت اللہ خان ملاخیل ایک مخلص رہنما، ایک سچا خادم
تحریر : عصمت اللہ شاہ مشوانی
بلوچستان کی سیاست اور قبائلی نظام میں بعض شخصیات ایسی ہوتی ہیں جن کا وجود کسی غنیمت سے کم نہیں ہوتا۔ انہی قد آور اور مخلص شخصیات میں ایک نمایاں نام جناب حاجی نعمت اللہ خان ملاخیل صاحب کا ہے، جو جمعیت…
بلوچستان کے حالات کو کنٹرول کرنے کے لئے 300 ارب خرچ کرنے کے باوجود امن امان قائم نہیں ہو سکا سوالیہ…
تحریر ؛ میر اسلم رند
ہم سمجھتے تھے کہ بلوچستان لیویز کو پولیس میں ضم کرنے کے بعد صوبے کے حالات بہتر ہو جائیں گے مگر افسوس کہ اس ترمیم کے بعد امن و امان کی صورتحال مزید پیچیدہ نظر آ رہی ہے حکومتِ بلوچستان کے مطابق صوبے کے 80 فیصد…
مخلص انسان اور بے باک قبائلی و سماجی رہنما
تحریر:عصمت اللہ شاہ مشوانی
تاریخ گواہ ہے کہ قومیں ہمیشہ ان مخلص اور نڈر رہنماؤں کی بدولت زندہ رہتی ہیں جو اپنی ذات سے بالاتر ہو کر انسانیت اور اپنی قوم کی خدمت کو اپنا اوڑھنا بچھونا بنا لیتے ہیں۔ سادات مشوانی قبیلے کی تاریخ میں ایسے…
پرامن زندگی ایک انتخاب
تحریر : عصمت اللہ شاہ مشوانی
ایک مخلصانہ گفتگو آج کے تیز رفتار دور میں، جہاں ہر شخص کامیابی کی دوڑ میں مگن ہے، جس چیز کی سب سے زیادہ کمی محسوس کی جاتی ہے وہ ہے "سکون"۔ ہم سب ایک ایسی زندگی کی تلاش میں ہیں جہاں ذہنی تناؤ کم ہو اور دل…
بلوچستان کی نئی ایڈورٹائزمنٹ پالیسی
تحریر: جعفر خان ترین
پشتو میں ایک کہاوت ہے۔ سہ میرمن گندا سہ میچن گندہ، میرمن کہتے ہیں۔ خاتون خانہ کو اور میچن کہتے ہیں چکی کو جس میں گندم پیستے ہیں۔ عام طور پر یہ کہاوت ایسے موقع پر بولی جاتی ہے جب کوئی کام خراب ہو جائے اور اس کے…
چراغ تلے اندھیرا بلوچستان سول سیکریٹریٹ کی حقیقت پر ایک چھوٹا سا کالم
تحریر ؛ میر اسلم رند
بلوچستان سول سیکریٹریٹ کی حقیقت بلوچستان کا سول سیکریٹریٹ وہ مرکز ہے جہاں سے پورے صوبے کے انتظامی معاملات چلائے جاتے ہیں فنڈز جاری ہوتے ہیں اور عوامی مسائل کے حل کے دعوے کیے جاتے ہیں مگر افسوسناک حقیقت یہ ہے کہ…
خضدار کے نوجوانوں کا پراسرار قتل ، نشہ آور ادویات کو روکنا متعلقہ حکام کے لئے چیلنج بن گیا ۔
تحریر وسیم انور
گزشتہ برس سے اب تک خضدار میں یکے بعد دیگرے نوجوانوں میں نشہ آور ادویات کا استعمال بڑھتا جارہا ہے جس میں تشویشناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ، ان نشہ آور ادویات کے استعمال سے متاثر ہونے والے افراد کی زیادہ تر تعداد…
