براؤزنگ زمرہ

کالمز

“روزنامہ زیبائے پاکستان” اور “مسائل نیوز” بلوچستان کی صحافت کے روشن ستارے ۔۔

۔۔۔۔ تحریر و تحقیق۔۔۔ ۔۔۔۔ قیوم بلوچ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بلوچستان، پاکستان کا سب سے وسیع اور ثقافتی اعتبار سے اہم صوبہ، قدرتی وسائل، معدنی ذخائر، قبائلی روایتوں، تاریخی مقامات اور معاشرتی رنگا رنگی کے…

تعلیمی اداروں کی بندش-پٹرول و ڈیزل کی بچت یا قومی نقصان؟

تحریر: عارف محمود رانا قوموں کی قسمتیں محض ایوانوں میں نہیں، بلکہ ان خاموش کمروں میں لکھی جاتی ہیں جہاں ایک استاد تختۂ سیاہ کے سامنے کھڑا ہو کر آنے والے کل کو سنوار رہا ہوتا ہے۔ سکول، کالج اور جامعات صرف عمارتیں نہیں ہوتیں، بلکہ یہ…

فقیر خوشحال خان کاسی ، نظریہ، استقامت اور جہدِ مسلسل کی مکمل علامت

تحریر/ قیوم بلوچ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئٹہ کی سرزمین تاریخ کے ہر دور میں شعور، مزاحمت اور فکری بیداری کا مرکز رہی ہے۔ یہ شہر محض ایک جغرافیائی خطہ نہیں بلکہ ایک ایسی درسگاہ ہے جہاں سے نکلنے والے کردار اپنے عمل…

غیبت کا دسترخوان اور ہماری خود ساختہ عدالتیں

سید نور آغا انسان کی نفسیاتی گتھیوں میں سب سے پیچیدہ اور شاید سب سے پراسرار گتھی یہ ہے کہ اسے اپنے گریبان کے چاک سے زیادہ دوسروں کے دامن کے داغ اپنی جانب کھینچتے ہیں۔ ہماری معاشرتی نشستوں اور دوستوں کی محفلوں کی سب سے مرغوب غذا کسی…

کوئٹہ سستا شہر یا عوام کا استحصال گاہ

تحریر ؛ میر اسلم رند کوئٹہ کو برسوں سے پاکستان کا سستا ترین شہر قرار دیا جاتا رہا ہے مگر آج یہ دعویٰ ایک تلخ مذاق بن چکا ہے حقیقت یہ ہے کہ یہ شہر اب سستا نہیں بلکہ عام آدمی کے لیے ایک استحصال گاہ بن چکا ہے جہاں ہر طرف لوٹ مار کا…

زندگی بدلنے والے دو سوال

(قاسم علی شاہ) ”ہارورڈ بزنس اسکول“ کا شمار دنیا کے معیاری اور معروف ترین تعلیمی اداروں میں ہوتا ہے۔2010 میں یہاں ایک استاد پڑھاتا تھا جس کا نام کلیٹن کرسٹنسن تھا۔ چونکہ کہ اس کا تعلق بزنس اور مینجمنٹ کے شعبے سے تھا، اس لیے وہ معاشرے کے…

کوئٹہ کو تین اضلاع میں تقسیم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے کوئٹہ کے منتخب نمائندوں کو اس بابت ضرور آواز…

تحریر ؛ میر اسلم رند بلوچستان ایک وسیع و عریض صوبہ ہے جس کی ترقی ہمیشہ سے بہتر انتظامی ڈھانچے اور عوامی مسائل کے موثر حل سے وابستہ رہی ہے موجودہ حکومت بلوچستان نے بعض ایسے اقدامات بھی کیے ہیں جنہیں عوامی حلقوں میں سراہا گیا اور کچھ…

پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ اور عوام کی پریشانی

تحریر: عبدالجبار رانا حال ہی میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تقریباً 55، 55 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا ہے، جس کے فوری اثرات ٹرانسپورٹ کے کرایوں پر بھی ظاہر ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں تقریباً 20 فیصد اضافے کا…

بلوچستان میں کرپشن کا بڑھتا ناسور اور احتساب کی ابھرتی امید

تحریر ؛ میر اسلم رند اپنے قارئین اور دوستوں سے گزارش ہے کہ میں کالم اپنے معاشرے کے اصلاح کے لئے لکھتا یوں سب کو ناراض کرتا ہوں تاکہ ہمارا صوبہ کرپشن کے ناسور سے نجات حاصل کریں آپ صاحبان سے گزارش ہے میرے موقف کو سپورٹ کریں تاکہ گونگے…

چمن کے معذور بچے اور تعلیمی سہولیات کا فقدان

تحریر : حافظ محمد صدیق مدنی تعلیم ہر انسان کا بنیادی حق ہے اور ایک مہذب معاشرے کی پہچان یہ ہے کہ وہ اپنے تمام افراد کو بلا امتیاز تعلیم کے مواقع فراہم کرے۔ خاص طور پر وہ افراد جو جسمانی یا سماعتی معذوری کا شکار ہوں ان کی تعلیم اور…