حکومت بلوچستان خواتین کو معاشی خودمختاری، ترقی، تعلیم اور خوشحالی کے مواقع فراہم کررہی ہے، وزیراعلیٰ…

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ویمن انٹرپینورشپ ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت 600 خواتین کی تربیت مکمل ہونا خوش آئند ہے 100 خواتین کو کاروبار کے آغاز کے لیے مالی معاونت کی فراہمی خواتین کو اپنے پاؤں پر…

پنجاب میں جرائم کی شرح میں 70 فیصد کمی واقع ہوئی ہے، مریم نواز

لاہور(زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ نے دعویٰ کیا کہ پنجاب میں جرائم کی شرح میں 70 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ حکومت نے قانون کی پاسداری ہر طبقے پر یقینی بنانے کی کوشش کی، تاہم قانون دوسروں پر لاگو ہو تو…

محکمہ موسمیات کی بالائی پنجاب، اسلام آباد اور خیبر پختونخوا میں شدید بارش کی پیشگوئی

لاہور(زیبائے پاکستان) ملک کے بالائی علاقوں میں مون سون کی سرگرمیاں آج بھی برقرار رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات نے اسلام آباد، کشمیر، بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں بارش، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ…

کوچز اور کھلاڑیوں کو ٹیم سے نکالنے میں میرا کوئی کردار نہیں ہے، مائیک ہیسن

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے عبوری کوچ مائیک ہیسن نے انگلینڈ میں قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں اچانک ہونے والی بڑی تبدیلیوں پر حیرت کا اظہار کیا ہے۔ برمنگھم میں پریس کانفرنس کے دوران مائیک ہیسن نے کہا کہ کھلاڑیوں کو ٹیم سے نکالے جانے…

پیٹرولیم پر لیوی کی مد میں عوام سے ریکارڈ وصولی، شہری مہنگا ترین ایندھن خریدنے پر مجبور

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)شہباز حکومت کے ڈھائی سال مکمل ہوگئے جس میں شہری ملکی تاریخ کاسب سے زیادہ مہنگا پیٹرول اورڈیزل خریدنےجب کہ بھاری لیوی کا بوجھ بردداشت کرنے پر مجبور ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق موجودہ دور حکومت میں شہریوں سے…

نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر تعینات ہونے والے میجر جنرل فیصل نصیر کون ہیں؟

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)حکومت نے میجر جنرل فیصل نصیر کو نیکٹا کا نیشنل کوآرڈینیٹر تعینات کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی حکومت نے اہم اداروں میں تبادلے اور تعیناتیوں کا اعلان کردیا، میجر جنرل فیصل نصیر کو تین سال کے لیے نیکٹا کا…

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کردی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)حکومت نے قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 3 روز کے لیے کمی کردی تاہم ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی…

خضدار میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.2 ریکارڈ

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان کے ضلع خضدار میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.2 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔ حکام کا کہنا ہے کہ زلزلے…

کوئٹہ سے اندرون ملک کے لیے ٹرین سروس دو روز کے لیے معطل

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)کوئٹہ سے اندرون ملک کے لیے ٹرین سروس دو روز کے لیے معطل کر دی گئی ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس 5 اور 6 ستمبر کو کوئٹہ سے روانہ نہیں ہوگی ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ پشاور سے کوئٹہ آنے…