اے آئی کا نیا ماڈل جی پی ٹی 6 آسٹرا آگیا، اب پیچیدہ کام بھی خود انجام دے گا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)اوپن اے آئی نے اپنا جدید ترین مصنوعی ذہانت کا ماڈل جی پی ٹی 6 آسٹرا متعارف کرا دیا، جسے کمپنی نے پیچیدہ اور کئی مراحل پر مشتمل کام انجام دینے کے لیے اب تک کا سب سے قابل ماڈل قرار دیا ہے۔ اوپن اے آئی کے مطابق جی پی…

’ای بائیک اسکیم‘، طلبہ کے لیے مفت ڈرائیونگ سکھانے کے لیے ٹریننگ سینٹرز قائم

لاہور(زیبائے پاکستان)وزیراعلیٰ کی ’ای بائیکس سکیم‘ کو عملی جامہ پہناتے ہوئے لاہور ٹریفک پولیس نے طلبہ و طالبات کے لیے 5 نئے سکوٹی ڈرائیونگ سکولز اور لائسنس سینٹرز میں الگ کاؤنٹرز قائم کر دیے ہیں۔ اس اقدام کا بنیادی مقصد نوجوانوں بالخصوص…

یوم دفاع کے گمنام مجاہد

تحریر: عباس مہد برصغیر کی عسکری اور سیاسی تاریخ کے اوراق میں 6 ستمبر 1965ء کا دن محض دو پڑوسی ریاستوں کے درمیان سرحدوں کی کشیدگی یا روایتی جنگی ٹکراؤ کا قصہ نہیں ہے، بلکہ یہ ارضِ پاک کی بقا، ملی حمیت اور ناقابلِ تسخیر قومی جذبوں کا وہ…

اچانک پیسوں کی ضرورت؟ ایزی پیسہ نے آسان راستہ بتا دیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ایزی پیسہ صارفین کے لیے مختصر مدت میں مالی ضرورت پوری کرنے کے لیے قرض کی سہولت ایک بار پھر عوامی دلچسپی کا مرکز بن گئی ہے ایزی پیسہ کی حالیہ تشہیری معلومات کے مطابق اہل صارفین کو 30 ہزار روپے تک کا قرض حاصل کرنے کی…

بینک سے گاڑی لینے کے لیے کتنی تنخواہ ضروری؟ نئی فنانسنگ شرائط آگئیں

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)گاڑی خریدنے کے خواہش مند افراد کے لیے بینک فنانسنگ ایک اہم راستہ ہے لیکن اکثر شہری یہ جاننا چاہتے ہیں کہ آخر کتنی ماہانہ تنخواہ ہو تو بینک سے گاڑی فنانس کرائی جاسکتی ہے؟ 2026 میں مختلف بینکوں کی موجودہ شرائط کا…

ندا یاسر کا مارننگ شو ایک بار پھر تنازع کا شکار، صارفین نے بڑا مطالبہ کردیا

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان کی معروف ٹی وی میزبان ندا یاسر گزشتہ تقریباً 19 برس سے مارننگ شو ’گڈ مارننگ پاکستان‘ کی میزبانی کر رہی ہیں۔ انسٹاگرام پر ان کے 26 لاکھ سے زائد فالوورز ہیں اور ان کا پروگرام شوبز شخصیات کے انٹرویوز، ڈراموں کی…

ایپل کا نیا آئی فون آنے سے پہلے ہی چرچا، کیمرے کا منفرد فیچر سامنے آگیا

نیویارک(زیبائے پاکستان)ایپل کے نئے آئی فون 18 پرو اور آئی فون 18 پرو میکس کی باضابطہ رونمائی سے قبل ہی ان کے اہم فیچرز سے متعلق نئی تفصیلات سامنے آگئی ہیں، جنہوں نے ٹیکنالوجی صارفین کی توجہ حاصل کرلی ہے۔ بلوم برگ کے صحافی مارک گرمن کے…

پاکستان ہاکی کے سنہری دور کی واپسی، جونیئر ایشیا کپ میں شاہینوں نے مخالف ٹیم پر15 گول داغ دیے

چین (زیبائے پاکستان)چین میں شروع ہونے والے جونیئر ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان مینز ٹیم نے پول بی کے اپنے پہلے میچ میں قازقستان کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-15 سے آؤٹ کلاس کر دیا، جبکہ ویمنز ٹیم نے بھی شاندار کامیابی حاصل کی۔ چین کے…

پاکستان کے پاس کتنے ڈالر رہ گئے؟ زرمبادلہ ذخائر کے تازہ اعدادوشمار سامنے آگئے

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 1 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد ملکی مجموعی زرمبادلہ ذخائر 22 ارب 52 کروڑ 79 لاکھ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے…

کراچی میں بوندا باندی کا امکان، درجہ حرارت 33 ڈگری تک رہنے کی توقع

کراچی(زیبائے پاکستان) محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر نے آئندہ تین روز کے دوران شہر کے موسم سے متعلق پیشگوئی جاری کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں اگلے تین روز کے دوران مطلع جزوی طور پر ابرآلود رہنے کا امکان ہے، جبکہ سمندر کی…