یوم دفاع؛ مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پُروقار تقریب، پاک فضائیہ کے کیڈٹس نے فرائض سنبھال لیے
کراچی)(زیبائے پاکستان) یوم دفاع کے موقع پر مزارِ قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پاک فضائیہ کے چاق و چوبند دستے نے فرائض سنبھال لیے۔
ایئر آفیسر کمانڈنگ پاکستان ایئر فورس اکیڈمی اصغر خان اور ایئر وائس مارشل…
ملکی دفاع، خودمختاری، سالمیت اور قومی دفاع کیلیے مکمل تیار ہیں، مسلح افواج کا 6 ستمبر پر پیغام
راولپنڈی (زیبائے پاکستان)چھ ستمبر یوم دفاع پاکستان کے موقع پر مسلح افواج نے ایک بار پھر اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ ملک کی خودمختاری، جغرافیائی سالمیت اور قومی مفادات کے دفاع کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔
چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس…
یومِ دفاع و شہدا، آئی ایس پی آر کا نغمہ ’’منزل پاکستان‘‘ جاری
راولپنڈی(زیبائے پاکستان) یومِ دفاع و شہدا کے موقع پر آئی ایس پی آر نے جذبۂ حب الوطنی سے سرشار ولولہ انگیز قومی نغمہ ’’منزل پاکستان‘‘ جاری کر دیا۔
آئی ایس پی آر کا نغمہ قوم کے فولادی عزم، ثابت قدمی اور قومی حوصلے کی عکاسی کرتا ہے۔ ترانے…
صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں امن و امان کی صورتحال ایک بار پھر تشویشناک حد تک خراب ہونے لگی
کوئٹہ (زیبائے پاکستان) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں امن و امان کی صورتحال ایک بار پھر تشویشناک حد تک خراب ہونے لگی ہے، جہاں مختلف تھانوں کی حدود میں ڈکیتی، راہزنی، موٹر سائیکل چوری اور شہریوں سے نقدی و قیمتی اشیاء چھیننے کے واقعات میں مسلسل…
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کوئٹہ گیریژن کا دورہ، بلوچستان کی سیکیورٹی صورتحال اور آپریشنل تیاریوں…
کوئٹہ(زیبائے پاکستان)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کوئٹہ گیریژن کا دورہ کیا، جہاں کمانڈر کوئٹہ کور نے ان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر فیلڈ مارشل نے فیلڈ فارمیشنز کے کمانڈرز اور کمانڈنگ افسران سے ملاقات بھی کی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ…
ڈاکٹر عائشہ فیض اور عبدالحکیم زرین کی گرفتاری قابل مذمت، مقدمات فوری واپس لے کر رہا کیا جائے، علی…
کوئٹہ (زیبائے پاکستان) آل پاکستان وکلاء ایکشن کمیٹی کے چیئرمین علی احمد کرد اور راحب خان بلیدی نے ریٹائرڈ پولیس سرجن ڈاکٹر عائشہ فیض کے خلاف انسدادِ دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے گرفتاری اور کوئٹہ بار کے سینئر ممبر و آئی ایل ایف…
اختلافِ رائے کا جواب گرفتاری نہیں، حکومت بلوچستان اپنی پالیسیوں پر نظرثانی کرے: ثناء بلوچ۔
کوئٹہ (زیبائے پاکستان) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق سینیٹر ثناء بلوچ نے ڈاکٹر عائشہ کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان اور موجودہ حالات سے متعلق عوام کے احساسات اور جذبات کسی ایک فرد تک محدود نہیں بلکہ…
ڈاکٹر عائشہ فیض کی گرفتاری قابلِ مذمت، فوری طور پر منظرعام پر لایا جائے ، بی این پی۔
کوئٹہ (زیبائے پاکستان) بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے مرکزی بیان میں سابق پولیس سرجن ڈاکٹر عائشہ فیض کی سی ٹی ڈی کے ہاتھوں مبینہ اغوا نما گرفتاری پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کی فوری رہائی اور مقدمہ ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا…
بلوچستان میں تاریخی پس منظر اور حقائق بیان کرنے والی خاتون کو دہشت گردی سے جوڑ دیا گیا ، ایڈووکیٹ…
کوئٹہ (زیبائے پاکستان) ایڈووکیٹ جلیلہ حیدر نے سابق پولیس سرجن ڈاکٹر عائشہ فیض کی گرفتاری پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکٹر عائشہ فیض کی گرفتاری نہ صرف قابلِ مذمت بلکہ قابلِ شرم بھی ہے۔ ایک خاتون صرف تاریخی پس منظر اور حقائق…
کوئٹہ میں آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ، 20 کلو تھیلا 2 ہزار 920 روپے کا ہوگیا۔
کوئٹہ (زیبائے پاکستان) کوئٹہ میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں مزید 70 روپے کا اضافہ کردیا گیا، جس کے بعد قیمت 2 ہزار 850 روپے سے بڑھ کر 2 ہزار 920 روپے تک پہنچ گئی۔
مارکیٹ ذرائع کے مطابق کوئٹہ…
