مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے بری خبر ، مرغی اور انڈے مزید مہنگے
لاہور(زیبائے پاکستان)مہنگائی کے مسلسل دباؤ نے عام شہریوں کے لیے سستی پروٹین کا تصور بھی مشکل بنا دیا ہے ، مرغی اور انڈوں کی قیمتیں ایک بار پھر سرکاری نرخوں سے اوپر پہنچ گئی ہیں۔
سرکاری نرخنامے میں زندہ برائلر کی قیمت 333 روپے فی کلو مقرر…
بجلی صارفین کیلئے بڑی خبر، ڈیٹیکشن بلنگ کا نظام ڈیجیٹل اور خودکار بنانے کا فیصلہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاور ڈویژن نے بجلی صارفین کو غیر ضروری مشکلات اور اضافی مالی بوجھ سے تحفظ دینے کیلئے ڈیٹیکشن بلنگ کے نظام میں بنیادی اصلاحات کا فیصلہ کرلیا،ماضی میں میٹر کی خرابی، تکنیکی نقص یا بجلی کی کھپت کا درست ریکارڈ دستیاب…
یوم دفاع پر مسلح افواج کا شہدا کو خراج عقیدت، ملکی دفاع کے عزم کا اعادہ
راولپنڈی (زیبائے پاکستان)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، ایڈمرل نوید اشرف، چیف آف نیول اسٹاف، ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو، چیف آف ایئر اسٹاف، جنرل سید عامر رضا، کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ اور پاک فوج سمیت مسلح افواج پاکستان نے 61ویں یوم…
جناح ہاؤس حملہ کیس، پی ٹی آئی کارکن فلک جاوید گرفتار، 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
لاہور(زیبائے پاکستان)لاہور پولیس نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی ) کی کارکن فلک جاوید کو جناح ہاؤس حملہ کیس میں باقاعدہ گرفتار کر کے انسدادِ دہشتگردی عدالت سے ان کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا ہے۔
ملزمہ اس سے قبل صوبائی وزیر عظمیٰ…
بجلی کا بل اچانک بڑھ گیا ؟ میٹر بدلوانے سے پہلے یہ کام ضرور کرلیں
لاہور(زیبائے پاکستان )اگر گھر میں بجلی کا استعمال معمول کے مطابق ہے لیکن اس کے باوجود بھی بجلی کا بل زیادہ ہی آ رہا ہے اور میٹر کی ریڈ لائٹ تیز چمک رہی ہے تو لوگ اکثر فوراً میٹر بدلوانے کے بارے میں سوچتے ہیں تاہم میٹر کو خراب سمجھنے سے پہلے…
جنگیں ہتھیاروں سے نہیں ایمان و یقین سے جیتی جاتی ہیں، مریم نواز
لاہور(زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے یوم دفاع کے موقع پر پاک فوج کے ہر افسر، جوان، شہداء اور غازیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری قوم کو اپنی بہادر پاک فوج، پاک فضائیہ اور پاکستان نیوی پر فخر ہے۔
اپنے پیغام…
بلوچستان سے دیگر صوبوں کے لیے ٹرین سروس دوسرے روز بھی معطل
کوئٹہ(زیبائے پاکستان ) بلوچستان سے ملک کے دیگر صوبوں کے لیے ٹرین سروس آج دوسرے روز بھی معطل رہی، جس کے باعث مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس آج بھی کوئٹہ سے روانہ نہیں ہوئی، جبکہ…
مستونگ؛ قومی شاہراہ کے قریب 5 نامعلوم افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد
کوئٹہ(زیبائے پاکستان)بلوچستان کے ضلع مستونگ میں قومی شاہراہ دتو موڑ کے قریب 5 نامعلوم افراد کی لاشیں ملی ہیں۔
پولیس کے مطابق تمام افراد کو شدید تشدد کے بعد فائرنگ کر کے قتل کیا گیا، لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
پولیس حکام…
لاہور : پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی حماد اظہر گرفتار
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی حماد اظہر کو گرفتار کرلیا گیا۔
پولیس ذرائع نے کہا کہ حماد اظہر کو ملتان سے گرفتار کر کے لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔
پولیس ذرائع نے دعویٰ کیا کہ حماد…
چھ ستمبر 1965 کی شام پاک فضائیہ بھارتی ایئر بیس پٹھان کوٹ پر قہر بن کر ٹوٹ پڑی
لاہور(زیبائے پاکستان)سن 1965، 6 ستمبر کی شام پاک فضائیہ کے شیر دل اسکواڈرن نے بھارتی ایئر بیس پٹھان کوٹ پر تاریخ ساز حملہ کرکے دشمن کی فضائی طاقت کو شدید نقصان پہنچایا۔
پاک فضائیہ کے اسکواڈرن نمبر 19 نے صرف 23 منٹ کے برق رفتار حملے میں…
