مدینہ منورہ سے کراچی کیلئے سستی ایئرلائن کی پروازیں شروع، مسافروں کیلئے بڑی سہولت
کراچی (زیبائے پاکستان)سعودی عرب کی بجٹ ایئرلائن flyadeal نے مدینہ اور کراچی کے درمیان براہِ راست پروازوں کا آغاز کردیا ہے، جس سے دونوں شہروں کے درمیان فضائی رابطہ مزید بہتر ہوگیا ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق ایئرلائن نے اس نئے روٹ پر ہفتہ وار…
یوم فضائیہ آج منایا جارہا ہے، صدر مملکت اور وزیر اعظم کا ایئر فورس کے شاہینوں کو خراج تحسین
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پاکستان بھر میں آج 7 ستمبر کو یومِ فضائیہ منایا جا رہا ہے۔
یہ دن 1965 کی پاک بھارت جنگ کے اس تاریخی فضائی معرکے کی یاد میں منایا جاتا ہے جب پاک فضائیہ کے شاہینوں نے شجاعت، مہارت اور جانبازی کی لازوال مثالیں قائم…
کوئٹہ سے ٹرین سروس دو روز بعد دوبارہ بحال
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)کوئٹہ سے ٹرین سروس دو روزہ معطلی کے بعد دوبارہ بحال کر دی گئی۔
ریلوے انتظامیہ کے مطابق جعفر ایکسپریس آج اپنے مقررہ وقت پر کوئٹہ سے پشاور کے لیے روانہ ہوگئی۔
سیکیورٹی خدشات کے باعث ٹرین سروس عارضی طور پر معطل کی…
یومِ دفاع پاکستان: چاونڈہ کے غیور عوام نے 1965ء میں پاک افواج کے شانہ بشانہ دشمن کو شکست دی، ڈاکٹر…
چاونڈہ(زیبائے پاکستان) چیئرمین ای یو پاک فرینڈشپ فیڈریشن یورپ، ڈاکٹر پرویز اقبال لوہسر (تمغۂ خدمت) نے کہا ہے کہ چاونڈہ اور سیالکوٹ کے غیور اور بہادر عوام نے 1965ء کی جنگ میں پاک فوج کے بہادر جوانوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہو کر دشمن کو شکستِ فاش…
کھیل اور خدمت کا روشن باب، شہید امان اللہ خان اچکزئی کی بے مثال حیات اور جاوداں خدمات
محمدنسیم رنزوریار
قارئین کرام، اسلامی تعلیمات اور اسوہ حسنہ کا بنیادی جوہر مخلوقِ خدا کی نفع رسانی، الفت اور ان کے دردوالم کی غم خواری میں مضمر ہے۔ قرآن و سنت کی روشنی میں بہترین انسان وہی ہے جو بلا تفریقِ رنگ و نسل انسانیت کے کام آئے،…
کوئٹہ پولیس کی کامیاب کارروائیاں قابلِ تحسین، جرائم کے خلاف تسلسل برقرار رکھا جائے، کاشف حیدری
امن و امان کے قیام کے لیے کوئٹہ پولیس کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پولیس اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کی جائے، محمد مہدی
اسٹریٹ کرائم کے خلاف پولیس کا تحرک خوش آئند، جرائم کی روک تھام کے لیے آپریشن قابلِ داد…
باراتیوں سے بھری ٹریکٹر ٹرالی اور ٹرالر میں ہولناک تصادم! 7 افراد جاں بحق، 60 زخمی
رحیم یار خان (زیبائے پاکستان)رحیم یار خان میں سردار گڑھ کے قریب باراتیوں سے بھری ٹریکٹر ٹرالی اور ٹرالر کے درمیان پیش آنے والے ہولناک ٹریفک حادثے نے کئی خاندانوں کو سوگوار کر دیا۔ افسوسناک حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 7 ہوگئی ہے جبکہ 60…
صلح کی کوشش یا بلیک میلنگ ؟ اداکارہ مومنہ اقبال نے سب بتادیا
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال نے لیگی رہنما صوبائی اسمبلی ثاقب چدھڑ سے متعلق جاری تنازع پر ایک بار پھر کھل کر گفتگو کی ہے۔
مومنہ اقبال نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی جس میں انہوں نے ثاقب چدھڑ کی جانب سے صلح کی…
الیکٹرک گاڑی مالکان کیلئے اہم خبر، شیاؤمی کی نئی ’ڈریگن اسکیل‘ بیٹری نے حیران کردیا
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)الیکٹرک گاڑیوں میں بیٹری میں آگ لگنا صارفین کیلئے تشویشناک معاملات میں سے ایک ہے لیکن اب شیاومی نے اس خدشے سے نمٹنے کے لیے ایسا اعلان کیا ہے جس نے سب کی توجہ حاصل کرلی ہے کیونکہ کمپنی نے نئی ڈریگن سیکل ای وی بیٹری…
