ماچس سے پٹرول تک ٹیکس کا عذاب

تحریر: عباس مہد کسی بھی آزاد، باوقار اور ترقی یافتہ ریاست کے نظام کو چلانے، عمرانی معاہدو ں کی پاسداری کرنے، عوامی فلاح کے منصوبے تشکیل دینے اور ملک کے اجتماعی ڈھانچے کی استواری کے لیے ٹیکس کا نظام ایک ناگزیر ضرورت سمجھا جاتا ہے۔ دنیا بھر…

کراچی: صومالیہ میں یرغمال پاکستانی ملاحوں کے اہلخانہ کے دھرنے پر کریک ڈاؤن، گرفتاریوں کے بعد رہائی

کراچی (زیبائے پاکستان)سندھ کے دارالحکومت کراچی میں صومالی قزاقوں کے ہاتھوں یرغمال پاکستانی ملاحوں کے اہل خانہ کے وزارت خارجہ کے دفتر کے باہر دھرنے پر پولیس نے کریک ڈاؤن کرتے ہوئے متعدد مظاہرین کو گرفتار کرلیا جنہیں بعدازاں رہا کردیا گیا۔…

‘گھریلو ملازمین پر تشدد کرنے پر جرمانہ عائد کیا جائے’، سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ میں بل…

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی داخلہ نے کرمنل لاء ترمیمی بل 2026 منظور کرلیا۔ سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ کے اجلاس میں سینیٹر سرمد علی نے کرمنل لاء ترمیمی بل 2026 پیش کیا جسے کمیٹی نے منظور کرلیا۔ سینیٹرسرمد علی نے کہا کہ…

دہشتگردی سے متعلق بیان، بیرسٹر گوہر کا وزیراعلیٰ مریم نواز سے معافی مانگنے کا مطالبہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے مطالبہ کیا ہے کہ وزیر اعلیٰ مریم نواز کو دہشتگردی سے متعلق اپنے بیان پر معافی مانگنی چاہیے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ وزیر اعلیٰ…

مادرِ وطن کا دفاع مقدس امانت، ثابت قدمی سے نبھاتے رہیں گے: ایئر چیف مارشل

راولپنڈی(زیبائے پاکستان) پاک فضائیہ نے ملک بھر کے تمام فضائی اڈوں پر 7 ستمبر کو یومِ شہدا کے طور پر منایا، جس کا مقصد مادرِ وطن کے دفاع کیلئے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے پاک فضائیہ کے شہدا کی عظیم قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنا تھا۔…

اہم بریک تھرو، بھارت کا پاکستان میں ہونے والی ’سیف گیمز‘ میں شرکت سے متعلق بڑا فیصلہ

لاہور(زیبائے پاکستان)بھارت نے 23 سال کے طویل سفارتی اور کِھیلوں کے وقفے کے بعد، پاکستان کی میزبانی میں ہونے والے 14ویں ساؤتھ ایشین فیڈریشن (سیف) گیمز 2027 میں شرکت کے لیے اصولی طور پر حامی بھر لی ہے۔ 4 سے 11 اپریل تک شیڈول اس میگا ایونٹ میں…

پاکستان کی فاطمہ نسیم نے بھارتی کھلاڑی کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی مارشل آرٹس کھلاڑی فاطمہ نسیم نے ایک منٹ میں 340 پنچز لگا کر بھارتی کھلاڑی کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا اور گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں اپنا نام درج کرا لیا۔ فاطمہ نسیم نے ہاتھوں میں انڈے پکڑ کر ایک منٹ میں 340…

پاکستان نے جموں و کشمیر سے متعلق بھارت کے بے بنیاد دعوے مسترد کردیے

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پاکستان نے جموں و کشمیر کے حوالے سے بھارت کے بے بنیاد دعووں کو یکسر مسترد کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ سفیر سجاد حیدر خان نے جموں و کشمیر کے متنازع خطے کے نقشے کے حوالے سے بھارتی وزارت خارجہ کے بیان پر میڈیا کے…

جماعت اسلامی کا پیٹرولیم لیوی اور مہنگائی کے خلاف ٹرین مارچ کا اعلان

لاہور(زیبائے پاکستان)جماعت اسلامی نے پیٹرولیم مصنوعات پر بھاری ٹیکسز اور مہنگائی کے خلاف حکومت پر دباؤ بڑھانے کے لیے اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ سے قبل ٹرین مارچ کا اعلان کردیا۔ جماعت اسلامی نے حکومت کی جانب سے مطالبات پر پیش رفت نہ…

’پٹھان ہوں، گولی مارنی ہے تو مار دو‘، شاہ رخ خان کا انڈر ورلڈ ڈونز کو جواب

ممبئی (زیبائے پاکستان)بالی ووڈ کے معروف فلمساز سنجے گپتا نے 90 کی دہائی میں بھارتی فلم انڈسٹری پر انڈر ورلڈ کے اثر و رسوخ سے متعلق بات کرتے ہوئے سپر اسٹار شاہ رخ خان کے حوالے سے حیران کن انکشاف کیا ہے۔ ایک حالیہ انٹرویو میں سنجے گپتا نے…