وزیر داخلہ نے اسلام آباد پولیس کے جدید کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا افتتاح کردیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد پولیس کے جدید کمانڈ، کنٹرول، کمیونیکیشن اینڈ کوآرڈینیشن سینٹر کا افتتاح کردیا۔ نئے سینٹر سے آئی جی اسلام آباد اپنے دفتر سے سیف سٹی، پولیس آپریشنز اور شہر میں امن و امان کی…

اقرار الحسن کو تینوں بیویوں میں سب سے زیادہ پیاری کون؟ راز کھل ہی گیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)معروف میزبان اور صحافی اقرار الحسن نے اپنی تینوں اہلیہ قرۃ العین اقرار، فرح یوسف اور عروسہ خان سے محبت کے حوالے سے دلچسپ گفتگو کی ہے۔ اقرار الحسن حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شریک ہوئے جہاں میزبان نے ان کی ازدواجی…

کرکٹر حسن علی کی اہلیہ نے علیحدگی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی

لاہور(زیبائے پاکستان)قومی کرکٹر حسن علی اور ان کی اہلیہ سامعہ خان کی ازدواجی زندگی سے متعلق گردش کرنے والی افواہوں کے بعد سامعہ نے نئی پوسٹ کے ذریعے قیاس آرائیوں کو بظاہر مسترد کر دیا۔ سامعہ خان نے اپنی گزشتہ متنازع انسٹاگرام اسٹوری…

ایران جنگ جیتتے ہی تیل سستا ہوجائے گا، ٹرمپ نے بڑی پیشگوئی کردی

واشنگٹن(زیبائے پاکستان) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ میں امریکا کی فتح کے بعد تیل اور پٹرول کی قیمتوں میں تیزی سے کمی آئے گی۔ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر اپنے بیان میں کہا کہ جنگ جیتنے کے بعد…

حکومت نے جنرل پروویڈنٹ فنڈ پر منافع کی شرح 12.05 فیصد مقرر کردی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) حکومت نے جنرل پروویڈنٹ فنڈ پر منافع کی شرح 12.05 فیصد مقرر کردی۔ مالی سال 2025-26 کے لیے وفاقی حکومت نے جنرل پروویڈنٹ فنڈ میں جمع رقوم اور سبسکرائبرز کے کریڈٹ بیلنس پر منافع کی شرح 12.05 فیصد سالانہ مقرر کردی ہے۔…

سمندری حدود کے نگہبانوں کو قوم کا سلام، ملک بھر میں آج یوم بحریہ منایا جارہا ہے

کراچی (زیبائے پاکستان)سمندری حدود کے نگہبانوں کو قوم کا سلام، ملک بھر میں آج 8 ستمبر کو یوم بحریہ منایا جارہا ہے۔ جنگ ستمبر 1965 میں پاک بحریہ نے اپنی صلاحیتوں اور بہادری کا لوہا منوایا، سمندری حدود کے دفاع کے ساتھ ساتھ دشمن کیخلاف اہم…

جنوبی پنجاب اور بہاولپور کی صوبائی قراردادیں پرانی اور عملی حیثیت کھو چکی ہیں، رانا ثنا اللہ

اسلام اآباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب اور بہاولپور کو صوبہ بنانے سے متعلق پنجاب اسمبلی کی پرانی قراردادیں اب عملی حیثیت کھو چکی ہیں۔ ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے رانا…

اڈیالہ جیل کے اطراف نیا سیکیورٹی پلان نافذ، سیکڑوں اہلکاروں کی تعیناتی

راولپنڈی(زیبائے پاکستان) اڈیالہ جیل کے اطراف نیا سیکیورٹی پلان نافذ کردیا گیا ہے، جو آج سے تاحکم ثانی نافذ رہے گا۔ مزید دریافت کریں ذرائع کے مطابق جیل کے گرد سیکیورٹی انتظامات مزید سخت کرتے ہوئے مختلف مقامات پر مزید 6 پولیس ناکے قائم…

ایپکا ایریگیشن یونٹ بلوچستان کے وفد کی صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی سے ملاقات

کوئٹہ(زیبائے پاکستان )آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن (ایپکا) محکمہ آبپاشی یونٹ بلوچستان کے صدر جناب غلام قادر زہری کی قیادت میں ایک نمائندہ وفد نے صوبائی وزیر آبپاشی جناب میر محمد صادق عمرانی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات میں محکمہ…