جنگِ ستمبر کا آٹھواں دن: پاک فوج نے 21 بھارتی ٹینک ناکارہ اور فوجی اڈے راکھ کردیے
راولپنڈی (زیبائے پاکستان)جنگِ ستمبر 1965ء کے آٹھویں دن پاک فوج نے 21 بھارتی ٹینک ناکارہ اور فوجی اڈے راکھ کردیے تھے۔
ستمبر 1965 کی جنگ کے آٹھویں روز بھارتی فضائیہ نے سخت مایوسی کے عالم میں پاکستان کی غیر فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا۔…
انسداد دہشتگردی ترمیم بل کی منظوری کیخلاف درخواست پر سماعت سے جج کی معذرت
لاہور(زیبائے پاکستان) پنجاب اسمبلی سے منظور ہونے والے انسداد دہشت گردی ترمیم بل 2026 کی منظوری کے خلاف دائر درخواست پر جسٹس امجد پرویز نے سماعت سے معذرت کرلی۔
درخواست گزار نے عدالت سے ترمیمی بل کو غیر قانونی قرار دینے کی استدعا کی ہے۔…
آئی ٹی برآمدات میں اضافہ، پاکستانی ٹیک سیکٹر کی عالمی منڈیوں تک رسائی
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ملکی آئی ٹی برآمدات میں اضافے کے نتیجے میں پاکستانی ٹیک سیکٹر کی عالمی منڈیوں تک رسائی بڑھتی جا رہی ہے۔
پاکستان کا آئی ٹی شعبہ برآمدات اور ڈیجیٹل کاروبار میں نمایاں پیش رفت کے ذریعے عالمی سطح پر تیزی سے ابھر رہا…
یومِ فضائیہ کے موقع پر پاک فضائیہ کا پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید، نشانِ حیدر کو خراجِ عقیدت
راولپنڈی (زیبائے پاکستان) پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید، نشانِ حیدر کی عظیم قربانی کی یاد میں کراچی میں ان کی آخری آرام گاہ پر پھولوں کی چادر چڑھانے کی تقریب منعقد ہوئی۔ پاک فضائیہ کے چاق و چوبند دستے کی قیادت ایئر وائس مارشل اختر عمران…
چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد کی گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد سے ملاقات
اسلام آباد(زیبائے پاکستان )چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) سینیٹر روبینہ خالد نے آج کراچی میں گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان جمیل احمد سے ملاقات کی۔ ملاقات میں سوشل پروٹیکشن والٹس (SPW) کے مؤثر اور شفاف نظام سے متعلق مختلف…
نادرا اور نیرا کے مابین جاری شراکت داری کو مزید آگے بڑھانے کے لیے صومالیہ کی نیشنل آئیڈینٹیفکیشن…
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) 7 ستمبر 2026ء: صومالیہ کی نیشنل آئیڈینٹی فکیشن اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نیرا) کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے، ڈائریکٹر جنرل جناب عبدی ولی علی عبداللہ کی قیادت میں، آج نادرا کا دورہ کیا۔ دورے کا مقصد دونوں اداروں کے درمیان…
ایف 10 مظاہرہ کیس میں سینیٹر مشتاق سمیت 96 ملزمان کی ضمانتیں منظور
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے سیکٹر ایف 10 میں کشمیر کے حوالے سے مظاہرے کے خلاف درج مقدمے میں گرفتار تمام 96 ملزمان بشمول سینیٹر مشتاق احمد کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواستیں منظور کرلیں۔
ان کے خلاف…
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انگلینڈ کے دورے پر موجود قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ڈسپلن اور رویے سے…
لاہور(زیبائے پاکستان) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انگلینڈ کے دورے پر موجود قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ڈسپلن اور رویے سے متعلق میڈیا رپورٹس کے بعد انکوائری شروع کردی۔
پی سی بی کے میڈیا ڈائریکٹر عامر میر نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں…
سابق پولیس سرجن ڈاکٹر عائشہ فیض انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش،
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)سابق پولیس سرجن ڈاکٹر عائشہ فیض انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش،
سابق پولیس سرجن ڈاکٹر عائشہ فیض کو انسداد دہشتگردی کوئٹہ کی عدالت میں پیش کردیا گیا۔
عدالت نے ڈاکٹر عائشہ فیض کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی…
