خواندگی صرف پڑھنے لکھنے کی صلاحیت نہیں، بچوں کے روشن مستقبل، معاشرتی ترقی اور مضبوط و خوشحال معاشرے…

کوئٹہ (زیبائے پاکستان) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ خواندگی صرف پڑھنے لکھنے کی صلاحیت نہیں، بچوں کے روشن مستقبل، معاشرتی ترقی اور مضبوط و خوشحال معاشرے کی بنیاد ہے، حکومت بلوچستان نے تعلیم کو اولین ترجیح بناتے ہوئے…

صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کی ماضی کی خوبصورتی بحال کرنے کے لیے جامع حکمت عملی پر عملدرآمد کا فیصلہ

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کی ماضی کی خوبصورتی بحال کرنے کے لیے جامع حکمت عملی پر عملدرآمد کا فیصلہ کوئٹہ ڈویلپمنٹ پیکج کے تحت 12 منصوبے مکمل، 7 منصوبوں پر کام جاری جبکہ 5 نئے منصوبے تجویز وزیر اعلیٰ بلوچستان میر…

موبائل صارفین پیسے بچائیں، سب سے سستے روزانہ اور ہفتہ وار پیکیجز کون سے؟

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان میں موبائل فون اور انٹرنیٹ استعمال کرنے والے صارفین کے لیے پیکیجز کی قیمتیں گزشتہ ایک سال کے دوران نمایاں طور پر بڑھ گئی ہیں۔ حکومت کی جانب سے سینیٹ میں پیش کیے گئے تحریری جواب کے مطابق جون 2025 سے جون 2026…

سلمان خان نے شادی کیوں نہیں کی؟ اداکار نے ایک بار پھر مؤقف واضح کردیا

ممبئی (زیبائے پاکستان)بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے اپنی نجی زندگی سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ فی الحال کسی نئے رشتے کے لیے تیار نہیں ہیں۔ بھارتی رئیلٹی شو بگ باس 20 کے گرینڈ پریمیئر میں سلمان خان ایک بار پھر میزبانی کے…

عمران خان جیسی طبی سہولیات کا مطالبہ، اڈیالہ جیل کے 3 قیدیوں کا وفاقی آئینی عدالت سے رجوع

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)اڈیالہ جیل کے 3 قیدیوں نے بانی پی ٹی آئی عمران خان جیسی طبی سہولیات اور دیگر مراعات کی فراہمی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کر دیا ہے۔ درخواست گزاروں نے آئین کے آرٹیکل 25 کے تحت…

پاکستانی معیشت مستحکم، ہرمز بحران کے جھٹکے برداشت کر سکتی ہے، موڈیز

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) موڈیز کا کہنا ہے کہ پاکستانی معیشت مستحکم ہے اور ہرمز بحران کے جھٹکے برداشت کر سکتی ہے۔ بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز کا کہنا ہے کہ پاکستان کی معیشت آبنائے ہرمز سے پیدا ہونے والے موجودہ بحران کے جھٹکے کو…

اسلام آباد کو خودمختار یونٹ بنانے کیلیے نئے مقامی ٹیکس کی تجویز زیر غور

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وفاقی حکومت نے اسلام آباد کو خودمختار یونٹ بنانے کی صورت میں مقامی سطح پر نیا ٹیکس لگانے کی تجاویز کا جائزہ لینا شروع کردیا ہے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض پروگرام کے تحت پانچویں جائزے کے مذاکرات رواں…

وہ اینڈرائیڈ فونز جن میں 9 ستمبر سے واٹس ایپ کو استعمال نہیں کیا جاسکے گا

نیویارک(زیبائے پاکستان)اگر آپ 10 یا 11 سال پرانا اینڈرائیڈ فون استعمال کررہے ہیں تو بہتر ہے کہ اسے بدل لیں ، ورنہ 9 ستمبر 2026 سے واٹس ایپ استعمال کرنا ممکن نہیں ہوگا۔ جی ہاں میٹا نے پرانے اینڈرائیڈ فونز کے لیے واٹس ایپ سپورٹ ختم کرنے…

ننھے عمر شاہ کی یاد پھر تازہ، ہم شکل بچے کی ویڈیو نے مداحوں کو آبدیدہ کر دیا

لاہور(زیبائے پاکستان)ننھے سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے انتقال کو ایک برس گزرنے کے بعد ان سے حیرت انگیز مشابہت رکھنے والے ایک بچے کی ویڈیو نے مداحوں کو جذباتی کر دیا۔ سوشل میڈیا پر ایک اسکول کے طالب علم کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس…

میر رضا قتل کیس: ایڈوکیٹ جنرل سندھ کی مداخلت پر جسٹس عمر سیال برہم، جوڈیشل کمیشن ختم کرنے کا اعلان

کراچی (زیبائے پاکستان)میر رضا قتل کیس کی تحقیقات کے لیے قائم جوڈیشل کمیشن نے آج اپنی کارروائی کا آغاز ہوا تو پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ سید کا بیان ریکارڈ کیا گیا، جسٹس عمر سیال نے کمیشن کو ملنے والے میسجز اور ای میلز سے آگاہ کیا۔ ڈاکٹر…