بحری اصلاحات کے مثبت ثمرات، کراچی اور پورٹ قاسم کی عالمی رینکنگ میں بڑی بہتری

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم ٹاسک فورس برائے بحری امور کی مؤثر اصلاحات کے مثبت ثمرات کے سبب میری ٹائم سیکٹر میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے۔ وزیراعظم ٹاسک فورس کی اصلاحات کی بدولت کراچی پورٹ کی عالمی رینکنگ ایک سال میں 99 سے 69ویں…

کسی شہری کو ایف آئی آر اندراج میں بلاوجہ تاخیر یا مشکلات نہیں ہونی چاہییں، وفاقی وزیر داخلہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ کسی شہری کو ایف آئی آر اندراج میں بلاوجہ تاخیر یا مشکلات نہیں ہونی چاہییں۔ وفاقی دارالحکومت میں تھانوں کی حالت بہتر بنانے کا سلسلہ جاری ہے۔ اس حوالے سے تھانہ آبپارہ کی اپ…

جنگِ ستمبر کا 9 واں روز، پاک فوج نے بھارت کو 3 محاذوں پر شکست دی

راولپنڈی(زیبائے پاکستان)ستمبر 1965 کی جنگ کے 9 ویں روز پاک فوج نے بھارت کو 3 محاذوں پر ناقابلِ فراموش شکست سے دوچار کیا۔ پاک فوج نے نارووال کے قریب جسر پُل کا دفاع کرتے ہوئے بھارتی فوجوں کو شدید نقصان پہنچایا جس میں لیفٹیننٹ کلیم محمود…

کراچی؛ کسٹمز کی کارروائی میں 40 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی چرس برآمد

کراچی(زیبائے پاکستان) پاکستان کسٹمز نے انسداد اسمگلنگ مہم کے تحت لیاری ایکسپریس وے پر کارروائی کرتے ہوئے مشتبہ کار سے 212 کلوگرام چرس برآمد کرلی۔ کلکٹر کسٹمز انفورسمنٹ فرید خان کے مطابق برآمد کی گئی چرس کی مالیت 40 کروڑ روپے سے زائد ہے۔…

برطانوی استعمار کی ناکامی اور امریکی بالادستی کے اسباب، دی گریٹ گیم

احمدخان اچکزئی محترم قارئین، امریکہ نے ابتدائی میں ان تمام کمزور پہلوؤں کو سمجھ لیا تھا جن کی وجہ سے ابتدائی برطانوی حملہ آور افغانستان کو فتح اور تسخیر کرنے میں ناکام رہے تھے۔ برطانیہ نے متعدد غلطیاں کیں، جنہیں بعد میں امریکہ نے نہ…

پٹرولیم مصنوعات کی آڑ میں ظلم کیا جارہا ہے۔ ظاہر شاہ کاکڑ

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) پنجاب خیبرپختونخوا بس یونین کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ظاہر شاہ کاکڑ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ بڑے اضافے کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے اسے عوام اور ٹرانسپورٹ شعبے پر ظلم قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ حکومت…

بلوچستان میڈیا فورم کا مرکزی اجلاس 13ستمبر کو ھوگا۔

کوئٹہ(زیبائے پاکستان ): بلوچستان میں پہلی مرتبہ پورے صوبے کی سطح پر صحافیوں، سوشل میڈیا ایکٹوسٹس ، کالم نویس، ادیب ،کیمرہ مینز ، اور کسی بھی سطح کے میڈیا ورکرز پر مشتمل تنظیم " بلوچستان میڈیا فورم " کا پہلا مرکزی اجلاس 13ستمبر بروز اتوار…

کوئٹہ: ایف بی آر حکام کی کاشف حیدری اور تاجر رہنماؤں سے ملاقات، خصوصی ٹیکس اسکیم پر گفتگو

کوئٹہ ( زیبائے پاکستان) مرکزی تنظیم تاجران بلوچستان کے ترجمان کاشف حیدری، صوبائی رہنماء عزت اللہ کاظمی، محمد مہدی اور دیگر عہدیداروں سے ایف بی آر حکام ارباز خان انسپکٹر، ٹیم لیڈر سرور اور دیگر افسران نے ملاقات کی، جس میں چھوٹے تاجروں کے لیے…

پاکستان پوسٹ کی ایوننگ شفٹ بند، شہری ڈاک بھیجنے اور وصول کرنے سے محروم

ضروری ڈاک کی بروقت ترسیل پر سوالیہ نشان، ایوننگ شفٹ بند ہونے سے شہری مشکلات کا شکار عوام کا حکومت پاکستان سے نوٹس لینے اور ایوننگ شفٹ فوری بحال کرنے کا مطالبہ اسلام آباد (زیبائے پاکستان) پاکستان پوسٹ آفس کی جانب سے ایوننگ شفٹ ختم کیے…

چار صوبے نہیں سنبھل رہے تو مزید کا کیا ہوگا؟

تحریر: عباس مہد ملک کے موجودہ سیاسی و معاشی بحران کے تناظر میں جب بھی نئی انتظامی اکائیوں یا نئے صوبوں کی تشکیل کا سوال اٹھایا جاتا ہے، تو ہمارے روایتی فکری مغالطوں اور سیاسی ایوانوں کی جانب سے اکثر ایک ہی استدلال پیش کیا جاتا ہے: "جب ہم…