سعودی عرب نے یمن میں ٹھکانوں پر 32 سے زائد فضائی حملے کئے: حوثیوں کا دعویٰ

صنعاء(زیبائے پاکستان) ایران کے حمایت یافتہ یمنی حوثیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب نے یمن کے مختلف علاقوں میں ان کے ٹھکانوں پر 32 سے زائد فضائی حملے کئے ہیں۔ ایک روز قبل حوثیوں نے اپنے پڑوسی ملک سعودی عرب کے خلاف بڑے پیمانے پر حملے کئے…

’میں انہیں بہت یاد کرتا ہوں‘، وسیم اکرم بھی عمران خان کی صحت پر فکرمند

کراچی (زیبائے پاکستان)سابق پاکستانی کپتان اور لیجنڈری فاسٹ بولر وسیم اکرم نے سابق وزیراعظم عمران خان کی صحت سے متعلق بڑھتی ہوئی تشویش پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے دوست اور سابق کپتان کو بہت یاد کرتے ہیں اور ان کی صحت کے معاملے پر کسی…

سعودی عرب پر حوثیوں کے حملوں کے پیچھے ایرانی ہاتھ ہے، امریکا

واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے سعودی عرب پر حوثی حملوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان حملوں کے پیچھے واضح طور پر ایران کا ہاتھ نظر آتا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے روبیو کا کہنا تھا کہ حوثی کئی حوالوں سے…

افغان میڈیکل طلبہ کو پاکستان چھوڑنےکی ہدایت، ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اظہار تشویش

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل(پی ایم ڈی سی) نے افغان میڈیکل و ڈینٹل طلبہ سے متعلق اہم فیصلہ کرتے ہوئے پاکستان میں زیرتعلیم افغان طلبہ کو افغانستان واپس جانے کی ہدایت کردی۔ پی ایم ڈی سی کی جانب سے یکم ستمبر…

‘دو آدمی مجھے اٹھا کر بھاگے’، نائن الیون سے متعلق ٹرمپ نے دلچسپ واقعہ سنا دیا

واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ نائن الیون حملوں کے بعد ایک موقع پر دو فائر فائٹرز انہیں اٹھا کر وہاں سے بھاگ نکلے کیونکہ انہیں خدشہ تھا کہ ایک عمارت ان پر گر سکتی ہے۔ انہوں نے یہ واقعہ وائٹ ہاؤس میں نائن…

پی ٹی اے کا غیر فعال موبائل سموں سے منسلک واٹس ایپ اکائونٹ بند کرنے کا اعلان

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے غیر فعال، منسوخ یا زیرِ استعمال نہ رہنے والی سموں سے منسلک واٹس ایپ اکاؤنٹس بلاک کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس فیصلے کی توجیح بیان کرتے ہوئے پی ٹی اے نے کہا ہے کہ غیر…

‘انتخابات نہ ہونے تک میئر اور چیئرمین انتظام سنبھالیں گے’: سندھ کے بلدیاتی نظام میں اہم…

کراچی (زیبائے پاکستان)سندھ حکومت نے ’بلدیاتی ایکٹ 2013‘ میں جامع ترامیم کا مسودہ تیار کر لیا ہے، نئے ’سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2026‘ کو آج دو بجے ہونے والے سندھ اسمبلی کے اجلاس کے ایجنڈے میں شامل کر لیا گیا ہے۔ اس سے قبل ان مجوزہ ترامیم…

خاتون کو سپریم کورٹ سے 50 سال بعد ریلیف مل گیا، تاریخ کا انوکھا کیس

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)سپریم کورٹ نے ڈیرہ اسماعیل خان کی زیتون بی بی کو وراثتی جائیداد کے مقدمے میں تقریباً نصف صدی بعد حتمی ریلیف دے دیا تاہم اس طویل قانونی جنگ نے نظامِ انصاف میں مقدمات کے غیر معمولی التوا اور عدالتی فیصلوں پر بروقت…

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کامیاب کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 11 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (زیبائے پاکستان)سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ 11 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق خاران اور واشک میں 6 اور 7…

ڈالر 278 روپے سے تجاوز! پاؤنڈ اور یورو کے ریٹس نے بھی اوپر، آج کے ریٹس جانیے

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستانی اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر، برطانوی پاؤنڈ اور یورو سمیت اہم کرنسیوں کے نئے ریٹس جاری کردیئے گئے ہیں۔ 9 ستمبر 2026 کو صبح 11 بجے اپ ڈیٹ ہونے والے ریٹس کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ایک امریکی ڈالر 278.05 روپے میں…