حماد اظہر کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹس پر عملدرآمد تیز کرنے کا فیصلہ

لاہور(زیبائے پاکستان) پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کی گرفتاری کے بعد مختلف مقدمات میں مطلوب پی ٹی آئی رہنماؤں کے پہلے سے جاری وارنٹس پر عملدرآمد تیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نومبر 2024 کے ڈی چوک احتجاج سمیت مختلف مقدمات میں…

صرف ایک دن میں ڈرائیونگ لائسنس ملے گا! ای بائیک اسکیم میں شامل افراد کیلئے بڑی سہولت

لاہور(زیبائے پاکستان)پنجاب حکومت کی ایک لاکھ الیکٹرک بائیکس اسکیم میں درخواست دینے والے طلبہ کے لیے ٹریفک پولیس نے ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کا عمل آسان کردیا۔ ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب وقاص نذیر نے صوبے بھر کے لائسنسنگ مراکز کو ای بائیک اسکیم…

ڈالر 279 ، پاؤنڈ 378 اور یورو 325 روپے سے اوپر! جانیں غیر ملکی کرنسی کے تازہ ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ نرخ جاری کر دیے گئے ہیں۔ 10 ستمبر 2026 کو اپ ڈیٹ ہونے والے اوپن مارکیٹ ریٹس کے مطابق امریکی ڈالر کی خریداری قیمت 278 روپے جبکہ فروخت 278 روپے 50 پیسے رہی۔ اوپن مارکیٹ میں برطانوی…

ایپل کا بڑا سرپرائز! پہلا فولڈ ایبل آئی فون ’Duo‘ لانچ کردیا

نیویارک(زیبائے پاکستان)ایپل نے بدھ کو اپنے فلیگ شپ اسمارٹ فون میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے آئی فون ڈیو متعارف کرا دیا، جو کمپنی کا پہلا فولڈنگ آئی فون ہے اور اس کی قیمت 1,999 ڈالر رکھی گئی ہے۔ ایپل نے اپنا پہلا فولڈ ایبل آئی فون iPhone Duo…

سونے کی پھر اونچی اڑان، اضافے نے مارکیٹ کا رخ بدل دیا

کراچی (زیبائے پاکستان)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ رک گیا اور جمعرات کو قیمتی دھات کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ سونے کی قیمت میں اضافے کی بڑی وجوہات میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی اور سرمایہ کاروں کی جانب سے…

گرمی برقرار رہے گی یا بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی آگئی

لاہور(زیبائے پاکستان)گرمی ستائے گی یا بادل بھی برسیں گے ؟ محکمہ موسمیات نے ملک میں موسم اوربارشوں کے حوالے سے اہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور میں گرمی کی شدت برقرارہے اورشہر کا موجودہ درجہ حرارت 31 ڈگری…

موبائل فون سے سیٹلائٹ آلات تک، پی ٹی اے اب کیا کچھ چیک کرسکے گا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی، پی ٹی اے، کو ٹیلی کمیونیکیشن آلات سے متعلق کمپنیوں اور اداروں کے معائنے کے لیے نئے اختیارات دے دیے گئے ہیں۔ نئے ٹیلی کمیونیکیشن ایکوپمنٹ اسٹینڈرڈز ریگولیشنز 2024 کے تحت پی ٹی اے کا…

پیٹرول کے بعد آٹے کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے، شہری پریشان

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ملک بھر میں پیٹرول کی قیمتوں نے جہاں عوام کا جینا مشکل بنا دیا ہے وہیں آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے باعث شہریوں کیلئے کچن چلانا بھی دشوار ہوگیا ہے کیونکہ آٹا 130سے 135 روپے فی کلو تک فروخت ہونے لگا ہے۔ میڈیا رپورٹس…

پاکستان اور ترکیہ کا مسئلہ فلسطین پر مشترکہ مؤقف برقرار رکھنے پر اتفاق

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پاکستان اور ترکیہ کے مابین فلسطین پر مشترکہ مؤقف برقرار رکھنے پر اتفاق ہوا ہے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے گزشتہ شب ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، جس میں دونوں وزراء نے…

بلوچستان میں کوئی نوکری فروخت نہیں ہوگی، وزیر اعلیٰ نے افسران سے حلف لے لیا،

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)بلوچستان میں کوئی نوکری فروخت نہیں ہوگی، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے  افسران سے حلف لے لیا، نوکریوں کی خرید و فروخت ثابت ہونے پر کوئی وزیر بچے گا نہ کوئی سیکرٹری، وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا دو…