مریم نواز کی طلبہ کیلئے ای بائیکس اور اسکوٹی اسکیم، لاہور میں Gen-Z کاؤنٹرز بھی قائم
لاہور(زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کے تحت طلبہ و طالبات خصوصاً خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے ای بائیکس اسکیم، اسکوٹی ٹریننگ اسکولز اور Gen-Z کاؤنٹرز قائم کردیے گئے ہیں۔
ترجمان کے مطابق طلبہ کی سہولت کیلئے پانچ…
13 ستمبر صحافت کی تاریخ میں ایک نئے باب کا آغاز کرے گا۔ بی ایم ایف
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان میڈیا فورم کے مرکزی صدر قیوم بلوچ اور مرکزی سیکرٹری جنرل اللہ داد رند نے کہا ہے کہ 13 ستمبر کا دن بلوچستان کی صحافتی تاریخ میں ایک نئے باب کا آغاز ثابت ہوگا۔ کوئٹہ میں 13 ستمبر کو منعقد ہونے والے بلوچستان…
سیماب رفیق — بلوچستان کی تعلیمی قیادت کا روشن باب
تحریر: پرنس الٰہی بخش
بلوچستان جیسے وسیع و عریض صوبے میں تعلیم کے شعبے کی بہتری، اداروں کی مضبوطی اور نئی نسل کی بہتر تربیت کے لیے جن شخصیات نے اپنی صلاحیتیں، تجربہ اور توانائیاں وقف کیں، ان میں سیماب رفیق کا نام ایک نمایاں اور قابلِ…
ملک میں رئیل اسٹیٹ مارکیٹ کا فروغ، طویل مدتی سرمایہ کاری بڑھانے کی تجویز
کراچی(زیبائے پاکستان) سیکورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان نے رئیل اسٹیٹ انویسٹمنٹ ٹرسٹس کے فروغ کے لیے اہم اصلاحات تجویز کردی ہیں۔
ان تجاویز کے تحت رئیل اسٹیٹ سے آمدن اور متعلقہ اثاثوں کا کم از کم تناسب 75 فیصد سے کم کرکے 65 فیصد کرنے…
سندھ میں 500 ای وی بسز کی خریداری اور لاجسٹکس پارک کی منظوری کا فیصلہ
کراچی(زیبائے پاکستان) محکمہ ٹرانسپورٹ نے لاجسٹکس پارک کے قیام اور 500 الیکٹرک بسز کی خریداری کے منصوبوں کی سندھ کابینہ سے منظوری لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
یہ فیصلہ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت ایس ایم ٹی اے بورڈ کے اجلاس…
ہائی جیکنگ سازش کی سیاہ داستان۔قسط2
احمد خان اچکزئی
محترم قارئین، کچھ دیر بعد میں نے ایک مشین کے چلنے کی آواز سنی، جو رفتہ رفتہ تیز ہوتی چلی گئی۔ میرے ذہن میں مختلف خیالات آنے لگے۔ ابتدا میں میں نے سمجھا کہ یہ تفتیش کا کوئی نیا طریقہ ہوگا، لیکن جب جھٹکے اور لرزش بڑھنے…
میر رضا قتل کیس: ضیا لنجار نے جوڈیشل کمیشن میں پیش ہوکر غیر مشروط معافی مانگ لی
کراچی(زیبائے پاکستان) وزیرداخلہ سندھ ضیا لنجار نے میر رضا کیس سے متعلق بنائے گئے جوڈیشل کمیش میں پیش ہوکر غیر مشروط معافی مانگ لی۔
میر رضا قتل کیس کی تحقیقات کے لیے بنائےگئے جوڈیشل کمیش کا اجلاس جسٹس عمر سیال کی سربراہی میں ہوا جس دوران…
سہیل آفریدی انتظامیہ غافل، خیبر کا ایک اور سرکاری اسکول زبوں حالی کا شکار، 200 طلبہ کے لیے صرف 2…
خیبرپختونخوا(زیبائے پاکستان)(ضلع خیبر کے علاقے ورمنڈومیلہ میں 1975 میں تعمیر ہونے والا بوائز پرائمری اسکول خستہ حالی کا شکار ہے، جہاں 200 طلبہ کو خطرناک عمارت اور صرف 2 اساتذہ کے سہارے تعلیم دی جا رہی ہے۔
خیبر بختونخوا کے ضلع خیبر کے علاقے…
ایرانی ریال زمین بوس ، قدر تاریخی سطح پر گرگئی
ایران (زیبائے پاکستان)امریکی ڈالر کے مقابلے میں ایرانی ریال کی قدر میں تاریخی کمی، بلیک مارکیٹ میں ڈالر 23 لاکھ ریال سے بھی تجاوز کرگیا، تاہم پاکستان میں ایرانی کرنسی کی خریداری کا رجحان برقرار ہے۔
ایرانی ریال کی قدر امریکی ڈالر، پاکستانی…
ایشین گیمز، تین پاکستانی بہنوں نے اسکواش کیلئے کوالیفائی کرلیا
لاہور(زیبائے پاکستان)اسکواش میں 3 پاکستانی بہنوں نے منفرد اعزاز حاصل کرلیا،مہوش علی، سحرش علی اور ماہ نور علی ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی۔
تینوں بہنیں ایک ساتھ ایشین گیمز میں ملک کی نمائندگی کرنے پرانتہائی پُرجوش…
