ڈیجیٹل اثاثوں کے لین دین کیلئے شریعہ ایڈوائزری بورڈ قائم کر رہے ہیں، بلال بن ثاقب

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیر مملکت برائے ڈیجیٹل اثاثہ جات اور چیئرمین پاکستان ورچوئل ایسٹ ریگولیٹری اتھارٹی بلال بن ثاقب نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل اور ورچوئل اثاثوں کے حوالے سے مفتی اعظم پاکستان کو اعتماد میں لیا گیا ہے اور ان کی رہنمائی حاصل…

بلوچستان، ضلع سوراب کی تاریخ میں پہلی بار خواتین کیلئے گرینڈ کھلی کچہری، بجلی، گیس، تعلیم، صحت اور…

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان کے ضلع سوراب کی تاریخ میں پہلی بار خواتین کے لئے گرینڈ کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت ڈپٹی کمشنر سوراب صاحبزادہ نجیب اللہ نے کی۔کھلی کچہری میں ایف سی بلوچستان 61 ونگ کے کمانڈر کرنل سید فخر رفیق طلحہ،…

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا ٹرمپ سے دوبار ٹیلیفونک رابطہ حوثیوں کے خلاف کارروائی کیلئے امریکہ سے…

واشنگٹن (زیبائے پاکستان) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے دو مرتبہ ٹیلیفون پر رابطہ کرکے ایران کے حمایت یافتہ حوثیوں کے خلاف امریکی فضائی حملوں کی درخواست کی، تاہم امریکی صدر نے یہ مطالبہ مسترد کردیا۔ غیر ملکی خبر…

پاکستانی روپے کی قدر میں کمی؟ عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ کی نئی رپورٹ نے امید جگا دی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان )ملکی معیشت کے تناظر میں ایک انتہائی حوصلہ افزا پیشرفت سامنے آئی ہے کہ عالمی جریدے فچ (Fitch) کے ذیلی ادارے بی ایم آئی (BMI) نے سال 2026 میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی سے متعلق اپنی سابقہ پیشگوئی واپس لے لی ہے۔…

سونا اور چاندی دونوں سستے ہوگئے! جانیے 10 ستمبر 2026 کے فی تولہ تازہ ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی مقامی صرافہ بازار میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جہاں ایک تولہ سونا 600 روپے جبکہ فی تولہ چاندی 17 روپے سستی ہوئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری…

اداکارہ سے گلوکارہ تک! ہانیہ عامر نے سونگ پابلو سے میوزک انڈسٹری میں انٹری دے دی

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے موسیقی کی دنیا میں قدم رکھتے ہوئے اپنا پہلا گانا پابلو ریلیز کر دیا، جس میں انہوں نے اپنے ناقدین اور مخالفین کو جواب دیا ہے۔ پنجابی ہپ ہاپ ٹریک کی کہانی اور کمپوزیشن بھی ہانیہ عامر نے…

موبائل فون مینوفیکچرنگ میں پاکستان کی بڑی کامیابی! 3 کروڑ 50 لاکھ فون تیار

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان میں موبائل فون کی مقامی پیداوار میں نمایاں اضافہ ہوا ہے اور اس وقت 37 کمپنیاں ملک میں موبائل فون تیار کر رہی ہیں۔ انجینئرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ کے مطابق پاکستان میں اب تک 3 کروڑ 50 لاکھ سے زائد موبائل فون مقامی…

کالز ڈراپ، کمزور سگنلز اور سست ترین انٹرنیٹ! یوفون، جاز اور زونگ سے جواب طلب؟

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن نے ملک بھر میں موبائل اور انٹرنیٹ سروسز کے ناقص معیار پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ارکان نے ٹیلی کام کمپنیوں اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی…

آئی فون سمیت مہنگے فونز ہوگئے سستے! ریگولیٹری اور کسٹمز ڈیوٹی میں بڑی کمی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)حکومت نے مالی سال 2026-27 کے لیے درآمدی موبائل فونز پر ریگولیٹری اور اضافی کسٹمز ڈیوٹی میں کمی کردی ہے جس سے مہنگے اسمارٹ فونز کی درآمد پر ٹیکس بوجھ کم ہوگا۔ وزارتِ تجارت کے مطابق 500 ڈالر سے زائد مالیت کے…

بارشوں کے بعد اچانک گرمی ،اب موسم کیسا رہے گا، نئی پیشگوئی آ گئی

اسلام آباد(زئیبائے پاکستان)محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کی صورتحال کے حوالے سے پیشگوئی جاری کردی جس کے مطابق ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے جبکہ بالائی علاقوں میں بعض مقامات…