غیر قانونی ٹرانسپلانٹ؛ رشتہ دار گردہ دینے کو تیار نہیں ہوتے، مریض مررہا ہو تو کیا کرے؟ سپریم کورٹ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) سپریم کورٹ نے گردوں کے مبینہ غیر قانونی ٹرانسپلانٹ میں ملوث ڈاکٹر نادر کی ضمانت منظور کرلی۔ اہم مقدمے کی سماعت جسٹس جمال مندوخیل کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے کی، جس میں جسٹس ملک شہزاد نے استفسار کیا کہ اگر…

’تمہیں سمجھنا مشکل ہے‘، سیف علی خان نے اہلیہ کرینہ کپور کو ایسا کیوں کہا؟

ممبئی (زیبائے پاکستان)بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے انکشاف کیا ہے کہ شوہر سیف علی خان اکثر انہیں فلموں کے انتخاب کے معاملے میں ’بہت مشکل‘ قرار دیتے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حالیہ انٹرویو میں کرینہ کپور نے بتایا کہ سیف علی خان اور ان…

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی 78 ویں برسی آج عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے

کراچی(زیبائے پاکستان) بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی 78ویں برسی آج ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے۔ یوم وفات کے موقع پر مزار قائد پر اعلیٰ سرکاری حکام سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد حاضری دے کر…

قائداعظم کا پاکستان ہماری نسلوں کی امانت ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا بانی پاکستان کی…

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ کی برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ قائداعظم کا پاکستان ہماری نسلوں کی امانت ہے، جس کی مضبوطی، استحکام اور خوشحالی ہی بانی پاکستان کو…

جنگِ ستمبر کا گیارہواں دن، پاک فوج کی منہ توڑ جوابی کارروائی سے دشمن پسپا

راولپنڈی (زیبائے پاکستان)ستمبر 1965 کی جنگ کے گیارہواں روز پاک فوج کی منہ توڑ جوابی کارروائی سے دشمن بھاری نقصان کے ساتھ پسپا ہوا۔ بھارتی فوج کو ابتدائی حملوں میں شکست دینے کے بعد پاک افواج کے حوصلے اور عزم مزید بلند ہو گئے۔ افواج…

مکران ڈویژن؛ سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، فتنۃ الہندوستان کا بڑا حملہ ناکام

مکران (زیبائے پاکستان)سیکیورٹی فورسز نے مکران ڈویژن کے ضلع تمپ میں بروقت کارروائی کرتے ہوئے فتنۃ الہندوستان کے بزدلانہ حملے کو بری طرح ناکام بنا دیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشت گردوں نے ڈپٹی کمشنر تمپ کے پروٹیکشن اسکواڈ کو نشانہ…

پاکستان میں اتحاد، تنظیم اور یقین محکم کے برعکس تقسیم کی بات ہو رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی(زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اتحاد، تنظیم اور یقین محکم کے برعکس لوگ تقسیم کی بات کر رہے ہیں، باہمی صلاح مشورے سے فیصلے لینے چاہئیں۔ مزار قائد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سید مراد علی شاہ…

قائداعظم محمد علی جناح کا یوم وفات، گورنر اور وزیراعلیٰ کی مزار پر حاضری

کراچی(زیبائے پاکستان) بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کے یوم وفات کے موقع پر گورنر سندھ نہال ہاشمی اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے مزار قائد پر حاضری دی۔ گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ نے مزار قائد پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی…

عوام کے لیے روٹی بھی مہنگی، آٹے کا 50 کلو تھیلا 8 ہزار روپے تک پہنچ گیا

کراچی(زیبائے پاکستان) گزشتہ سال گندم کی بھرپور پیداوار کے باوجود ملک میں آٹا مسلسل مہنگا ہو رہا ہے اور بعض علاقوں میں 50 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 8 ہزار روپے تک پہنچ گئی جبکہ پاکستان کی غیر جینیاتی طور پر تبدیل شدہ (نان جی ایم) گندم عالمی…