ججز کو بیرونی دباؤ سے آزاد کرنے کیلیے کوڈ آف کنڈیکٹ میں تبدیلی کی گئی ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) چیف جسٹس آف پاکستان، جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ ججز کو بیرونی دباؤ سے آزاد کرنے کیلیے کوڈ آف کنڈیکٹ میں تبدیلی کی گئی ہے۔ عدالتی نظام میں اصلاحات اور عوام کو فوری انصاف کی فراہمی کے حوالے سے قومی کانفرنس سے…

پیٹرولیم مصنوعات مسلسل مہنگی، گڈز ٹرانسپورٹ کرایوں میں اضافہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے ردعمل میں آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے ملک بھر میں ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 5 فیصد اضافے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ…

نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر بیرون ملک سفر پر پابندی عائد

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ائیرپورٹ ہیلتھ ڈپارٹمنٹ نے 14 ستمبر سے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کو بیرون ملک سفر کے لیے لازمی قرار دے دیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکام نے واضح کیا ہے کہ اب نادرا کا جاری کردہ ویکسینیشن کارڈ دکھائے بغیر…

13ستمبر ، صوبے بھر کے صحافیوں کا اجتماع کا دن بلوچستان رائٹرز گلڈ (برگ) کی نو منتخب کابینہ نے حلف…

سنگِ صدف کی رونمائی اور مشاعرہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔** ۔۔۔✒️ شیخ فرید ادب اور صحافت کا باہمی تعلق اِس حوالے سے اہم ہے کہ دونوں قلم کی حّرمت کے آمین ہیں تاہم بلوچستان میں پرنٹ میڈیا کو ہمیشہ مسائل کا سامنا رہا ہے ۔ صحافتی اقدار کی ترقی کے مواقع…

بی ایم ایف صحافیوں کی موثر آواز بن چکا ہے۔ پشتونخوانیپ انجنئیرز فورم

کوئٹہ (زیبائے پاکستان) پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے انجینئرز اینڈ آرکیٹیکٹس فورم نے بلوچستان میڈیا فورم کے پہلے مرکزی سیشن کے انعقاد کا خیرمقدم کرتے ہوئے مرکزی صدر قیوم بلوچ، سیکرٹری جنرل اللہ داد رند اور فورم کے تمام مرکزی و ڈویژنل…

27 ستمبر کا لانگ مارچ حکمرانوں کے خلاف عوامی ردعمل ہوگا، سید صادق آغا

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی سینئر نائب صدر اور معروف قبائلی شخصیت سید صادق آغا نے کہا ہے کہ 27 ستمبر کو ہونے والا ملک گیر لانگ مارچ عوام کے آئینی، جمہوری اور سیاسی حقوق کے لیے ایک مؤثر آواز ثابت ہوگا، تحریک…

وسطی ایشیا میں عالمی جیو پولیٹکس اور معیشت کا ابھرتا ہوا محور

تحریر: عباس مہد عالمی تاریخ، تزویراتی جغرافیہ اور بین الاقوامی تعلقات کے صحائف کا اگر ایک عمیق، تحلیلی اور غیر جانبدارانہ نظر سے مطالعہ کیا جائے، تو یہ سائنسی حقیقت کھلی کتاب کی طرح عیاں ہوتی ہے کہ کرۂ ارض پر کچھ خطے ایسے ہیں جنہیں قدرت…

جمہوریت کا استعارہ بیگم کلثوم نواز کی برسی

​کالم نگار: محمد شہزاد بھٹی ​سیاست کی کٹھن راہوں میں جب بھی کردار، وفاداری اور اصول پسندی کی تاریخ لکھی جائے گی، محترمہ بیگم کلثوم نواز کا نام اس فہرست کے سرفہرست ستونوں کے طور پر چمکے گا کیونکہ وہ محض ایک سیاسی شخصیت کی شریکِ حیات نہیں…

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری، حکومت اور حزب اختلاف میں مشاورت کا آغاز

اسلام آباد:(زیبائے پاکستان) چیف الیکشن کمشنر اور دو ممبران کی تقرری کے سلسلہ میں حکومت اور حزب اختلاف میں مشاورت کا آغاز ہو گیا۔ قائد حزب اختلاف راجہ ناصر عباس کے چیمبر میں اپوزیشن کا اہم اجلاس ہوا جس میں محمود خان اچکزئی، بیرسٹر گوہر…

کراچی: منگھوپیر تھانے کے باہر مقتول روشم کے اہلخانہ کا دھرنا چوتھے روز بھی جاری

کراچی(زیبائے پاکستان) کراچی کے علاقے منگھوپیر میں گھر میں ڈکیتی کے دوران فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے 16 سالہ نوجوان روشم کے اہلخانہ کا لاش کے ہمراہ چوتھے روز بھی دھرنا جاری ہے۔ مقتول کے اہلخانہ اور علاقہ مکین منگھوپیر تھانے کے باہر احتجاجی…